عددی اکثریت کا غیر شرعی فیصلہ اور احمدیت کی عظیم الشان فتح
حصہ 2
خطبات طاہر جلد ۴
468
خطبه جمعه ۷ ۱ رمئی ۱۹۸۵ء
کے ساتھ رہیں گے۔ سچا کہو گے تو پھر تو ہم ہیں ہی سچے اس لئے اب نکل کے دکھاؤ اس راہ سے ۔ خود
تمہارا بچھایا ہوا دام ہے جس نے تمہیں گھیر لیا ہے۔ ایک بھی تم میں سے باقی نہیں رہا۔ شیعہ سنی کبھی وہم
بھی نہیں کر سکتے تھے کہ سارے متفق ہو جائیں گے کہ وہ سب اپنے اختلاف عقائد کے باوجود اس
مسئلہ پر متفق ہیں اور یہ کہ ان کے بزرگوں کے سارے فتوے جھوٹے ہیں ۔ اس دن خدا نے عظیم
الشان فتح کا سور کا سورج ہمارے لئے طلوع فرمایا ۔ ہم اس پر راضی ہیں ۔ اللهم صل على
وال محمد وبارك وسلم انک حمید مجید۔
محمد
آج 10 میں سے 10 باقی