مالی قربانی کے جاری مضمون کا مزید بیان نیز کارکنان جلسہ سالانہ برطانیہ و ضروری ہدایات
حصہ 2
خطبات طاہر جلد ۶
484
خطبہ جمعہ ۷ ارجولائی ۱۹۸۷ء
حلیمہ صادقہ شاہین صاحبہ یہ ہمارے سلسلہ کے ایک بہت مخلص بزرگ مرزا بشیر احمد صاحب
لنگر وال والوں کی بیٹی تھیں اور ہمارے ایک مربی سلسلہ صفی الرحمن صاحب خورشید کی ہمشیرہ نسبتی
تھیں۔ تو یہ بھی اچانک ان کی وفات کی اطلاع ملی ہے، زیادہ بڑی عمر نہیں تھی ان کے چھوٹے بچے
ہیں۔ ان دونوں کے لئے نماز جنازہ کے علاوہ بھی مغفرت کی دعا کرتے رہیں۔
آج 10 میں سے 10 باقی