جمعة المبارک کی اہمیت اور اس کی ادائیگی کیلئے خصوصاً مغربی ممالک میں اہتمام کرنے کی تحریک

حصہ 2

خطبات طاہر جلدے
20
خطبه جمعه یکم جنوری ۱۹۸۸ء
حکیم اللہ دتہ صاحب جراح خانیوال شہر کے سیکریٹری اصلاح وارشاد تھے ۔ مکرم چوہدری محمد حسین صاحب
کینیڈا بڑے وہاں کے مخلص دوست جماعت کینیڈا کے عارضی طور پر پاکستان گئے تھے غالباً وہیں ان کو دل
کا دورہ پڑا ہے گوجرانوالہ میں وہاں وفات پاگئے ۔ مکرم شیخ محمد انیس صاحب سول انجینئر ریٹائر ڈ ہمارے
لندن کے ایک فعال ممبر جماعت احمد یہ شیخ منصور احمد صاحب کے خالہ زاد بھائی تھے۔ یہاں جلسہ پر بھی پیچھے
تشریف لائے تھے۔
ان سب کی نماز جنازہ غائب مکرم و محترم ڈاکٹر سردار نذیر احمد صاحب کی نماز جنازہ حاضر کے
ساتھ اکٹھی پڑھی جائے گی۔

آج 10 میں سے 10 باقی