آمریت کے نقصانات نیز پاکستان کے نازک سیاسی موڑ پر سیاسدانوں کو مشورے اور ان کی راہنمائی
حصہ 2
خطبات طاہر جلدے
600
خطبه جمعه ۲۶ را گست ۱۹۸۸ء
عزت اور وقار کو دوبارہ وہ جگہ عطا ہو گئی جو کسی زمانے میں اس ملک کو عطا ہو چکی تھی تو آپ دیکھیں گے
کہ تمام دنیا میں خدا کے فضل سے احمدیت کی نشو و نما کا بھی ایک نیا دور آجائے گا۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس
کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین ۔
خطبہ ثانیہ کے دوران حضور نے فرمایا:
آج مجھے سفر پر جانا ہے اس لئے احباب سے درخواست ہے کہ سفر کی کامیابی کے لئے بھی
دعا کریں۔ اس سفر کا پیش نظر انشاء اللہ جمعہ کے ساتھ نماز عصر بھی جمع ہوگی ۔
آج 10 میں سے 10 باقی