عالم اسلام کے لئے دعا کی تحریک الحمد کے مضمون میں 99 صفات باری تعالیٰ شامل ہیں

حصہ 2

خطبات طاہر جلد ۱۰
246
خطبه جمعه ۱۵ مارچ ۱۹۹۱ء
اور جرمنی اور U۔K کے بہت سارے شہر شامل تھے۔ پس آپ سے جو میری آواز کو سن رہے ہیں میں آپ کو
اپنی طرف سے بھی اور ساری U۔K کی جماعت کی طرف سے بھی محبت بھر اسلام کہتا ہوں ۔ ہم بھی آپ کو
دعاؤں میں یا درکھیں گے۔ آپ بھی ہم سب کے لئے دعائیں کرتے رہیں اور عالم اسلام کے لئے اور بنی
نوع انسان کیلئے ان دعاؤں کو نہ بھولیں جن کا میں نے ابتداء میں ذکر کیا تھا۔

آج 10 میں سے 10 باقی