انتظامیہ کی جان یکبہتی ہے، جماعت کا خلیفئہ وقت سے قلبی رشتہ ہے، جلسہ کے مہمانوں اور میزبانوں کو نصائح
حصہ 2
خطبات طاہر جلد ۱۲
568
خطبہ جمعہ ۲۳ جولائی ۱۹۹۳ء
غیر معمولی طور پر حضرت مصلح ۔ ر حضرت مصلح موعود سے عود سے اور بعد میں حضرت خلیفتہ المسیح الثالث سے گہری محبت کرنے
والے تھے۔ ۱۹ جون کو ان کا بھی دل کے حملے سے انتقال ہوا۔ ان کے دو بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں اور
ایک بیٹی ہمارے مخلص انگریز احمدی دوست مظفر کلارک سے بیاہی ہوئی ہیں۔ تو ان سب کے لئے بھی
میں دعا کی تحریک کرتا ہوں اور ان سب سے بھی میں اس خطبہ میں تعزیت کرتا ہوں ۔ نماز جمعہ کے بعد
انشاء اللہ ان کی نماز جنازہ پڑھائی جائے گی اور ان کے ساتھ ہی بعض اور احمدی مرحومین کی بھی
نماز جنازہ پڑھائی جائے گی جن کا اعلان پہلے کر دیا گیا ہے۔
آج 10 میں سے 10 باقی