قدرت ثانیہ کے ہوتے ہوئے کسی اور مجدد کی کوئی ضرورت نہیں۔ توحید نے غلاموں کو بھی ایسی عزت دی کہ وہ سیدنا بن گئے

حصہ 2

خطبات طاہر جلد ۱۲
664
خطبه جمعه ۲۷ را گست ۱۹۹۳ء
میں سے ہر ایک جو اذیت دیا جاتا تھا خدا کی قسم ان سے بڑھ کر محمد رسول اللہ اذیت میں مبتلا کئے جاتے
تھے۔ میں اپنے ذاتی تجربے سے گواہی دیتا ہوں کہ انسان کا تصور بھی ان باتوں کو نہیں پہنچ سکتا جس حد
تک محمد رسول اللہ ﷺ کو اذیت پہنچی ہے۔ لیکن صبر کی تلقین فرمایا کرتے تھے اور خود بھی صاحب صبر تھے
اور ایسے صاحب صبر تھے کہ خدا تعالیٰ نے فرمایا ذُو حَظٍّ عَظِيمٍ (حم السجدہ: ۳۶) تم صبر کی باتیں
کرتے ہو۔ اس کو تو صبر عظیم عطا ہوا ہے ایسا صبر کہ کوئی مثال دنیا میں اور پیش نہیں کی جاسکتی۔
اللهم صل على محمد و ال محمد و بارک وسلم انک حمید مجید(امین)۔

آج 10 میں سے 10 باقی