انٹرنیشنل ٹیلی ویرثن کا باقاعدہ آغاز حضرت محمد مصطفیٰﷺ کا ذکرِ الہٰی کا عظیم الشان نمونہ

حصہ 2

خطبات طاہر جلد 13
کے
20
خطبه جمعه فرموده 7 جنوری 1994ء
پھر فرمایا۔ اگر چہ انٹر نیشنل احمد یہ ٹیلی ویژن کے وقت کے لحاظ سے کوئی قید نہیں ہے جو خطبہ کو
میں لمبا بھی کر سکتا ہوں لیکن ربوہ والوں کے مجھے ابھی سے خط آ رہے ہیں شکووں کے کہ آپ ٹیلی ویژن
پر لمبے لمبے خطبہ دیا کریں گے ہم کیا کریں گے ہمارا تو گھنٹے کا وقت ختم ہو جائے گا۔ اس لئے گھنٹے کے
اندر مضمون سمیٹا کریں تو جب تک ان کا وقت نہ بڑھ جائے اس وقت تک بہر حال ہمیں احتیاط کرنی
چاہئے اور وقت کے اندر مضمون کو ختم کرنا چاہئے ۔

آج 10 میں سے 10 باقی