Jalsa Salana

Friday Sermon, 5 August 1994: Jalsa Salana, حصہ 2

Machine text recognition, not corrected. Please check the wording in the PDF.

خطبه جمعه فرموده 5 /اگست 1994
ہیں ۔ پرانی شراب نئی بوتلوں میں ۔ یہ شراب طہور وہی ہے جو محمد رسول اللہ ﷺ کو عطا ہوئی تھی یہ
فضلوں کی وہی بارش ہے جو آپ پر برستی تھی ہاں نئے پیمانوں میں اب یہ بٹ رہی ہے اللہ تعالیٰ
ہمیں اسے اسی طرح پاک وصاف رکھتے ہوئے بغیر کسی ملونی کے تمام دنیا میں تقسیم کرنے کی
توفیق عطا فرمائے ۔ خود بھی ہم اس شراب کے نشے میں سرشار ر ہیں اور دنیا کو بھی سرشار کرتے
چلے جائیں ۔ اللہ ہمیں اس کی تو فیق عطا فرمائے ۔ آمین

آج 10 میں سے 10 باقی