اپنے دلوں کی حالت تبدیل کریں اور ان کو زر خیز زمین بنائیں۔ نارتھ امریکہ والے تبلیغ کو حرزِ جان بنائیں

حصہ 2

خطبات طاہر جلد 13
748
خطبه جمعه فرمودہ 30 ستمبر 1994ء
ضرور بر پا ہو گا اور دیکھتے دیکھتے آپ کی کایا پلٹ جائے گی اور آپ کا ماحول بدلنا شروع ہو جائے گا۔
اللہ کرے کہ ایسا ہی ہو۔ آمین ۔
اب چونکہ اس ہال کا و کا وقت، جو جس مقصد کے لئے لیا گیا تھا ختم ہو رہا ہے، آپ نے سفر پر
بھی جانا ہے اس لئے میں اس خطبے کو ختم کرتا ہوں اس امید پر کہ میرے دل کی باتیں جو دل سے اٹھی
ہیں آپ کے دل میں جاگزیں ہوں گی اور اثر دکھائیں گی۔ اللہ کرے کہ ایسا ہی ہو۔ آمین ۔

آج 10 میں سے 10 باقی