صبر کے ساتھ اللّٰہ پر توکل کرتے ہوئے آگے بڑھیں اللّٰہ آپ کے توکل کو کبھی پھلوں سے محروم نہیں فرمائے گا

حصہ 2

خطبات طاہر جلد 14
740
خطبہ جمعہ 29 ستمبر 1995ء
باقی جماعتوں کو بھی تحریص کر رہا ہوں کہ اب وقت بہت تھوڑا ہے۔ دو مہینے تو گزر گئے ہیں اور ہم نے
کام دگنے سے زیادہ کرنے ہیں اس لئے ان نیک جماعتوں کی مثال پر پھر یہی کہوں گا تو کل کرتے
ہوئے ، صبر کے ساتھ اللہ پر توکل کرتے ہوئے آگے بڑھیں اللہ آپ کے تو کل کو کبھی پھلوں سے محروم
نہیں فرمائے گا بلکہ ہمیشہ جیسا کہ پہلے کرتا رہا ہے آپ کے تو کل کو آپ کی توفیق آپ کی استطاعت
سے بڑھ کر پھل لگائے گا ۔ اللہ ہمیں ہمیشہ اس کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین

آج 10 میں سے 10 باقی