محض لیلة القدر کی تلاش کافی نہیں جب تک قرآن کریم سے ایک دائمی، مستقل تعلق قائم ہو
حصہ 2
خطبات طاہر جلد 15
138
خطبہ جمعہ 16 فروری 1996ء
جایا کرتی تھیں اور دنوں کی غریبوں کی خدمتیں ایسا رنگ اختیار کر لیتی تھیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ
تعالیٰ عنھا فرماتی ہیں یوں لگتا تھا کہ ایک تیز رفتار ہوا میں اور بھی تیزی آگئی ہو اور ایک جھکڑ بن
صلى الله
جائے تو اللہ تعالیٰ ہمیں آنحضرت ﷺ کے دنوں اور آپ کی راتوں کی پیروی کی توفیق بخشے اسی میں
ہمارا مقدر سنورے گا ان مبارک دنوں اور ان مبارک راتوں کی پیروی جو محمد رسول اللہ ﷺ کے
مبارک دن اور مبارک راتیں تھیں یہی ہیں جو ہماری زندگی کے اسی (80) برس سنوار سکتے ہیں۔ اللہ
ہمیں توفیق عطا فرمائے ۔ آمین
آج 10 میں سے 10 باقی