جس دعوت کے میدان میں ہمیں جھونکا گیا ہے وہ اسلام کی اشاعت کا میدان ہے
حصہ 2
خطبات طاہر جلد 15
178
خطبہ جمعہ یکم مارچ 1996ء
کے سامنے جھکا دے گا اور آپ کی آواز میں وہ قوت اور شوکت اور عظمت پیدا ہوگی جس کی دنیا کو انکار
کی مجال نہیں رہے گی ۔
خدا کرے کہ یہ دعوت الی اللہ کا نور ہماری آوازوں کو روشن کر دے اور ہم تمام دنیا کو
الله محمد رسول اللہ ﷺ کے نور سے بھر دیں۔ اس مقصد کے ساتھ آپ اپنے بقیہ سال کے مہینوں میں محنت
کریں۔ اگر پہلے کوئی اندھیرے تھے، کوئی اور نیتیں تھیں ، کچھ اور نفس کی بڑائی کی تمنا ئیں تھیں تو ان
سب کی گردنوں پر چھری پھیر دیں اور پاک اور صاف دل کے ساتھ اس میدان میں آگے
بڑھیں ۔ اللہ ہمیں اس کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین
آج 10 میں سے 10 باقی