کامل یقین کے ساتھ دنیا کو ہدایت کی طرف بلانا ہے اور کامل یقین کے بغیر ہدایت کی طرف بلانا بےکار ہوجایا کرتا ہے
حصہ 2
خطبات طاہر جلد 15
650
خطبہ جمعہ 16 اگست 1996ء
خدا کے حضور جھکائے رکھیں لیکن امیدوں کے سر بلند رکھیں اور بیک وقت یہ دونوں چیزیں اکٹھی ہونی
چاہئیں ۔ پس بے دھڑک ہو کر یہ فیصلہ کریں کہ آپ نے اس سال پھر دگنا ہوتا ہے اور خدا کے فضل
سے اگر یہ فیصلہ یقین اور سچ پر قائم ہے اور آپ کا عمل آپ کے اس حو صلے سے تعاون کرے گا تو میں
کامل یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ آپ ضرور د گئے ہوں گے۔ کوئی دنیا کی طاقت آپ کو دگنا ہونے سے
روک نہیں سکے گی۔ انشاء اللہ تعالیٰ
آج 10 میں سے 10 باقی