Convenience in the Timings for Offering Friday Prayer
Friday Sermon, 17 March 2000: Convenience in the Timings for Offering Friday Prayer
AI summary. · Machine text recognition, not corrected. Please check the wording in the PDF.
اس خطبہ جمعہ میں حضرت مرزا طاہر احمد رحمہ اللہ نے جمعہ اور عصر کی نمازیں جمع کرنے کی صورت میں سنتوں کی ادائیگی کے طریقہ کار کا ذکر فرمایا۔ انہوں نے احادیث کی روشنی میں بیان کیا کہ نصف النہار کے وقت نماز پڑھنے کی عمومی ممانعت جمعہ کے دن لاگو نہیں ہوتی۔ نیز انہوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت اور جمعہ کی نماز کے اوقات میں رخصت و سہولت سے متعلق احادیث پیش فرمائیں۔
موضوعات: نماز جمعہ، اوقات نماز، سنتیں، جمع بین الصلاتین، احادیث
خطبه جمعه
عام طور پر جب سورج عين سرپر ھو تو نماز پڑھنے کی مناھی ھے لیکن آنحضرت عليه السلام
نے جمعہ کی نماز نصف النھار کے وقت پڑھنے کی اجازت دی ھے
خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا امیرالمومنین حضرت مرزا طاهر احمد خليفة المسيح الرابع ايده الله تعالیٰ بنصره العزيز -
فرموده ۷ ار مارچ ۲۰۰۰ء بمطابق ۷ ارامان ۱۳۷۹ هجری شمسی بمقام اسلام آباد۔ ٹلفورڈ، (برطانیہ)
(خطبہ جمعہ کا یہ متن اداره الفضل اپنی ذمہ داری پر شائع کر رہا ہے)
أشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له وأشهد أن محمداً عبده و رسوله کوئی
أما بعد فأعوذ بالله من الشيطان الرجيم بسم الله الرحمن الرحيم -
الحمد لله رب العلمين - الرحمن الرحيم - ملك يوم الدين - إياك نعبد وإياك نستعين صلی
وقت
اهدنا الصراط المستقيم - صراط الذين أنعمت عليهم غير المغضوب عليهم ولا الضالين -
چونکہ آج جمعہ کے بعد عصر کی نماز بھی جمع ہوگی اور جمعہ سے پہلے دو سنتیں سنت رسول اللہ
صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے مطابق ضرور ادا کرنی چاہئیں تو عصر کے بعد عام طور پر یہ سنتیں نہیں سے
حرج نہیں۔ باقی اوقات میں خیال رکھا کرو مگر اس وقت اس کا کوئی نقصان نہیں ہے۔
چنانچہ ابوداؤد کتاب الصلوۃ میں یہ حدیث ہے حضرت ابو قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ آنحضرت
اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ جمعہ کے دن کے علاوہ نصف النہار کے
نماز پڑھنے کو نا پسند فرماتے تھے۔
(سنن ابی داود کتاب الصلوة باب الصلوة يوم الجمعة قبل الزوال )
دو جمعہ کے دن کے علاوہ << یہ خاص توجہ کے قابل ہے کہ نصف النہار کے وقت نماز پڑھنے
منع کرتے تھے لیکن جمعہ کے دن نہیں۔ جمعہ کے دن نصف النہار کے وقت نماز پڑھنے کی اجازت
پڑھی جاتیں۔ اس لئے میں یہ اعلان کر رہا ہوں کہ لوگوں کو میں دیکھ رہا ہوں کہ وہ نماز پڑھ رہے ہیں دیا کرتے تھے۔
ہیں اس لئے انتظار کرلیں جب جمعہ کے خطبے کے بعد میں
کھڑے ہو کے ۔ مجھے بھی سنتیں ادا کرنی
سنتیں ادا کروں گا نماز سے پہلے، اس وقت آپ سب لوگ بھی اپنی اپنی سنتیں ادا کر سکتے ہیں۔ اس کے سلمہ
بعد پھر انشاء اللہ نماز جمعہ ہو گی۔
اب نصف النہار کا وقت تو گزر بھی چکا ہے اور اس پہلو سے کوئی ایسا مسئلہ نہیں کہ سورج عین ساتھ
سر پر ہو تو نماز پڑھنے کی جو مناہی ہے ہم اس مناہی کا اس پہلو سے خیال کریں کہ بچ سکیں کہ جب نماز میں ہے
پڑھ رہے ہوں تو سورج سر پر نہ ہو۔ لیکن عجیب اتفاق ہے کہ اس پہلو سے جب میں نے بعض احادیث نہیں
کا مطالعہ کیا تو جمعہ کے دن ایسی کوئی مناہی نہیں ہے اور جمعہ پڑھنے کے متعلق آنحضرت صلی اللہ علیہ اب
و علیٰ آلہ وسلم نے واضح رخصت فرمائی ہے کہ جمعہ کی نماز کے وقت جب سورج سر پر آچکا ہو تو اس کا
اسی طرح ابو داؤد کتاب الصلوۃ سے یہ دوسری حدیث بھی لی گئی ہے کہ حضرت ایاس بن
بن الاکوع اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ ہم آنحضرت صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کے
جمعہ پڑھ کر چلے جاتے تھے اور دیواروں کا کوئی سایہ نہیں ہو تا تھا ، یعنی جمعہ پہلے پڑھنا بھی جائز
یعنی ابھی دیواروں کا سایہ نہ شروع ہوا ہو یعنی نصف النہار سے پہلے کا وقت ہے تو دونوں صورتوں
جمعہ کے دن یہ پابندیاں نہیں ہیں۔ لیکن آج تو حسن اتفاق کہہ لیں کہ ویسے ہی اب پابندیاں باقی
رہیں تو آج یہ دو حدیثیں صرف میں نے آپ کے سامنے رکھنی تھیں۔ یہ بیان کرنے کے بعد
میں خطبہ ثانیہ کے لئے بیٹھ جاتا ہوں۔