Al-Nur - The Divine Light
Friday Sermon, 6 September 2002: Al-Nur - The Divine Light
AI summary. · Machine text recognition, not corrected. Please check the wording in the PDF.
اس خطبہ جمعہ میں حضرت مرزا طاہر احمد رحمہ اللہ نے قرآن کریم کی آیات اور احادیث نبویہ کی روشنی میں اللہ تعالیٰ کی صفت النور کی وضاحت فرمائی۔ آپ نے ان مخلص مومنین کے اعلیٰ مقام اور نور کا ذکر کیا جو خالصتاً اللہ تعالیٰ کی خاطر ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں۔ نیز آپ نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات، منظوم کلام اور الہامات کے حوالے سے نور ایمان اور خدا تعالیٰ کی عطا کردہ روحانی روشنی کے پہلوؤں کو بیان فرمایا۔
موضوعات: صفت النور، اللہ کی خاطر باہمی محبت، نور ایمان، الہامات حضرت مسیح موعود علیہ السلام
خطبه جمعه
جو لوگ دل و جان سے رسول اللہ ہی اللہ کے غلام بن جائیں گے ان کو وہ نور ایمان اور محبت اور عشق بخشا
جائے گا کہ جو ان کو غیر اللہ سے رہائی دے دے گا اور وہ گناہ سے نجات پا جائیں گے۔
اللہ کی خاطر ایک دوسرے سے محبت کرنے اور صاف دلی سے پیش آنے والوں کے لئے قیامت کے دن
اللہ تعالیٰ نور کے منبر رکھے گا اور ان پر انہیں بیٹھائے گا۔
اللہ تعالیٰ کی صفت النور کے متعلق آیت قرآنی، حدیث نبوی اور ارشادات حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے حوالہ سے مختلف امور کا بیان)
خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت مرزا طاهر احمد خليفة المسيح الرابع ايده الله تعالیٰ بنصره العزيز- فرموده در ستمبر ۲۰۰۲ء بمطابق ۶ر تبوک ۱۳۸۱ء هجری شمسی به مقام مسجد فضل لندن (برطانیہ)
متن ادارہ الفضل اپنی ذمہ داری پر شائع کر رہا ہے ) )
أشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له وأشهد أن محمداً عبده و رسوله
أما بعد فاعوذ بالله من الشيطان الرجيم - بسم الله الرحمن الرحيم
الحمد لله رب العلمين - الرحمن الرحيم - ملك يوم الدين - إياك نعبد وإياك نستعين -
اهدنا الصراط المستقيم - صراط الذين أنعمت عليهم غير المغضوب عليهم ولا الضالين
﴿وَالَّذِيْنَ آمَنُوا بِاللهِ وَرُسُلِةٍ أُوْلَئِكَ هُمُ الصَّدِيقُوْنَ وَالشُّهَدَاء عِنْدَ رَبِّهِمْ.
لَهُمْ أَجْرُهُمْ وَنُوْرُهُمْ وَالَّذِيْنَ كَفَرُوْا وَكَذَّبُوا بِايْتِنَا أُوْلَئِكَ أَصْحَبُ الْجَحِيمِ
(سورة الحديد: ٢٠)
اور وہ لوگ جو اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے یہی وہ لوگ ہیں جو اپنے رب کے
حضور صدیق اور شہید ٹھہرتے ہیں۔ ان کے لئے ان کا اجر اور ان کا نور ہے۔ اور وہ لوگ جنہوں
نے کفر کیا اور ہماری آیات کو جھٹلایا یہی جہنمی ہیں۔
حضرت عبدالرحمن بن غنم بیان کرتے ہیں کہ ابو مالك الأشعری نے اپنی قوم کو
جمع کیا اور کہا: اے اشعری لوگو! اپنے بیوی بچوں کو بھی جمع کرو تا کہ میں تمہیں وہ نماز سکھاؤں جو
ہماری تعلیم کی خاطر نبی کریم ﷺ نے پڑھی تھی۔ پھر آپ نے نماز پڑھ کر دکھائی اور بتایا کہ
جب رسول اللہ ﷺ نے نماز ختم کی تو لوگوں کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا:
اے لوگو! سنو اور یاد رکھو اور جانو کہ اللہ عزوجل کے بعض ایسے بندے ہیں جو نہ نبی ہیں
نه نہ شہید مگر انبیاء و شھداء بھی خدا کے ہاں ان کے مقام اور قرب پر رشک کریں گے۔ اسی دوران
دُور دراز کے رہنے والوں میں سے ایک اعرابی آیا اور اپنے ہاتھ سے آنحضرت ﷺ کی طرف
اشارہ کر کے کہنے لگا: اے اللہ کے نبی! بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں جو نہ تو نبی ہوتے ہیں اور نہ
شھید لیکن نبی اور شہید بھی اللہ تعالیٰ کے ہاں اُن کے مرتبے اور قربت پر رشک کرتے ہیں،
آپ اُن کے بارہ میں ہمیں بتائیں۔ اعرابی کے اس سوال پر رسول اللہ الله ﷺ کے چہرہ مبارک پر
خوشی نمایاں ہوئی۔ پھر آپ نے فرمایا: یہ لوگ بہت سادہ طبع اور غیر معروف خاندانوں سے
تعلق رکھنے والے ہوتے ہیں۔ ان کے مابین کوئی قریبی رحمی تعلقات بھی نہیں ہوتے مگر وہ اللہ
کی خاطر ایک دوسرے سے محبت کرتے اور صاف دلی سے پیش آتے ہیں۔ اللہ تعالٰی ان کے لئے
قیامت کے دن ٹور کے منبر رکھے گا اور ان پر انہیں بٹھائے گا۔ پھر ان کے چہرے کو بھی نورانی
بنادے گا اور ان کے کپڑوں کو بھی نورانی بنادے گا۔ دوسرے لوگ قیامت کے روز بہت خوفزدہ
ہوں گے لیکن ان کو کوئی خوف نہ ہو گا۔ یہ اللہ کے دوست ہیں جن کو نہ کوئی خوف لاحق ہو گا اور
نہ نہ وہ غمگین ہوں گے۔ (مسند احمد بن حنبل باقی مسند الانصار)
علامه ابن حیان اندلسی سورۃ الحدید کی آیت ( وَالَّذِينَ آمَنُوا بِاللهِ وَرُسُلِهِ﴾ کے
تحت لَهُمْ أَجْرُهُمْ وَنُوْرُهُمْ کی تفسیر کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ نور سے مراد یہاں حقیقی
نور ہے۔
مجاہد اور بعض دیگر کہتے ہیں کہ یہاں نور سے مراد ہدایت، کرامت اور خوشخبری ہے۔
(بحر محيط)
حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام فرماتے ہیں:۔
جو لوگ دل و جان سے تیرے یار سول اللہ ! غلام بن جائیں گے ان کو وہ نو را ایمان اور
محبت اور عشق بخشا جائے گا کہ جو اُن کو غیر اللہ سے رہائی دیدے گا اور وہ گناہوں سے نجات
پا جائیں گے اور اسی دنیا میں ایک پاک زندگی اُن کو عطا کی جائے گی اور نفسانی جذبات کی تنگ و
تاریک قبروں سے وہ نکالے جائیں گے۔ اسی کی طرف یہ حدیث اشارہ کرتی ہے آنا الحاشر
الَّذِي يُحْشَرُ النَّاسُ عَلَى قَدَمِنی یعنی میں وہ مُردوں کو اٹھانے والا ہوں جس کے قدموں پر
لوگ اٹھائے جاتے ہیں۔ (آئینہ کمالات اسلام. صفحہ ۱۹۰ تا ۱۹۴)
حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام مزید فرماتے ہیں:-
”پاکیزہ روح کے ساتھ جس کو قرآن کریم کی اصطلاح میں روح القدس کہتے ہیں تعلق
نہیں ہو سکتا جب تک کہ مناسبت نہ ہو۔ ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ یہ تعلق کب تک پیدا ہو جاتا
ہے۔ ہاں ”خاک شو پیش از انکه خاک شوی“ پر عمل ہونا چاہئے۔ اپنے آپ کو اس راہ میں خاک
کر دے اور پورے صبر اور استقلال کے ساتھ اس راہ میں چلے۔ آخر اللہ تعالی اس کی سچی محنت کو
ضائع نہیں کرے گا۔ اور اس کو وہ نور اور روشنی عطا کرے گا جس کا وہ جو یا ہوتا ہے۔"
(ملفوظات جلد اول صفحه ۴۵۹ جدید ایڈیشن)
حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام اپنے فارسی منظوم کلام میں فرماتے ہیں:۔
انسانوں میں وہی خدا کی طرف سے کامل ہوتا ہے جو روشن نشانوں کے ساتھ خدا نما
ہوتا ہے۔ اس کے چہرے سے عشق اور صدق و صفا کا نُور چمکتا ہے۔ کرم، انکسار اور حیا اس کے
اخلاق ہوتے ہیں۔ اس یار ازلی کی محبت کا نور اس کے چہرے سے برستا ہے اور اس عالی جناب کی
شان کی اس میں چمک ہوتی ہے۔ پاک لوگوں کی خلوت میں اگر تیرا گزر ہو تو تجھے معلوم ہو کہ
وہاں کیسے کیسے انوار برستے ہیں۔ جو شخص اپنی خودی کو چھوڑ کر خدا کے ٹور میں جاملا اُس کے منہ
سے نکلی ہوئی ہر بات حق ہو گی۔ میرا باطن اُس نور کی محبت سے بھر پور ہے جس سے گمراہی کے
زمانے میں روشنی ہوا کرتی ہے۔ دیکھ تو سہی۔ میرے اس گھر پر ٹور برس رہا ہے لیکن اگر تُو نابینا
۲۰۰۴ تا ۱۰ / اکتوبر ۲۰۰۲ء ) 5(
P
زمانے میں روشنی ہوا کرتی ہے۔ دیکھ تو سہی۔ میرے اس گھر پر ٹور پرس رہا ہے لیکن اگر تو نابینا السَّمَاءِ
ہو تو کیونکر دیکھ سکتا ہے۔ چاند اُن کے منہ کا مقابلہ نہیں کر سکتا کیونکہ اُس کا نور سورج سے ہے
اور اُن کا نور خدا سے۔ میں ساتوں آسمانوں میں کسی کو ان کا مثیل نہیں دیکھتا خواہ ہر آسمان نور کا منشی
چشمہ ہی کیوں نہ ہو۔ میں روشن اور چمکدار سورج کی طرح نُور پھیلا رہا ہوں۔ دوسرا جہاں ہے؟ مسیح موعود علیہ
اور ایسی قدرت کس میں ہے۔ وہ کام جو میں کرتا ہوں اور اُن نشانوں سے جو میں دکھاتا ہوں یہی
ظاہر ہوتا ہے کہ میرا سارا کاروبار خدا کی طرف سے ہے۔ (تریاق القلوب) . ان
الہام و سمبر (۱۸۹۳ء) کا : " يَسُرُّ اللَّهُ وَجْهَكَ وَيُنِيرُ بُرْهَانَكَ سَيُولَدُ لَكَ الْوَلَدُ مطبوعه ١٩٦٩1913
وَيُدْنى مِنكَ الفَضْلُ إِنَّ نُوْرِى قَرِيبٌ. وَقَالُوا أنى لك هذا. قُلْ هُوَ اللهُ عَجِيْبٌ الهام
خدا تیرے منہ کی بشاش کرے گا۔ اور تیرے برہان کو روشن کر دے گا۔ اور تجھے ایک نے تجھے روشن
بیٹا عطا ہو گا۔ اور فضل تجھ سے قریب کیا جائے گا۔ اور میر انور نزدیک ہے۔ اور کہتے ہیں کہ یہ اسی
مراتب تجھ کو کہاں؟ ان کو کہہ کہ وہ خدا عجیب خدا ہے ، اُس کے ایسے ہی کام ہیں جس کو وہ دیتیں
چاہتا ہے اپنے مقربوں میں جگہ دیتا ہے“۔ (آئینہ کمالات اسلام . صفحه ۲۲۶ تا ۲۶۸)
پھر الہام ہے: إِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلَامٍ حَلِيمٍ . مَظْهَرِ الْحَقِّ وَالْعَلَاءِ كَانَّ اللَّهَ نَزَلَ مِنَ
إِنَّ نُوْرِى قَرِيبٌ. قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ
تذكره صفحه ۲۸۱ اور ۲۸۸،۲۸۷۔ مطبوعه ۱۹۶۹ء)۔
محمد الدین صاحب واصل باقی تویس ساکن کھاریاں نے بیان کیا کہ حضرت
السلام کو الہام ہوا: "لَهُمْ قُلُوبٌ لا يَفْقَهُونَ بِهَا . اَنَرْتُ مَكَانَكَ".
(رجسٹر روایات صحابه جلد ۱۴ صفحه ۱۴۵)-
کے دل تو تو ہیں پر سمجھتے نہیں۔ میں نے تیری جگہ روشن کی۔ (تذکرہ صفحه ۷۷۸ 1
ء ء)- ۔
۳ ارجون ۱۹۰۳ء: کالی الہامات میں سے ہے : " إِنِّي أَتَرْتُكَ وَاخْتَرْتُكَ"۔ میں
کیا اور چن لیا۔ (حقیقة الوحی تذکرہ صفحه ۲۷۵ مطبوعه ۱۹۲۹ء)۔
طرح الہام ہے إِنِّي أَنَرْتُكَ وَاثَرْتُكَ “۔
(بدر) جلد ۶ نمبر ۱۲ مورخه ۲۱ مارچ ۱۹۰۷ء صفحه ۳)
نے تجھے روشن کیا اور تجھے بزگزیدہ کیا۔
(تذکره صفحه ۷۰۵ مطبوعه ۱۹۲۹ء)۔