Nur - Divine Light
Friday Sermon, 13 September 2002: Nur - Divine Light
AI summary. · Machine text recognition, not corrected. Please check the wording in the PDF.
اس خطبہ جمعہ میں حضرت مرزا طاہر احمد رحمہ اللہ نے تقویٰ اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان کے نتیجے میں مومنوں کو عطا ہونے والے الٰہی نور کے موضوع پر گفتگو فرمائی۔ آپ نے سورۃ الحدید کی آیات اور تاریکی میں نماز کے لیے جانے سے متعلق آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کا حوالہ دیا۔ بعد ازاں آپ نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات، منظوم کلام اور الہامات پیش کیے جن میں اس روحانی نور کی حقیقت، الہام و کشف اور اہل حق کے امتیازی نشان کی وضاحت کی گئی ہے۔
موضوعات: الٰہی نور، سورۃ الحدید، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم، حضرت مسیح موعود علیہ السلام، الہامات و کشوف
خطبه جمعه
جو رات کی تاریکی میں نماز پڑھنے جائے گا الله تعالیٰ بروز قیامت اسے نور
کرے گا وہ نور جو اللہ تعالیٰ کے خاص بندوں اور دوسرے بندوں میں فرق کرنے
والاھے وہ الھام اور کشف اور محدثیت ھے ۔ نیز ایسے گھریے اور دقیق مضامین ھیں
جو الله تعالى کی جانب سے خاص بندوں کے دلوں پر نازل ھوتے ھیں
خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت مرزا طاهر احمد خلیفة المسیح الرابع ایده الله تعالیٰ بنصره العزيز - فرموده ۳ از ستمبر ۲۰۰۲ء بمطابق ۳ ار تبوک ۱۳۸۱ء هجری شمسی بمقام مسجد فضل لندن (برطانیہ)
(خطبہ جمعہ کا یہ متن اداره الفضل اپنی ذمہ داری پر شائع کر رہا ہے)
أشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له وأشهد أن محمداً عبده و رسوله کی ارواح
أما بعد فأعوذ بالله من الشيطان الرجيم - بسم الله الرحمن الرحيم - کو اپنی روشنی
الحمد لله رب العلمين - الرحمن الرحيم - ملك يوم الدين - إياك نعبد وإياك نستعين - نہ کر دیا۔
اهدنا الصراط المستقيم - صراط الذين أنعمت عليهم غير المغضوب عليهم ولا الضالین پیروی
يايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللهَ وَامِنُوا بِرَسُولِهِ يُؤْتِكُمْ كِفْلَيْنِ مِنْ رَّحْمَتِهِ وَيَجْعَلْ دل سے
لَكُمْ نُورًا تَمْشُونَ بِهِ وَيَغْفِرْ لَكُمْ وَاللهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ﴾ (سورة الحديد آیت ۲۹) جو اس کے
اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ وہ تمہیں اپنی لیتے ہیں
رحمت میں سے دُہرا حصہ دے گا اور تمہیں ایک نور عطا کرے گا جس کے ساتھ تم چلو گے اور تمہیں
بخش دے گا اور اللہ بہت بخشنے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔
حضرت ابودار دا روایت کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا کہ جو رات کی تاریکی میں نماز اس وقت
پڑھنے جائے گا اللہ تعالی بروز قیامت اسے نور عطا کرے گا۔ کی زلفوں
(سنن الدارمي كتاب الصلوة باب فضل المشى الى المساجد فی الظلم ) جلا دیا جائے
علامہ ابن حیان اندلسی سورۃ الحدید کی آیت نايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللهَ روشن کر
وَامِنُوا (الحديد : ) کے تحت ﴿وَيَجْعَلْ لَكُمْ نُورًا تَمْشُون بہ کی تفسیر کرتے ہوئے محمد ﷺ
تحریر کرتے ہیں کہ اس آیت میں نور سے مراد وہی نور ہے جو ارشادِ قرآنی يَسْعَى نُورُهُمْ چمکتے ہوئے
میں مذکور ہے۔ جو کفر کی حالت میں گناہ سر زد ہو چکے ہیں اللہ تعالیٰ وہ معاف فرمائے گا۔ دیکھ لے۔
اس مفہوم کی تائید میں یہ صحیح حدیث ہے کہ تین اشخاص ہیں جن کو اللہ تعالیٰ وہرا اجر عطا
فرمائے گا۔ ایک ان میں سے وہ اہل کتاب ہے جو اپنے نبی پر بھی ایمان لایا اور حضور عے پر بھی۔
نے وہ
(بحر محيط) سورج اور
حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:- ہو۔ ہمارے
وہ نور جو اللہ تعالیٰ کے خاص بندوں اور دوسرے بندوں میں فرق کرنے والا ہے، وہ الہام کھلائی جاتی
اور کشف اور محدثیت ہے۔ نیز ایسے گہرے اور دقیق مضامین ہیں جو اللہ تعالیٰ کی جانب سے خاص
بندوں کے دلوں پر نازل ہوتے ہیں۔ (ترجمه از مرتب)(حمامة البشري. صفحه ۸۰) وَيَجْعَلْ
حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام مزید فرماتے ہیں: المُحْسِنِينَ
اس دن بھی ایمانی نور جو پوشیدہ طور پر مومنوں کو حاصل ہے، کھلے کھلے طور پر ان کے المُنْعِمِینَ
آگے اور ان کے داہنے ہاتھ پر دوڑ تا نظر آئے گا“۔ (اسلامی اصول کی فلاسفی صفحه ۸۷) گا۔ اور وہ
پھر فرماتے ہیں: داخل کرے
اس روز تو دیکھے گا کہ مومنوں کا یہ نور جو دنیا میں پوشیدہ طور پر ہے ظاہر ظاہر ان کے آگے ساتھ ہوتا
اور ان کے داہنی طرف دوڑتا ہو گا“۔ (اسلامی اصول کی فلاسفی صفحه ۹۸)
پھر حضرت مسیح موعود علیہ السلام مزید فرماتے ہیں: انعام کرتا
اے مومنو! اگر تم متقی بن جاؤ تو تم میں اور تمہارے غیر میں خدا تعالیٰ ایک فرق رکھ دے
گا۔ وہ فرق کیا ہے کہ تمہیں ایک نور عطا کیا جائے گا جو تمہارے غیر میں ہر گز نہیں پایا جائے گا یعنی نور احمد
الہام اور نور اجابت دعا اور نور کرامات اصطفاء “ ۔ (آئینه کمالات اسلام صفحه ۲۹۶)
حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام مزید فرماتے ہیں:- فتح۔ خدا کی
☐ ہم کس زبان سے خدا کا شکر کریں جس نے ایسے نبی کی پیروی ہمیں نصیب کی جو سعیدوں
**
کے لئے آفتاب ہے جیسے اجسام کے لئے سورج۔ وہ اندھیرے کے وقت میں ظاہر ہوا اور دنیا
سے روشن کر دیا۔ وہ نہ تھکا نہ ماندہ ہوا جب تک کہ عرب کے تمام حصہ کو شرک سے پاک
وہ اپنی سچائی کی آپ دلیل ہے کیونکہ اس کا نور ہر ایک زمانہ میں موجود ہے اور اس کی کچی
انسان کو یوں پاک کرتی ہے کہ جیسا ایک صاف اور شفاف دریا کا پانی میلے کپڑے کو۔ کون صدق
ہمارے پاس آیا جس نے اس نور کا مشاہدہ نہ کیا اور کس نے صحت نیت سے اس دروازہ کو کھٹکھٹایا
لئے کھولا نہ گیا۔ لیکن افسوس ! کہ اکثر انسانوں کی یہی عادت ہے کہ وہ سفلی زندگی کو پسند کر
اور نہیں چاہتے کہ نور اُن کے اندر داخل ہو ۔ “ (چشمۂ معرفت۔ صفحه ۲۸۸)
حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام کے فارسی اشعار کا ترجمہ یہ ہے:
محمد ﷺ الله کی جان میں ایک عجیب نور ہے۔ محمد کی کان میں ایک عجیب و غریب لعل ہے۔ دل
ظلمتوں سے پاک ہوتا ہے جب وہ محمد میں اللہ کے دوستوں میں داخل ہو جاتا ہے۔ رسول اللہ
کی قسم کہ میں محمد ﷺ کے نورانی چہرے پر فدا ہوں۔ اس راہ میں اگر مجھے قتل کر دیا جائے یا
تو پھر بھی میں محمد کی بارگاہ سے منہ نہیں پھیروں گا۔ تو نے عشق کی وجہ سے ہماری جان کو
دیا۔ اے محمد ی الله ہے تجھ پر میری جان فدا ہو۔ اے نادان اور گمراہ دشمن! ہوشیار ہو گا اور
کی کاٹنے والی تلوار سے ڈر۔ خبر دار ہو جا! اے وہ شخص جو محم مے کی شان نیز محمد ے کے
نور کا منکر ہے۔ اگر چہ کرامت اب مفقود ہے مگر تو آ اور اسے محمد ﷺ کے غلاموں میں
(آئینہ کمالات اسلام)
حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام اپنے عربی منظوم کلام میں فرماتے ہیں:
تیرے پر جان قربان ہواے بہتر مخلوقات !ہم نے تیری خبر کا نور اندھیرے میں دیکھ لیا۔ ہم
نشان دیکھ لیا جو پلاتا ہے اور سیراب کرتا ہے اور غافلوں کو مرض سے شفا بخشتا ہے۔ ہم نے
چاند کو دیکھ لیا جیسا کہ تو نے اشارہ کیا تھا۔ یہ تحقیق دونوں کو گرہن لگ گیا تا خلقت منور
لئے ہمارے رب کی طرف سے کور عظیم ہے۔ ہم تجھے دکھائیں گے جیسا کہ تلوار کی چنک
ہے۔ (نور الحق جلد دوم)
الهام ١٨٩٣ء: قُلْ إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ اللهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللهُ . وَيَجْعَلْ لَكُمْ نُورًا
لَكُمْ فُرْقَانًا وَيَجْعَلَكُمْ مِّنَ الْمَنْصُورِينَ . إِنَّ اللهَ مَعَ الَّذِينَ اتَّقَوْا وَإِنَّ اللَّهَ مَعَ
هذَا مَا الْهَمَنِى رَبِّي فِي وَقتِى هَذَا وَمِنْ قَبْلُ يُنْعِمُ عَلَى مَنْ يَشَاءُ وَهُوَ خَيْرُ
۔ تو کہہ کہ اگر تم اللہ سے محبت رکھتے ہو تو میری پیروی کرو۔ اللہ تعالیٰ تم سے محبت کرے
تمہیں اپنا خاص نور عطا کرے گا اور تمہیں کوئی امتیازی نشان بخشے گا۔ اور اپنے منصوروں میں
گا۔ اللہ تعالیٰ ان لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے جو تقویٰ اختیار کرتے ہیں اور اللہ نکو کاروں کے
ہے۔
یہ ہیں وہ الہام جو میرے رب نے مجھے اسی وقت اور اس سے قبل کئے ۔ وہ جس پر چاہتا ہے
ہے اور وہ سب معمول سے بہتر ہے 66 “۔ (آئینہ کمالات اسلام صفحه ۳۷۵.۳۷۴)
إِنِّي أُنَوِّرُ كُلَّ مَنْ فِى الدَّارِ . ظَفَرْمِنَ اللهِ وَفَتْحٌ مُّبِينٌ ، ظَفَرٌ وفَتْحٌ مِّنَ اللهِ . فَخر
کاپی الہامات حضرت مسیح موعود علیه السلام صفحه ۱۸)
میں روشن کروں گا ہر اس شخص کو جو اس گھر میں ہے۔ خدا کی طرف سے ظفر اور کھلی کھلی
طرف سے ظفر اور فتح احمد کا فخر “ ۔ (تذکره صفحه ۴۹۵۔ مطبوعه ۱۹۲۹ء)
283 ske ske ...
ار اکتوبر ۲۰۰۲ء ) 5(