تحفہٴ بغداد - اردو ترجمہ
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الحمد لله والسلام على عباده تمام تر تعریف اللہ کے لئے ہے اور سلامتی
الذين اصطفى، وبعد ہو اُس کے اُن بندوں پر جنہیں اس نے منتخب
فإني رأيت في هذه الأيام کیا۔حمد وسلام) کے بعد واضح ہو کہ ان
اشتهارا ومكتوبا أرسل إلى دنوں ایک اشتہار اور ایک مکتوب میری نظر
السيد عبد الرزاق القادری سے گزرا جسے سید عبدالرزاق قادری بغدادی
البغدادى من حیدر آباد دکن نے حیدر آباد دکن سے مجھے ارسال کیا۔جب
فلما قرأت الاشتهار إذا هو میں نے وہ اشتہار پڑھا تو وہ ایک ایسے مومن
من أخ مؤمن يخوفني كما بھائی کی طرف سے تھا جو مجھے یوں ڈرا دھمکا
يخوّف الملک المقتدر رہا ہے جیسے کوئی بہت طاقتور بادشاہ کسی مرند
المرتد الكافر الفجار کافر اور فاجر کو دھمکا رہا ہو۔اور میرے قتل
ويسل لقتلى السيف البتار کے لئے شمشیر براں سونت رہا ہو اور اس نے
وقـد صـال عــلــی کــرجـل مجھ پر ایسا حملہ کیا ہے جیسے کوئی شخص دوسرے
يهجم على رجل فزفر زفرة شخص پر ٹوٹ پڑے۔وہ آتش غضب -
القيظ وكاد يتميّز من الغيظ بھڑک اٹھا اور قریب تھا کہ شدتِ غیظ سے
ونظر إلى كـالـمـحـملقين۔پھٹ پڑے اور اس نے مجھے تیکھی نظر سے
ورأيت أنه ما مس وسائل دیکھا اور میں نے پایا کہ ا
اسے وسائل
العرفان و مــا دنـا أواصر عرفان سے کوئی مس نہیں اور نہ تحقیق بیان
تحقيق البیان و کفرنی سے کوئی واسطہ ہے۔اس نے میری تکفیر کی،
وسبني وحسبنى من الذين مجھے گالیاں دیں اور مجھے کافروں اور مرتدوں
كفروا أو ارتدوا فأراد میں سے گمان کیا۔اس طرح اس نے چاہا کہ وہ
أن يكون أوّل اللاعنين لعنت کرنے والوں
قتل کرنے والوں میں سے
والقاتلين۔وإنه قد فتن پہلے ہو۔اس نے بعض لوگوں کے دلوں کو فتنے
قلوب بعض الناس وأدناهم میں ڈالا اور انہیں شیطان کے شر کے قریب کر
شر الوسواس فسنح دیا۔تب میرے لئے یہ تقریب پیدا ہوئی کہ
ى أن أكتب فى هذہ میں اس رسالہ میں وہ باتیں لکھوں جو اس کے
الرسالة ما ينفعه وينفع لئے بھی اور حرمین میں بسنے والے عربوں کے
عرب الحرمین ویست لئے بھی مفید ہوں اور ناظرین کو خوش کر یں۔الناظرين۔فالآن نكتب سوا اب ہم ابتداء میں اس کا اشتہار اور اس کا
أولا اشتهاره و مکتوبه ثم مکتوب درج کرتے ہیں۔پھر اس کا جواب
نکتب جوابه و نهذب تحریر کریں گے اور اس کے اسلوب کی اصلاح
أسلوبه۔فأيها القاری کریں گے۔سواے قاری! اللہ تجھے نیکی اور
انظر فيه بنظر الوداد راست روی میں بڑھائے تو اس ( رسالے ) کو
زادک الله فی الصلاح محبت کی نگاہ سے دیکھ ! اور جو تجھے دیا جا رہا ہے وہ
والسداد وهنيت بما أُوتيت تجھے مبارک ہو اور جو تجھے عطیہ کیا جا رہا ہے اس
ومُلّيتَ بما أُولِيتَ وما توفیقی سے متمتع ہو اور میری جو بھی توفیق ہے وہ اللہ کی
إلا بالله النصير المعين۔مرہون منت ہے جو بہترین معین و مددگار ہے۔