سید بغدادی صاحب کا اشتہار

تحفہٴ بغداد

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

الاشتهار من السيد البغدادي سید بغدادی صاحب کا اشتہار
رحمه الله وهداه اللہ اس پر رحم کرے اور اسے ہدایت دے۔بسم الله الرحمن الرحيم بسم الله الرحمن الرحيم
الـحــمــد لله وحده
وحده ، والصلاة ہر قسم کی حمد خدائے واحد کو زیبا ہے۔اور
والسلام على من لا نبي بعده ، درود و سلام ہو اس ذات گرامی پر جس کے
وعلى آله و صحبه و حزبه و بعد کوئی نبی نہیں نیز آپ کی آل ، صحابہ اور
بعد: فمما لا یخفی علی آپ کی جماعت پر۔امابعد جو بات عمائدین
أساطين الدين المتين وعلماء دین متین اور علماء ائمہ مسلمین سے مخفی نہیں اور
أئمة المسلمين ما ظهر ظهور جوایسی ظاہر و با ہر ہے جیسے ظہور آفتاب ، اور
الشمس و ما بان بيان الأمس ایسی واضح ہے جیسے روز گذشتہ ، اور وہ ہیں
من خرافات و كفريات المرزا مرزا غلام احمد قادیانی پنجابی کی خرافات
غلام أحمد القادیانی الپنجابی اور کفریات اور اس کا یہ دعویٰ کہ وہ مسیح بن
وما ادعاه من أنه المسیح بن مریم ہے اور یہ کہ اُسے اللہ سبحانہ و تعالیٰ
مريم وأنه يُلقَى إليه الإلهامات كى جنا ب سے الہامات ہوتے ہیں اور
من حضرة الحق سبحانه وتعالى اس پر وحی ہوتی ہے اور اس سے بالمواجہ
و يُوحى إليه و يُكلّمه کفاحا تو ہمکلام ہوتا ہے اور اس سے بالمشافہ مخاطب (۳)
يُخاطبه شفاها و أن الله أرسله ہوتا ہے اور یہ کہ اللہ نے اُسے کسرِ صلیب ،
لكسر الصليب وقتل الخنزير قتل خزیر اور شرعی حدود کو قائم کرنے کے
وإقامة الحدود الشرعية لئے بھیجا ہے اور یہ کہ اللہ تعالیٰ اُس سے ان
والله تعالى يُخاطبه ويُناجيه الفاظ کے ساتھ مخاطب ہوتا اور راز و نیاز
بقوله: یا عیسی بن مریم کے انداز میں کہتا ہے کہ اے عیسی ابن مریم !

إني أرسلتك للناس كافة میں نے تجھے تمام بنی نوع انسان کی طرف بھیجا
فاصدع بما تؤمر وأعرِضُ ہے۔اور جس بات کے پہنچانے کا تجھے حکم
عن الجاهلين وأن بيعته دیا جاتا ہے وہ کھول کر لوگوں کو بتا دے اور
حق وأن عیسی توفاه الله ان جاہلوں کی بات سے اعراض کر اور یہ کہ
وليس بحى وأنه هو عيسى اس كى بيعت فرض ہے اور یہ کہ اللہ عیسی کو
بذاته وغير ذلك مما ترتج وفات دے چکا ہے اور وہ زندہ نہیں اور یہ کہ
منه الأضالع و تستك منه وہ خود ہی عیسی ہے اور اس کے علاوہ ایسے
المسامع كما رأيته مسطورا ایسے دعوے کہ جنہیں سن کر پسلیاں پھڑک
في كتابه المسمى بمرآة اُٹھیں اور کان کے پردے پھٹ جائیں۔كمالات الإسلام الذي عارض جیسا کہ میں نے اُس کی آئینہ کمالات اسلام
به القرآن و هتک به شریعه نامی کتاب میں لکھا ہوا دیکھا ہے۔جس
سيد ولد عدنان علاوة (کتاب) کے ذریعہ اس نے قرآن کا مقابلہ
على ما ذکرہ فی کتبہ کیا ہے اور سید ولد عدنان (محمد رسول اللہ صلی
السابقة من أساطيره الكاذبة الله عليه وسلم ) کی شریعت کی ہتک کی ہے۔اس
وهذا مما لا يطيق الصبر کے علاوہ بھی اس نے اپنی سابقہ کتب میں ایسے
عليه إلا من طمس الله بصره جھوٹے قصے بیان کئے ہیں کہ جنہیں صرف وہی
وطبع على بصيرته والعجب شخص برداشت کر سکتا ہے جس کی آنکھوں کو۔العجاب أن في ديار الهند الله نے بے نور کر دیا ہو اور جس کی بصیرت پر
عامة وفي رئاسة حيدر آباد مہر لگا دی ہو۔اور انتہائی تعجب کی بات یہ ہے
خاصة من فحول العلماء کہ بلادِ ہند میں عموماً اور ریاست حیدر آباد میں
وأشبال الفضلاء ما يضيق خصوصاً ایسے ایسے فحول علماء اور شیر دل فضلاء
عن كثرتهم نطاق الحصر موجود ہیں جن کی کثرت احاطہ شمار سے باہر

هذا مع كونهم علموا واطلعوا ہے۔باوجود اس کے کہ ان کو اس دجال، گمراہ
على شقاشق ذلك الدجال کننده، گمراہ اور نہایت جھوٹے شخص کی چرب
المضلّ الضال البطال الذى لا زبانی کا علم تھا اور وہ اس سے آگاہ تھے ایسے
يُطهره في الدنيا إلا السيف شخص کا اس دنیا میں ایک شمشیر براں اور
البتار ولا في الآخرة إلا النار آخرت میں دوزخ کی آگ ہی قصہ پاک کر
فلم أر من شمر عن ساعد سکتی ہے۔مجھے کوئی شخص ایسا نظر نہ آیا جس
جده وأروى فى مجال نے (اُسے قتل کرنے کے لئے ) اپنی کمر ہمت
ميدان الحق فـرنـده و کفحه کسی ہو اور اس کی اپنی شمشیر آبدار کی حق کے
بصارم همته و بیانه و طعنه میدان کی جولانگاہ میں پیاس بجھائی ہو اور اپنی
بسنان قلمه و تبیانه و رڈ ہمت اور بیان کی تلوار سے اُس کا مقابلہ کیا
أقواله وأوقفه على شؤم ہو اور اپنے قلم و زبان کے تیر سے اسے زخمی کیا
أفعاله وأنقذ عباد الله
المؤمنین ہو اور اس کے اقوال کا رڈ کیا ہو اور اس کے
من شر فتنته ونصر دين رسول منحوس افعال سے اسے روکا ہو اور اللہ کے مومن
الله صلعم و شریعته۔فوا بندوں کو اُس کے فتنے کے شر سے بچایا ہو اور
صلى الله
أسفاه ووا أسفاه! ثم وا أسفاه رسول الله ﷺ کے دین اور آپ کی شریعت کی
على أهل همة البطون إنَّا الله اعانت کی ہو، پس شکم کی خاطر ان دوڑ دھوپ
وإنا إليه راجعون۔وحيث إنى کرنے والوں پر افسوس ، افسوس اور پھر افسوس،
اطلعت على كل صفحات إِنَّا لِلَّهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔اور جیسے ہی میں
کتاب ذلک الضال الممسوخ نے اس گمراہ مسخ شدہ صورت والے دجال کی
الدجال و ما هتک به شریعة کتاب کے تمام صفحات کا مطالعہ کیا اور جو اس
سيد الأنام وما تعدّى بالازدراء نے سید الا نام ﷺ کی شریعت کی ہتک کی۔اور
على سيدنا عیسی علیه السلام | سیدنا عیسی علیہ السلام کی توہین کرتے ہوئے حد سے

ووقفت على تمام عباراته تجاوز کیا۔نیز (جیسے ہی ) مجھے اس کی ان تمام عبارتوں
التي لا يتفوه بها إلا كل سے آگاہی ہوئی جن (عبارتوں) کو بجز ایسے شخص
مخذول أو زندیقا شائی کے جو اللہ کی نصرت سے محروم ہو یا وہ زندیق اور رسول
یاوہ
في رسالة الرسول مع تناقض الله ﷺ کی رسالت میں شک کرنے والا ہو کوئی بھی
أقواله عن بعضها بعض التزمت اپنی زبان پر نہیں لا سکتا۔(خصوصاً) ایسی صورت
وبالله أستعين إذ هو الناصر میں کہ اس کے اقوال میں با ہمدگر تضاد بھی پایا جاتا
والمعين أن أرد كتابه حرفًا ہو۔تو میں نے اپنے اوپر لازم کر لیا اور میں اللہ کی
بحرف وصفا بصف بكتاب مرد مانگتا ہوں کیونکہ وہی حقیقی معین و مددگار ہے کہ
أسميه "كشف الضلال والظلام ایک کتاب کے ذریعہ جس کا نام میں کشف
ن مرآة كمالات الإسلام | الضلال و الظلام عن مراة كمالات الاسلام
ردا يسر إن شاء الله نظر الناظر رکھوں گا۔میں اس ( مرزا غلام احمد ) کی کتاب کا
ويشرح بفضل الله القلب حرف بحرف اور سطر بسطر رڈ لکھوں۔ایسا رڈ جو
والخاطر۔ثم عزمت أن أرسل انشاء اللہ قاری کی نظر کو سرور بخشے گا اور بفضل اللہ
كتاب المردود عليه إلى العراق سینے اور دل کو کھول دے گا۔پھر میں نے ارادہ کیا
وبغداد ليحكمون العلماء کہ (پہلے) اس کتاب کو جس کا رڈ لکھنا مقصود ہے
الأعلام على مصنفه كونه من عراق اور بغداد بھیجوں تاکہ (وہاں کے ) نامی
أهل الزيغ والإلحاد فأكون گرامی علماء یہ فیصلہ کریں کہ اس (آئینہ کمالاتِ
إن شاء الله السبب الأقوى (اسلام) کا مصنف ایک منحرف اور ملحد شخص ہے۔سو
لحسم مادة هذا الفساد وجلاء (اس طرح) میں ان شاء اللہ اس فسادی ماڈے کی
تلك الغُمّة المدلهمة عن سائر بیخ کنی کرنے اور تمام بندگانِ خدا سے گہری تاریکی
العباد خدمة منى للشريعة کو دور کرنے کا قوی تر سبب بن جاؤں گا اور یہ
الأحمدية وغيرةً على ناموس | میری طرف سے شریعت احمد (ع) کے لئے

الملة المحمدية۔وأؤمل والأمل بہت بڑی خدمت اور ملت محمدیہ کی ناموس کے لئے
بالله قوى أن يكون إكمال غيرت كا (بہت بڑا) اظہار ہو گا اور میں امید رکھتا
هذا الردّ على المردود ہوں اور مجھے اللہ سے قوی امید ہے کہ اس مردود
بظرف ثلاثة أشهر فوجب (کتاب) کارڈ تین مہینے کی مدت میں پایہ تکمیل کو
أولا شهر الحال بوجه پہنچ جائے گا۔لیکن سب سے پہلے ضروری ہے کہ
الاشتهار لكافة من وقف تمام واقفانِ حال کو اسی مہینے میں بذریعہ اشتہار
عليه أن يـعـلـمـوا عـلما يقينا بلاشک وشبہ یقینی طور پر یہ معلوم ہو جائے کہ اس مسخ
لا مـــرية فيـــه مـن أن هذا شده صورت والے شخص اور اس جیسے دوسرے لوگوں
مسوخ و أمثاله يُطلق پر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث اطلاق
عليهم قول النبی صلی الله پاتی ہے کہ بہت سے جھوٹے دجال تمہارے
عليه وسلم دجالون کذابون سامنے ایسی ایسی احادیث پیش کریں گے کہ جنہیں
يأتونكم بالأحادیث نہ تو تم نے اور نہ ہی تمہارے آباؤ اجداد نے سنا ہو
بما لم تسمعوا أنتم ولا آباؤ کم گا۔اس لئے تم ان سے ایسا بچ کر رہنا کہ وہ نہ تو
فإياكم وإياهم لا يُضلونكم تمہیں گمراہ کر سکیں اور نہ ہی فتنے میں ڈال سکیں۔ولا يفتنونكم هذا والله یہ میرا پیغام ہے ) اور اللہ ہی راہِ راست کی طرف
الهادي إلى سواء السبيل راہنمائی کرنے والا ہے۔پس وہی ہمارے لئے
فهو حسبنا ونعم الوكيل فقط کافی ہے اور وہی سب سے اچھا کارساز ہے۔فقط
المشتهر السيد عبد الرزاق
المشتهر
القادرى النقشبندى الرفاعي سید عبد الرزاق قادری ، نقشبندی
البغدادی وارد حال بلدة
حیدر آباد
الرفاعي البغدادی
حال حیدر آباد

آج 10 میں سے 10 باقی