بغدادی صاحب کا مکتوب
تحفہٴ بغداد
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
مكتوب السيد البغدادى بغدادی صاحب کا مکتوب
اردو تر جمه
رحمه الله وهداه
اللہ اس پر رحم فرمائے اور اسے ہدایت دے )
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
الحمد لله والصلاة والسلام حقیقی ستائش صرف اللہ کو زیبا ہے، درود وسلام
على رسول الله وآله وصحبه هو رسول اللہ (صلعم) پر ، آپ کی آل اور سب
ومن والاه۔الوصية لى ولإخواني | صحابہ پر اور ہر اس شخص پر جو آپ سے رشتہ موڈت
بتقوى الله من العبد المُفتقر إلى رکھتا ہے۔(یہ تحریر ) اپنے اور اپنے بھائیوں کے لئے
رحمة الملک الحنّان المدعو اللہ کے تقویٰ کی وصیت ہے۔اس عاجز بندہ کی
بالسيد عبد الرزاق القادری طرف سے جو مالک الکل اور بے حد شفیق خدا کی
النقشبندى البغدادی اناله الله رحمت کا محتاج ہے جسے سید عبد الرزاق قادری
شفاعة نبيه الهادى وحفظه من نقشبندی بغدادی کے نام سے پکارا جاتا ہے اللہ
كيد الشياطين والأعادي إلى اسے ہادی برحق نبی ﷺ کی شفاعت میسر
خدمة الأجل والمطاع المبجل فرمائے اور اسے تمام شیطانوں اور دشمنوں کے
العالم الفاضل والمجتهد الكامل منصوبوں سے محفوظ رکھے۔بخدمت عالی جناب مطاع،
حلال رموز المشكلات بألطف عزت مآب ، عالم، فاضل، مجہتد کامل جو مشکل سے
الـمـعـانـي وأظرف الترصيف مشكل رموز واسرار کی نہایت لطیف معانی اور
والمباني المولوی مرزا غلام بے حد خوبصورت ماہرانہ ترکیب و ترتیب کے ساتھ
أحمد القادیانی حفظه الله من گرہ کشائی کرنے والے مولوی مرزا غلام احمد قادیانی
زلة القدم وعثرة اللسان والقلم ہیں۔اللہ اسے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی
بحرمة النبي الأكرم صلى الله عزت و حرمت کے طفیل ہر لغزش یا اور زبان و قلم کی
عليه وسلم آمين۔أما بعد ہر ٹھوکر سے محفوظ رکھے ) آمین۔اما بعد السلام علیکم
فالسلام عليكم ورحمة الله ورحمۃ اللہ وبر کاتہ۔یہ امر
مخفی نہیں کہ میں نے آ۔۱۲
وبركاته۔لا يخفى أنه قد کی کتاب موسومہ آئینہ کمالات اسلام کا غور سے
اطلعت علی کتابکم المسمى مطالعہ کیا ہے اور جو کچھ اس میں تحریر کیا گیا ہے
بمرآة كمالات الإسلام و علمت اس کا مجھے علم ہوا ، نیز میں نے اس کے معانی و
بما فيه وأحطت فهما بمعانيه مفاہیم اور اس کے نکات و اصول کا اچھی طرح
و فحاويــه ونـكــاتــه ومبانيه سے احاطہ کر لیا جواب دیدنی پر ہوتا ہے شنیدنی پر
والجواب ما نری لا ما تسمع نہیں اور اگر تم نے اس کتاب کے مطالعہ کرنے
ولو لم تقسمون على من اطلع والے شخص کو یہ قسم نہ دی ہوتی کہ وہ اس کتاب کی
على ذلك الكتاب بأن يردّ ہر غلطی کی تردید اور اس کے ہر لفظ کی تشریح
خطأه ويوضح لفظه لما صرفنا کرے تو ہم عنانِ قلم کا رُخ اس (کتاب) کی
عنان القلم إلى ردّه۔وقد جرت تردید کی جانب نہ پھیرتے۔لیکن زمانہ قدیم و ۵
سنة أهل العلم من قديم الزمان جدید سے اہلِ علم کا یہی طریق رہا ہے کہ وہ
وحادثه في الرد على الباطل (ہمیشہ) باطل کی تردید کرتے اور جاہل کی
وبالتزييف على العاطل۔ولعل جہالت کو ظاہر کرتے ہیں۔غالباً آپ کو اس
وردكم الاشتهار في هذا الباب بارے میں ہمارا اشتہار مل چکا ہو گا۔پس آپ
فلا تكونوا بالوجل وارفعوا خوفزدہ نہ ہوں اور خجالت کا نقاب اپنے
عنكم نقاب الخجل۔فلعل أن لا (چہرے) سے اٹھا دو۔اپنے وطن کو واپسی کا سفر
كتابنا لقرب سفرنا قریب ہونے کی وجہ سے شاید ہماری کتاب طبع
إلى الوطن لكن أرجو أن نہ ہو سکے۔لیکن مجھے امید ہے کہ آپ اپنی کتاب
تتحفوني بنسخة من مرآتكم فإن "آئینہ کمالات اسلام کا ایک نسخہ مجھے تحفتاً
النسخة التي هي عندى عارية عنایت کریں گے۔چونکہ جو نسخہ میرے پاس ہے