مدیرانِ جرائد و اخبار کے بیان میں

اَلھُدٰی

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

في ذكر أهل الجرائد مدیران جرائد و اخبار کے
والأخبار
بیان میں
لعلك تقول بعد ذالك أن اس کے بعد شاید تو یہ کہے کہ یہ جرائد و اخبار
أهل الجرائد والأخبار يستحقون والوں کا کام ہے کہ وہ دیا رو امصار کے مفاسد
أن يُصلحوا مفاسد البلدان کی اصلاح کی اہلیت رکھتے ہیں ۔ تو میں یہی
والديار ۔ فأقول رحمك الله ! کہتا ہوں ۔ اللہ تم پر رحم کرے ۔ یہ غلط سوچ
إنه خطأ في الأفكار۔ أتُبرَءُ من ہے۔ کیا ان لوگوں سے نفوس کی بیماریاں شفا پا
هؤلاء أمراض النفوس۔ سکتی ہیں ؟ اور پادریوں کے وساوس کا علاج
ووساوس القسوس۔ نعم لا ہو سکتا ہے؟ ہاں ! بلا شبہ یہ ایسے پیشے ہیں جو قوم
شك أن هذه الصناعات تفيد کو فائدہ دے سکتے ہیں۔ اگر وہ اس کا
قومنا لو رعوه حق المراعات كَمَا حَقُ خیال رکھیں تو ان کی حیثیت
وتكون كهاد إلى مجاهل۔ وتقود گمنام راستوں میں راہبر اور چشموں کی
إلى مناهل۔ وتكون كناصر طرف را ہنما اور دینی امور میں مددگار کی ہو
للدينيات۔ وإن الجرائد مرآة سکتی ہے اور جرائد ایک آئینہ ہیں جو غائب کو
ترى الغائب كالمشهود والغابر حاضر اور ماضی کو حال کی طرح دکھا دیتے
كالموجود۔ وتكون الوصلة إلى ہیں ۔ اور بعض مخفی امور تک پہنچنے کا ذریعہ
بعض الخفايا ۔ بل قد تُعین علی ہیں بلکہ مقدمات کا فیصلہ کرنے میں بھی مدد
فصل القضايا۔ وترى الأمور دیتے ہیں ۔ نزدیک اور دور کے حالات
القريبة والبعيدة كتقابل المرايا۔ ایسے دکھاتے ہیں جیسے متقابل آئینے اور وہ
وتهيء كل عبرة لأولى الألباب۔ عقل مندوں کے لئے عبرت کا ہر سامان مہیا
وتخبر من طرق النجاة والتباب کرتے ہیں اور نجات اور ہلاکت کی راہوں
وتنبئكم كل يوم كيف تتغیر کا پتہ دیتے ہیں اور ہر روز تمہیں آگاہ کرتے

الأيام۔ وكيف تقوى المجامع ہیں کہ زمانہ کیسے بدل رہا ہے اور کیسے مجالس
وتغور المنابع العظام وکیف ویران ہو رہی ہیں اور بڑے بڑے چشمے کیسے
تخلو المرابط ويهوى الأمراء سوکھتے ہیں اور اصطبل کس طرح خالی ہو رہے ہیں
من امرتهم۔ بعد ما أو دعت سر اور کیسے امراء اپنی مسند امارت سے گر رہے ہیں ۔
الغني أسرتهم۔ وتخبر من أخبار بعد اس کے کہ اُن کے خدوخال میں دولت کا راز
المحاربين الغالبين منهم ودیعت ہو چکا تھا ۔ یہ (اخبار و جرائد ) دو
والمنهزمين۔ والفائزين منهم متحارب فریقوں میں سے غالب آنے والے
والخائبين۔ ولولا الأخبار اور شکست خوردہ فریق اور کامیاب ہونے
لانقطعت الآثار۔ وجُهِل الدُوَلُ والے اور ناکام فریق کے متعلق اطلاع دیتے
وما علم الأبرار والأخيار ہیں ۔ اگر اخبارات نہ ہوتے تو ( تاریخ کے )
وتقطعت سلسلة تلاحق الأفكار آثار مٹ جاتے اور حکومتیں بے خبر رہتیں اور
وتكميل الأنظار۔ ولضاعت كثير ابرار و اخیار کی پہچان نہ ہو سکتی ۔ اور باہم تبادلہ
من آراء۔ وتجارب أهل عقل خیالات اور تکمیل نظریات کا سلسلہ منقطع ہو جاتا۔
ودهاء۔ وما بقى سبيل إلى تعرّف اور اہل عقل و فراست کی اکثر آراء اور ان کے
أهل السياسات۔ ومعرفة أهل تجربات ضائع ہو جاتے ۔ اور اہل سیاسیات اور
العقول والاجتهادات۔ ولولا دانشوروں اور اجتہاد کی صلاحیت رکھنے والوں کی
التاريخ لـصار الناس كالأنعام پہچان کی کوئی سبیل باقی نہ رہتی۔ اگر علم تاریخ نہ
ولضيعوا سلسلة الأيام والأعوام ہوتا تو لوگ بالکل چو پاؤں کی طرح ہو جاتے اور
وقد سلمت ضرورته مذ سلت وہ مہ و سال کے رشتۂ ارتباط کو بالکل کھو بیٹھتے ۔
السيوف من أجفانها۔ وبُری جب سے تلواروں نے اپنے میانوں سے نکلنا اور
الأقلام لجولانها۔ ولا نقدر على قلموں نے اپنی جولانی دکھانی شروع کی ہے۔ اس
موازنة الأولين والآخرين إلا کی ضرورت مسلم ہے۔ مؤرخوں کی امداد کے بغیر ہم

بإمداد المؤرخين۔ وهو الذي اولين و آخرين کا موازنہ کر ہی نہیں سکتے اور یہی وہ
يحمل آثار بناة المجد ۔ و علم ہے جو اہلِ مسجد کے آثار و روایات کا حامل ہوتا
يشيع أذكار أرباب الجد۔ ہے۔ نیز یہ جد وجہد کرنے والوں کے یادگار ۹۳
وهو زينة للدين۔ وسنة الله کارناموں کو عام کرتا ہے۔ یہ ( تاریخ ) دین کے
في كتبه والفرقان المبین لئے زینت اور الہی نوشتوں اور فرقان مبین میں اللہ
والدين الذي لم يحصله کی سنت ہے۔ وہ دین جو اس (تاریخ) کو اپنی
تحت أسره۔ ولم يصاحبه گرفت میں نہ لے اور اپنے ہاں جگہ نہ دے۔ اُس
في قصره فليس هو الا دين كى حالت اُس گھر کی طرح ہے جسے ایسی جگہ
كبيـت بـنـي في موضع يُخاف پر بنایا گیا ہو جس کے متعلق یہ اندیشہ ہو کہ وہ
عليه من صدمات السيل (تند و تیز ) سیلاب کے تھیٹروں کی زد میں ہے اور
وربما يذهب السيل بمتاعه | یہ سیلاب بسا اوقات اس کے قیمتی سامان کو بہالے
ويغادره كغبار سنابك الخيل جاتا ہے۔ اور اُسے گھوڑوں کے سموں سے اٹھنے
ومن فقد عصا التاريخ يمشى والے غبار کی طرح کر دیتا ہے۔ (یاد رکھو) کہ
كأقزل۔ ولا تتحرك رجله جس شخص نے تاریخ کے عصا کو کھو دیا وہ شخص لنگڑاتا
من غير أن تتخاذل ۔ فيُنهب ہوا چلے گا۔ اور اس کا پاؤں لڑکھڑائے بغیر حرکت
ذالك البيت من صول الجهل نہیں کرے گا ۔ ایسا گھر جہالت کے حملہ اور سیلاب
وسيله۔ ومن تبوأه يتلف دررا سے لوٹا جاتا ہے۔ اور اُس مکان کو مسکن بنانے والا
جمعها في ذيله۔ وربما ينسيه شخص ان قیمتی موتیوں کو ضائع کر دے گا جو اُس نے
الشيطان ما هو كعمود الملة۔ اپنے دامن میں جمع کئے ہوں۔ اور شیطان
ويغادر بيته أنقى من الراحة بسا اوقات اسے مذہب کے بنیادی ارکان بھی بھلا
فيكون مآل هذا الدين أنه يُرمى دیتا ہے اور اس کے گھر کا بالکل صفایا کر دیتا ہے۔
بالكساد۔ ويتلطخ بأنواع پس اس دین کا انجام یہ ہوتا ہے کہ وہ خسارے کا

الفساد۔ والدين الذي يؤيد شکار ہو جاتا ہے۔ اور طرح طرح کے فساد میں
بصحف التاريخ والجرائد ملوث ہو جاتا ہے ۔ البتہ ایسا دین جس کی
وضبط الأخبار۔ لا تُعفی آثاره بل تائید تاریخی صحیفے ، جرائد اور اخبارات کا
يُؤتى كعذيق أُكله كل حين من ریکارڈ کرے تو اُس دین کے آثار کو مٹایا
أنواع الثمار۔ ويخرج كل وقت نہیں جا سکتا بلکہ وہ دین پھل دار شاخ کی
من معادن الصدق سبائك طرح ہر آن مختلف قسم کے پھل دیتا ہے ۔
الفضة والنضار۔ وأخباره تُسكّن اور سچائی کی کانوں سے ہر وقت چاندی
القلوب عند مساورة الهموم اور سونے کی ڈلیاں نکالتا ہے ۔ اُس کی
والكرب۔ وتقص قصص خبریں غموں اور بے چینیوں کے حملے کے
المصابين على القلب المكتئب وقت دلوں میں تسکین پیدا کرتی ہیں ۔ اور
وتشدد الهمم للاقتحام في غمزدہ دل پر مصیبت زدہ لوگوں کے
الأمور العظام۔ وتشجع القلوب واقعات بیان کرتی ہیں اور بڑے بڑے
المزء ودة بنموذج الفتيان خطرات میں گھس جانے پر ہمتیں مضبوط کرتی
الكرام۔ فإن نموذج الفتيان ہیں اور معز ز نو جوانوں کے نمونہ سے ڈرے
والشجعان يُقوّى القلوب ویزید سے دلوں میں دلیری پیدا کرتی ہیں ۔ اس
جرأة الجنان۔ فوجب شکر لئے کہ بہادر نوجوانوں کے نمونے دلوں کو
الذين يعثرون على سوانح زمن قوت بخشتے اور ان کی جرات کو بڑھاتے
مضى أو على سوانح أهل ہیں ۔ اس لئے ایسے لوگوں کا شکر یہ ادا کرنا
الزمان ۔ ويخبرون عن ضعف فرض ہے جو زمانہ ماضی اور اہلِ زمانہ کے
الإسلام وقوة أهل الصلبان وكم سوانح سے اطلاع دیتے ہیں ۔ اور اسلام
من جهالة مست قومنا من قلة کے ضعف اور اہل صلیب کی قوت سے پوری
التوجه إلى التواريخ و أخبار طرح با خبر کرتے ہیں ۔ تو اریخ اور زمانوں

الأزمنة والديار ۔ و عرض عليهم اور ملکوں کے حالات کے متعلق کم توجہی کی وجہ
النصارى بعض القصص محرفین سے ہماری قوم کتنی جہالتوں کو شکار ہے۔ اور جیسا کہ
مبدلين كما هو عادة الأشرار شرپسندوں كا طریق ہے عیسائیوں نے بعض قصے
وأهلكوهم وبلغوا أمرهم إلى محرف اور مبدل کر کے مسلمانوں کے سامنے پیش
البوار والتبار۔ وطمعوافی کئے ہیں۔ اور اس طرح انہیں ہلاک اور ان کے
إيمانهم بل جذبوا فوجا منهم إلى مقصد کو تباہ و برباد کر دیا ہے۔ اپنے عقائد کی جانب
صلبانهم۔ وهذا أمر يزيد بلبال حرص دلا کر انہیں راغب کیا، بلکہ اُن میں سے ایک
العاقلين۔ ويُهيج الأسف على گروه کواپنی صلیبوں کی طرف کھینچ لائے ہیں۔ ان کا
عمل المفسدين ۔ ثم مع هذه یہ رویہ عقلمندوں کی پریشانیوں کو بڑھا دیتا ہے اور
الفضائل مال أكثر أهل الجرائد مفسدوں کے اس عمل پر افسوس میں ہیجان پیدا کر
في زمننا إلى الرذائل۔ وجمعوا دیتا ہے۔ ان فضائل کے ہوتے ہوئے بھی ہمارے
في أنفسهم عيوبا سفكت جميع زمانے کے اکثر مدیران جرائد گھٹیا پن کی جانب مائل
ما هو من حسن الشمايل۔ ما بقی ہیں۔ انہوں نے اپنے اندر اس قدر عیوب جمع کر ۹۴
فيهم ديانة ولا صدق وأمانة۔ لئے ہیں کہ جن کی وجہ سے ان کے تمام اچھے شمایل کا
يسيــــل مــــن أقلامهم سیل خون ہو گیا ہے۔ اُن میں دیانت ، سچائی اور امانت
الأكاذيب۔ ويسفكون باقی نہیں رہی۔ اُن کے قلموں سے ہر طرح کے جھوٹوں
دم الحق عند الترغیب کا سیلاب بہہ رہا ہے اور ہر ترغیب اور ترہیب کے
والترهيب ۔ يحمدون لأغراض ۔ و موقع پر وہ سچائی کا خون کرتے ہیں۔ بعض اغراض کی
يسبّون لأغراض ۔ وجعلوا أهواء هم خاطر کبھی وہ لوگوں کی تعریف کرتے ہیں اور کبھی اپنی
قبلتهم في كل توجه و إعراض دوسری اغراض کی خاطر انہیں گالیاں دیتے ہیں۔
وازدراء وإغماض۔ يتقاعسون انہوں نے ہر توجہ اور اعراض نیز تحقیر اور چشم پوشی
من مبارز ويصولون (دونوں صورتوں ) میں اپنی نفسانی خواہشات کو اپنا

على احراض۔ يكذبون كثيرا قبلہ بنا رکھا ہے۔ وہ مقابلہ کرنے والے سے پیچھے ہٹ
وقلما يصدقون۔ وفى كل واد جاتے ہیں ۔ البتہ لاغروں پر خوب حملہ کرتے ہیں۔ وہ
يهيمون۔ ليس فيهم من غير اکثر جھوٹ بولتے ہیں اور بہت کم سچ بولتے ہیں۔ وہ
خلابة العارضة۔ والهذر عند ہر وادی میں سرگرداں پھرتے ہیں۔ ان میں دھوکا دہی
المعارضة۔ لا يقدرون علی کے عارضہ اور مقابلہ کے وقت لسانی فریب کاریوں
عذوبة الإيراد۔ من غير كذب اور بیہودہ گوئی کے علاوہ کچھ نہیں۔ جھوٹ ، استہزا اور
وهزل وترك الاقتصاد۔ ولا ترک میانہ روی کے بغیر وہ شیریں بیانی کی طاقت نہیں
يمسون نفائس الكلمات الا رکھتے۔ بیہودہ اور جاہلانہ باتوں کی آمیزش کے بغیر وہ
بمزج الأباطيل والجهلات۔ عمدہ کلام تک پہنچ بھی نہیں سکتے ۔ وہ یاوہ گوئی کے
يبغون نزهة سوادهم بالهزليات۔
ويستميلونهم بالمضحكات
والمبكيات۔ ويريدون اختلاب
القلوب۔ ولو كان داعيا إلى
الذنوب۔ ويقولون كل ما يقولون
ذریعہ عوام کو خوش کرنا چاہتے ہیں۔ ہنسانے اور ڈلانے
والی باتیں کر کے انہیں اپنی طرف مائل کرتے ہیں ۔ وہ
دلوں کو موہ لینا چاہتے ہیں خواہ ایسا کرنا گناہوں کی
طرف دعوت دے رہا ہو۔ وہ جو کچھ بھی کہتے ہیں محض
رياء او استمالة للأعوان ۔ لينهل ریا کاری اور مددگاروں کو اپنی طرف مائل کرنے کی غرض
سے کہتے ہیں۔ تا کہ اہلِ دولت و ثروت کی سخاوت ان
ندى أهل الثراء والثروة عليهم
وليرجعوا بالهيل والهيلمان پر برسے اور وہ ان سے کثیر مال لے کر لوٹیں ۔ تا کہ وہ
ان کی قدر و قیمت بڑھائیں اور ان کی ہلکی بارش کو وليتسنوا قيمتهم۔ ويستغزروا
ديمتهم۔ ولذالك يرقبون موسلا دھار سمجھیں اور اسی لئے وہ ان کی مجالس اور ان
ناديهم و نداهم۔ وإن خُيّبوا کی عطا پر نظر رکھتے ہیں۔ اور اگر وہ اس میں ناکام ہو
فيلعنون مغداهم۔ وكثير منهم جائیں تو پھر وہ اپنی صبح پر لعنت بھیجتے ہیں۔ ان میں سے
يعيشون كالدهريين والطبيعيين اکثر دھریوں اور نیچریوں جیسی زندگی بسر کرتے ہیں اور
وينظرون الدين كالمستنکفین دین کو متکبروں کی طرح دیکھتے ہیں۔ بلکہ ملت اسلام

بل أعينهم في غطاء عند رؤية کے جمال کو دیکھ کر ان کی آنکھوں پر پردہ پڑ جاتا ہے اور
جمال الملة۔ وقلوبهم فى عيافة اس جلوہ آرائی کے وقت اُن کے دلوں میں کراہت پیدا
عند هذه الجلوة۔ لا يرون ہو جاتی ہے۔ وہ جھوٹ کو عار نہیں سمجھتے۔ اور رائی کا پہاڑ
الكذب سُبّة۔ ويجعلون لبنةً قُبّة۔ بناتے ہیں اور انہیں ہرگز بے لگام نہیں چھوڑا جائے
ولن يُتركوا سُدًى۔ وإنّ مع اليوم گا۔ کیونکہ ہر آج کی ایک گل بھی ہے۔ میں دیکھ رہا ہوں
غدًا۔ وأرى أن أبخرة الكبر کہ کبر کے بخارات نے ان کی سانسیں بند کر رکھی ہیں
سدت أنفاسهم وهدمت اور ان کی بنیاد کو منہدم کر دیا ہے۔ تم اُن میں سے اکثر کو
أساسهم۔ وترى أكثرهم ایسی پیچی پاؤ گے جس میں کوئی موتی نہیں اور ایسی بالی پاؤ
کصدف بلا در ۔ وكسنبلة من
گے جس میں کوئی دانہ نہیں۔ آراء میں ادنی سے اختلاف
غير بر۔ يقومون لتحقير
پر وہ شرفاء کی تحقیر کے لئے اُٹھ کھڑے ہوتے ہیں۔ تم
الشرفاء۔ لأدنى مخالفة في
اُن میں ایسے لوگ پاؤ گے جنہوں نے جفاء کو اپنا وطیرہ بنا
الآراء۔ وتجد فيهم من اتخذ
لیا ہے۔ جو اُن سے حسن سلوک کرے وہ اس سے
سيرته الجفاء۔ وإلى من أحسن
برا سلوک کرتے ہیں۔ جب وہ کسی ہمسایہ کو مصیبت میں
إليه أساء۔ وإذا رأى في مصيبة
دیکھتے ہیں تو اسے اذیت دیتے اور اس پر جور و جفا کرتے
الجار۔ فآذى وجفا وجار۔ وما
ہیں اور رحم نہیں کرتے اور نہ ہی حق ہمسائیگی ادا کرتے
رحم وما أجار۔ فكيف ينصر
الدين قوم رضوا بهذه الخصائل ہیں ۔ ایسی خصلتوں پر راضی رہنے والے لوگ دین کی
وكيف يُتوقع فيهم خير بتلك كيسے مدد کریں گے۔ ان کمپنی صفات کے ہوتے
الرزائل ؟ الا الذين صلحوا ہوئے، ان سے کسی خیر کی توقع کیسے کی جاسکتی۔
ومالوا إلى الصالحات۔ فيرجی سوائے ان لوگوں کے جو نیک ہو گئے اور نیکیوں کی
أن يأتي عليهم يوم يجعلهم من طرف مائل ہوئے، تو امید کی جاسکتی ہے کہ ان پر ایسا
حفدة الدين۔ ومن الناصرين وقت ضرور آئے گا جو انہیں دین کے حامی اور صدق و ۹۵
بالصدق والثبات ۔
ثبات کے ساتھ دین کی مدد کرنے والے بنادے گا۔

آج 10 میں سے 10 باقی