عصرِ حاضر کے مشائخ کے بیان میں
اَلھُدٰی
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
فى ذكر مشائخ هذا عصر حاضر کے مشائخ کے بیان میں
الزمان
ہیں ۔
لعلك تقول أن مشايخ شاید آپ یہ کہیں کہ اس زمانے کے
هذا الزمان الذين عُدّوا من مشائخ جو اولیاء الرحمن شمار کئے جاتے
أولياء الرحمان هم قوم ہیں ۔ وہ اصلاح کرنے والے لوگ
مصلحون۔ فليحفد إليهم پس چاہئے کہ مسلمان ان کی طرف دوڑیں ۔
المسلمون۔ فإنهم فانون في کيونکہ یہ حضرت کبریا کی محبت میں فانی
حب حضرة الكبرياء ۔ و لا ہیں۔ اور تکبر اور خود پسندی میں وقت ضائع
يُضيّعون الوقت في الزهو نہیں کرتے بلکہ وہ چاہتے ہیں کہ لوگ ہدایت
والخيلاء۔ بل يريدون ان کی راہ پر گامزن ہوں اور نفسانی خواہشات
ينتهج الناس مهجة الاهتداء۔ کے آنگن سے مقام فنا کی جانب منتقل ہو
وينقلوا من فناء الأهواء۔ إلى جائیں ۔ اور انہوں نے ہمجولیوں کے ساتھ
مقام الفناء۔ وقد آثروا تلاوة کھیلنے کودنے پر تلاوت قرآن کو مقدم کیا ہوا
القرآن على اللهو بالأقران ہے ۔ تم انہیں حجروں میں ربّ کائنات کی
تراهم جالسين في الحجرات۔ طرف انقطاع ( الی اللہ ) کئے ہوئے بیٹھے
منقطعين إلى رب الكائنات دیکھو گے ۔ پس مجھ سے جواب سن ۔ ہم اِس
فاسمع مني۔ إنا نؤمن بوجود اُمت میں صلحاء کی ایک جماعت کی موجودگی
طائفة من الصلحاء في هذه كو تسلیم کرتے ہیں ۔ اگر چہ لوگ ان کی تکفیر
الأمّة۔ ولوكان الناس يكفرونهم کرتے اور مختلف قسم کے افترا اور تہمتوں
ويؤذونهم بأنواع الفرية سے انہیں تکلیف دیتے ہیں ۔ لیکن ہم اِس
والتهمة۔ ولكنا نجد أكثر زمانے کے اکثر مشائخ کو ریا کار، لاف
مشايخ هذا الزمان۔ مُرائين زن اور خدائے رحمان کی راہوں سے
متصلفين متباعدين من سبل دُور ہٹے ہوئے پاتے ہیں۔ وہ مجلسوں میں
الرحمان۔ يُظهرون أنفسهم فى اپنے آپ کو ایک لاغر اور نحیف بھیڑ کی
المجالس كالكبش المضطمر۔ صورت میں ظاہر کرتے ہیں لیکن دراصل وہ
وليسوا الا كالذئاب أو النمر بھیڑیے یا چیتے ہیں ۔ وہ اپنے نفسوں کی بڑھ
يــحــمــدون أنفسهم متنافسين۔ چڑھ کر تعریف کرتے ہیں ۔ وہ کہتے ہیں کہ ہم
ويقولون إنا أهل الله ما أطعنا اہل اللہ ہیں اور عنفوانِ شباب سے ہی ہم نے
من يفعنا الا رب العالمين۔ وإن رب العالمین کے سوا کسی کی اطاعت نہیں کی ۔
نفوسنا مطهرة۔ وكؤوسنا ہمارے نفوس پاک اور ہمارے جام لبریز
مترعة۔ ونحن من الفقراء ہیں ۔ ہم فقیر صفت ہیں اور خدائے عزوجل
والمتبتلين إلى الله ذی العزة کی طرف تقتل اختیار کئے ہوئے ہیں ۔ حالانکہ
والعلاء۔ ولم يبق فيهم كرامة ٹسوے بہانے کے سوا ان میں کچھ بھی کرامت
من غير ذرف الغروب۔ مع نہیں ۔ نیز رقت قلب سے بھی عاری ہیں ۔
عدم رقة القلوب۔ وما بقى کوئی بدعت ایسی نہیں جسے انہوں نے اختیار
بدعة الا ابتدعوها ۔ ولا مكيدة نہ کیا ہو۔ اور کوئی چال بازی ایسی نہیں جسے
الا تقمصوها۔ ولا يوجد فی انہوں نے اوڑھنا بچھونا نہ بنا لیا ہو۔ اور ان
مجالسهم الا رقص يُمزّق به کی مجالس میں صرف ایسا رقص ہوتا ہے کہ جس
الأردية۔ ويدمى الأقفية۔ وبما كے ذریعہ لباس تار تار ہوتا ہے اور گردنیں
وسعت الدنيا عليهم بدلت لہو لہان ہو جاتی ہیں ۔ چونکہ دنیا اُن پر وسیع
عرائكهم۔ وصار مصلی ہے اس لئے ان کے مزاج بدل گئے ہیں ۔ اور
الحجرات أرائكهم۔ فهذا هو حجروں کے مصلے نشست گاہوں میں بدل گئے
سبب نقيصة رويتهم ودهائهم ہیں اور یہی ان کی کوتاہ نظری، کم عقلی ، اور
وطرق إباحتهم وقلة حياء هم اباحت کے طریقوں اور قلت حیا کا سبب ہے۔
وإن الله إذا سلب من نفس جب الله (تعالی ) کسی شخص سے تقویٰ جو اعلیٰ
التقوى الذى هو أشرف ترين نعمت ہے سلب کر لے تو وہ اسے چوپائے
النعم۔ فجعل تلك النفس كى طرح بنا دیتا ہے۔ اور جب وہ کسی دل پر مہر
كالنعم۔ وإذا ختم على قلب لگا دے تو پھر وہ اُس سے نکات معرفت چھین
نزع منه نكات العرفان وجعله لیتا ہے اور اسے بزدل بنا دیتا ہے اور اُس شخص
کجبان وحيل بينه وبين کے اور شجاعت ایمانی کے درمیان روک ڈال
شجاعة الإيمان۔ فيصبحون دی جاتی ہے ۔ اور وہ عورتوں کی طرح ہو جاتے
كالنسوان لا كالفتيان ولا ہیں نہ کہ جواں مرد ۔ اور اُن میں عورتوں کی
يبقى فيهم من غير حلى طرح بناؤ سنگھار کے سوا کچھ باقی نہیں رہتا ہاں
النسوة۔ مع شيء من الخيلاء کچھ تکبر اور نخوت رہ جاتی ہے۔ اور اعلیٰ درجہ کی
والنخوة ۔ وينزع عنهم لباس حکمت اور عمدہ بلیغ کلمات کا جامہ اُن کے بدن
الحكم البارعة۔ والكلم البليغة سے اُتار لیا جاتا ہے۔ اور انہیں معارف کی
الرائعة۔ ولا يُعطى لهم حظ من مُشک اور اس سے پھیلنے والی خوشبو سے کچھ بھی
مسك المعارف وريحه حصہ نہیں دیا جاتا۔ ان کے تیل کے گدلے پن
الفاتحة۔ تكدر سراج الإسلام سے اسلام کا چراغ بھی دُھندلا گیا ہے ۔ وہ گھر
من تكدر زيتهم۔ وما هم الا کے لئے پانی لانے والے اس اونٹ کی طرح
كراوية لبيتهم۔ انقض ظهر هم ہیں جس کی کمر کو عیال کے بوجھ نے توڑ دیا ہو۔
أثقال العيال فيحسبون پس وہ اپنے ہم وغم کو کوہ ہائے گراں کی طرح
همومهم كالجبال الثقال بو جھل سمجھتے ہیں اور فائدہ کے لئے ہر حیلہ سازی
ويحتالون لهم كل الاحتيال استعمال کرتے ہیں ۔ ان کو خدائے ذوالجلال
فما لهم ولدين الله ذی الجلال کے دین سے کیا تعلق؟ اُن کے چہرے سے اُن
تعرف رؤيتهم برواء ھم کی نیتیں اور اُن کے تکبر سے اُن کے خیالات
وخيـالـهـم بـخـيـلائهم ۔ وقد معلوم ہو جاتے ہیں ۔ ان علامات کے ان پر
وضح بصدق العلامات صادق آنے اور مشاہدات کے تواتر سے
وتوالى المشاهدات۔ أن أكثر عیاں ہو گیا ہے کہ ان فقراء کی اکثریت کو نہ
هذه الفقراء ليس لهم حظ من تقوى سے کچھ حصہ ملا اور نہ ہی عقل کی کوئی
التقاة۔ ولا رائحة من الحصاة بوباس ہے ۔ وہ دین کی بے حرمتی اپنی
يرون انهتاك حرمة الدين۔ آنکھوں سے دیکھتے ہیں لیکن اپنے حجروں سے
ولا يخرجون من الحجرات باہر نہیں نکلتے ۔ ان کے دل حامیان دین کی
ولا تتوجع قلوبهم كالحماة۔ طرح نہیں تڑپتے بلکہ گانے اور گانے والیاں
بل سرهم مشاغلهم بالأغاني اور آلات موسیقی کے ساتھ شعر پڑھے جانے
والمغنيات والمزامير مع قراءة کے مشاغل انہیں خوش رکھتے ہیں ۔ اور وہ نہیں
الأبيات۔ ولا يعلمون ما جرى جانتے کہ خیر الوریٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
على أمة خير الكائنات۔ وما امت پر کیا بیت رہی ہے؟ انہوں نے اپنے
قرء وا من مشايخهم سبق مشائخ سے غمخواری کا سبق نہیں پڑھا ۔ انہیں
المواسات۔ يجمعون كل ما جو کچھ بھی دیا جائے وہ اسے سمیٹ لیتے ہیں
يُعطى ولو كان مال الزكاة خواہ وہ زکوۃ اور صدقات کا مال ہی کیوں نہ
والصدقات۔ تحسبهم أحياءًا ہو ۔ تم انہیں زندہ خیال کرتے ہو حالانکہ وہ
وهم كالأموات۔ إلا قليلا من مردوں جیسے ہیں۔ سوائے اللہ کے چند
عباد الله كذرة في الفلوات۔ بندوں کے جیسے صحرا میں ذرہ ۔ تم ان میں
وتجد أكثرهم غريق البدعات سے اکثر کو بدعتوں اور برائیوں میں غرق پاؤ
والسيئات۔ فيا أسفا عليهم ما گے ۔ ان پر صدافسوس ۔ مرنے کے بعد وہ
يجيبون الله بعد الممات؟ اللہ کو کیا جواب دیں گے ۔ جب بھی عیسائیوں
وكل ما كثر من اجتراء اور عیسائیت اختیار کرنے والوں کی جرات
النصارى والمتنصرين فلا بڑھتی ہے تو بلاشبہ اس کا گناہ ان غافل
شك أن اثمه على هؤلاء مشائخ اور علماء پر ہے ۔ یہ تمام فتنے جو
الغافلين۔ من المشايخ پیدا ہوئے وہ سب ان علماء، فقراء اور
والعالمين۔ فإن الفتن كلها ما امراء کے تغافل کا نتیجہ ہیں ۔ پس وہ جزا سزا
حدثت الا بتغافل العلماء کے دن اس کے متعلق پوچھے جائیں گے ۔
والفقراء والأمراء۔ فيسألون وہ دعویٰ تو یہ کرتے ہیں کہ ہم علماء اور فقراء
عنها يوم الجزاء۔ قالوا نحن کی جماعت ہیں ۔ پھر بڑی بیباکی سے
معشر العلماء والفقراء۔ ثم غير صالح عمل کرتے ہیں اور اپنی روزی
عملوا عملا غیر صالح فریب اور ریاء سے تلاش کرتے ہیں ۔ تو
بالاجتراء۔ وطلبوا رزقهم دیکھتا ہے کہ ان کے علماء میں سے کچھ علم کے
بالمكائد والرياء۔ وترى بعض شغل کو چھوڑ چکے ہیں اور کلیۂ دنیا کے ہو کر
علماء هم تركوا شغل العلم رہ گئے ہیں اور کھیتی باڑی کی فکر میں رہتے
وأخلدوا إلى الأرض وفکر ہیں۔ انہوں نے اپنے مقام کی پاسداری نہ
الزراعة۔ وما حفظوا مقامهم كى اور نہ ہی تضرع کرتے ہوئے اللہ کا فضل
وماطلبوا فضل الله بالضراعة۔ طلب کیا اور یہ خیال کیا کہ ان کی تمام تر
وحسبوا عزازة في الفلاحة عزت کھیتی باڑی میں ہے ۔ وہ ( زراعت
ونسوا حديث الذلة الذي ورد کے بارے میں ) بالصراحت وارد ہونے
بالصراحة۔ فالحاصل أنهم والى ذلت کی حدیث کو بھول گئے ۔ حاصل
اختاروا مشاغل أخرى کلام یہ کہ انہوں نے زراعت پیشہ لوگوں
كالحارثين۔ فكيف يقلبون جیسے دوسرے مشاغل کا انتخاب کر لیا ۔ پس
الطرف إلى الدين وينصرون وہ دین کی طرف کیسے نگاہ کریں اور دین کی
الدين؟ وكيف يجتمع في قلب مدد کریں ۔ پس ایک ہی دل میں کھلیان کی
واحد فكر العرمة وفكر الأمة؟ فکر اور اُمت کی فکر کیسے اکٹھی ہو سکتی ہے۔ جو شخص
و من خر على دويل لن يفتح خس و خاشاک پر گر پڑے اس کے لئے سلطنت
عليه باب الدولة۔ يسألون کے دروازے کبھی کھولے نہیں جاتے ۔ وہ نوحہ اور
الناس كالنائحات والنادبات بین کرنے والی عورتوں کی طرح لوگوں سے مانگتے
وأضاعوا القائت في فکر ہیں ۔ انہوں نے مختلف الانواع غذاؤں کے تصور
الأقوات۔ وترى بعضهم میں اپنی (موجود ) قوت لا یموت کو ضائع کر دیا
يرهنون قبور آباء هم۔ عند ان میں سے بعض تمہیں ایسے بھی نظر آئیں گے جو ۹۸
غرماء هم۔ ليتصرفوا فيما اپنے آباؤ و اجداد کی قبریں اپنے قرض خواہوں کے
وقف عليها وليأكلوا ما عُرض پاس رہن رکھتے ہیں تا کہ وہ ان قبروں کے اوقاف
على أجداث كبراء هم۔ وإن كو اپنے تصرف میں لائیں۔ اور ان کے بڑوں کی
قلت يا عافاك الله أحسبت قبروں پر جو چڑھاوے چڑھائے جاتے ہیں اُن
قبر أبيك شيئًا يُباع ويُشتری کی آمدنی کھائیں ۔ اگر تو انہیں کہے کہ اے بھلے
يقول اسكت یا فضولی لا تعلم آدمی! کیا تو اپنے باپ کی قبر کو ایسی چیز سمجھتا ہے
ما نعلم ونرى۔ ويعدون إلى جس کی خرید و فروخت ہو سکہ ہو سکتی ہے؟ تو وہ جواب میں
ألف من كرامات أسلافهم۔ وما کہے گا کہ اے باتونی چپ رہ! جو ہم جانتے اور
يخرج در من خلفهم من غير دیکھتے ہیں تم اُسے نہیں جان سکتے۔ وہ اپنے
اخلافهم۔ يدورون بركوة اسلاف کی کرامات ہزار تک گنتے ہیں۔ ان کے
اعتضدوها۔ وعصا اعتمدوها۔ تھنوں میں سے دودھ کی بجائے وعدہ خلافی نکلتی
وسبحة عدّوها۔ ولحى طولوها ہے ۔ وہ کشکول لٹکائے ، عصا تھامے، تسبیح کے
ومدوها۔ وحلل خضروها دانے گنتے ، داڑھیاں بڑھائے اور پھیلائے
وبشرة نضروها۔ كأنهم أبدال ہوئے ۔ سبز چولے پہنے اور چہروں کو چمکائے
أو أقطاب۔ ثم يظهر بعد برهة ہوئے پھرتے ہیں گویا وہ ابدال ہیں یا اقطاب ۔مگر
أنهم كلاب أو ذئاب ۔ وغاية کچھ دیر بعد یہ ظاہر ہو جاتا ہے کہ وہ کتنے یا
هممهم جراب تُملأ فيه بھیڑئیے ہیں ۔ ان کی ہمتوں کی انتہا وہ
دراهم أو قسب و كتاب۔ لا تھیلا ہے جس میں درہم یا پھل اور مال و
تجد فيهم علامة من فقرهم من منال بھرا جاتا ہے ۔ تو کانوں کے نیچے
غير الذوائب المرسلة إلى تک چھوڑی ہوئی لٹوں کے سوا ان میں
تحت الآذان۔ كمثل العلماء فقر کی کوئی علامت نہیں پاتا ۔ اُن علماء کی
الذين لا يعلمون من غير رسم مانند جو امامت اور اذان کی رسم کے سوا
الإمامة والأذان۔ ولا تجد فی کچھ نہیں جانتے ۔ تم اُن کے حجروں میں
حجراتهم أثرا من بركات۔ بل كسى برکت کا نشان تک نہ پاؤ گے ۔ بلکہ
تجد كل أحد أبا ابی زید فی ان میں سے ہر ایک کو جھوٹ اور ( دیگر )
كذب وهنات۔ يأكلون أموال عیوب میں ابوزید ( سرو جی ) کا بھی باپ
الناس بادعاء القطبية والبدلية پاؤ گے ۔ وہ قطب اور ابدال کے
ولا يعلمون من غير طواف دعویدار بن کر لوگوں کے مال کھاتے ہیں
القبور والبدعات الشيطانية۔ اور قبروں کے گرد چکر لگانے اور شیطانی
وبعضهم في المجامع يتغنون بدعتوں کے سوا کچھ نہیں جانتے ۔ ان میں
وكمثل وليدة المجالس
سے بعض مجمعوں میں گاتے اور بازاری
يرقصون۔ وعلى رأس كل سنة عورت (مغنیہ ) کی طرح ناچتے ہیں اور
لتجديد البدعات يجتمعون۔ ہر سال کے آغاز میں بدعتوں کی تجدید کی
تجد فيهم مكيدة السنور خاطر اکٹھے ہوتے ہیں ۔ تم اُن میں ِبلّی
والفأرة۔ وسم الحيّة والجرارة اور چو ہے جیسی چالاکیاں اور سانپ اور
لا يوجد فيهم من الديانة الا زرد بچھو جیسا زہر پاؤ گے ۔ ان میں دین کا
اسمها۔ ولا من الشريعة الا صرف نام اور شریعت کی صرف رسم پائی
رسمها۔ تركوا أحكام الله ذی جاتی ہے۔ انہوں نے خدائے ذوالجلال کے
الجلال۔ وخرقوا شريعة أخرى احکام ترک کر دئے ہیں ۔ اور ایک حیلہ ساز
كالمحتال۔ ونحتوا من عند شخص کی طرح ایک نئی شریعت اختراع کر لی
أنفسهم أنواع الأوراد ہے اور خود اپنی طرف سے طرح طرح کے ورد
والأشغال۔ لا يوجد أثرها فی اور مشغلے تراش لئے ہیں ۔ جن کا نہ تو کتاب الله
كتاب الله ولا فی آثار سید میں اور نہ ہی سید المرسلین اور خیر الوریٰ (صلی
النبيين وخيـــر الرجال۔ ثم الله عليه وسلم ) ۔ اللہ علیہ وسلم ) کے آثار میں کوئی نشان ملتا ہے ۔
يقولون إنا نؤمن بخاتم النبيين پھر دعوی یہ کرتے ہیں کہ ہم خاتم النبین پر
وقد خرجوا من الدین ایمان لاتے ہیں، حالانکہ وہ اپنے بدعتی
كإخوانهم من المبتدعین بھائیوں کی طرح دین سے خارج ہو چکے ہیں ۔
أَنَزَلَ عليهم وحى من السماء کیا ان پر آسمان سے وحی نازل ہوئی ہے جس
فنسخ به القرآن وسنّة سيد سے قرآن اور سید الانبیاء کی سنت منسوخ ہو گئی
الأنبياء ؟ كلا۔ بل اتبعوا ہے ۔ ہرگز نہیں۔ بلکہ انہوں نے شیاطین کی
الشياطين۔ وآثروا الإباحة اتباع کی ہے۔ اور اَرْحَمُ الرَّاحِمِین خدا کی
وأهواء النفس على ما أنزل نازل فرموده ( وحی ) پر انہوں نے اباحت اور
أرحم الراحمين۔ وجاء وا نفسانی خواہشات کو مقدم کیا ہے اور خارج
بمحدثات خارجة من الدين از دین بدعتیں پیدا کرتے ہیں اور ہمارے
وأحدثوا بدعات بعد نبينا صاحب مرتبہ اور امین نبی کے بعد نئی نئی بدعتیں
المكين الأمين۔ وبدلوا حللا پیدا کی ہوئی ہیں ۔ مسلمانوں کے لباسوں کو چھوڑ ۹۹
غير حلل المسلمين۔ وقلبوا کر اور لباس پہن لئے ہیں ۔ اور اکثر امور کو
الأمور أكثرها كأنهم ليسوا الٹ پلٹ دیا ہے گویا وہ مومنوں میں سے نہیں
من المؤمنين۔ المزامير أحب ہیں ۔ گانا بجانا انہیں تلاوت قرآن سے زیادہ
إليهم من تلاوة القرآن۔ و مرغوب ہے اور شعراء کی لاف زنی ان کی نگاہوں
دقاقير الشعراء أملح فی میں خدائے رحمان کی آیات سے زیادہ ملاحت
أعينهم من آيات الله الرحمان رکھتی ہے۔ وہ دین سے اس طرح نکل گئے ہیں
خرجوا من الدين كما يخرج جیسے کمان سے تیر نکل جاتا ہے۔ انہوں نے اوامر
السهم من القوس۔ وداسوا الہی کو گلی پامال کر دیا ہے۔ تجھے ان میں ذرہ بھر بھی
أوامر الله كل الدوس۔ ما ترى اتباع سنت نظر نہیں آئے گی اور نہ ہی سیرت نبوی کا
فيهم ذرة من اتباع السنة۔ شائبہ تک دکھائی دے گا۔ اُن میں سے اکثر نے
ولا كفتيل من السير النبوية۔ اباحت کے دروازے کھولے ہوئے ہیں۔ اور خدا
وكثير منهم فتحوا أبواب بننے کے لئے اور عبادت کی مشقتوں سے بچنے کے
الإباحة۔ وأووا إلى عقيدة وحدة لئے وحدت الوجود کے عقیدہ کی پناہ لئے ہوئے
الوجود ليكونوا آلهة
وليستريحوا من تكاليف العبادة۔
يقولون أن كثيرا من الناس رأوا من
دعاء نا وجه الاهواء ليظن ان
الأمر كذالك وهم من الأولياء۔
وليسعى الناس إليهم بد راهم
ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ اکثر لوگوں کی خواہشات ہماری
دعا کی وجہ سے پوری ہوئی ہیں تا کہ یہ یقین کر لیا
جائے کہ فی الواقع ایسا ہی ہے اور وہ واقعی اولیاء میں
سے ہیں اور تاکہ اس طرح لوگ مال و دولت لے
کر ان کی طرف بھاگتے چلے آئیں جس طرح وہ
صلحاء کی جانب دوڑ کر آتے ہیں۔ اور جب اُن پر كما يسعون إلى الصلحاء۔ وإذا
قرء عليهم كتاب الله أو قول کتاب اللہ پڑھی جائے یا رسول اللہ کا کوئی قول
پیش کیا جائے تو انہیں اس سے ذرہ بھی خوشی حاصل رسوله لا يطربهم شيء من
ذالك۔ ثم إذا قرء بيت من نہیں ہوتی۔ ہاں جب کوئی شعر پڑھا جائے تو
الأبيات فإذا هم يرقصون۔ جھومتے ہوئے یکدم رقص کرنے لگتے ہیں۔ جس
ومن لعنه الله فمن يفتح عيونه؟ شخص پر اللہ لعنت کرے تو پھر بھلا اور کون ہے جو
اس کی آنکھیں کھولے۔ پس وہ جو چاہیں کریں۔
فليعملوا ما يعملون۔