مسلمانوں کے دیگر گروہوں کے بیان میں

اَلھُدٰی

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

في ذكر طوائف أخرى مسلمانوں کے دیگر گروہوں کے
مِن المُسلمين
بیان میں
قد سمعتم من قبل ذكر اس سے پہلے آپ اسلام کے اکابر
أعيان الإسلام۔ ورجالهم اور معززین کا ذکر سن چکے ہیں ۔ پس
الكرام۔ فلعلكم تظنون أن شاید تم یہ گمان کرو کہ ان کے عوام
عامتهم معصومون من برائیوں سے بچے ہوئے ہیں ۔ پس یاد
السيئات۔ فاعلموا أنهم كمثل رہے کہ وہ اپنے بڑوں جیسے ہی ہے ۔
كبرائهم ما غادروا شيئا من معاصی اور محرمات کے ارتکاب میں
ارتكاب المعاصي والمنهيات انہوں نے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی ۔ تم
وتراهم مسلوب الهمة۔ كثير دیکھو گے کہ وہ پست ہمت ، لالچی ، غفلت
النهمة۔ هالكين من سم الغفلة کے زہر کے مارے ہوئے ہیں اور گند
يأكل بعضهم بعضا کدود کے کیڑوں کی طرح ایک دوسرے کو
العذرة ۔ ويتركون أوامر الله کھاتے ہیں ۔ وہ بغیر کسی عذر کے اللہ
من غير المعذرة۔ قد فشا کے احکام کو ترک کرتے ہیں ۔ جھوٹ ،
الكذب بينهم والفسق فق ، بے حیائی ، بخل اور کینہ اور دشمنی
والفحشاء۔ والبخل والغل ان میں عام ہے ۔ وہ شـــــــــــــراب
والشحناء۔ يشربون كأسا أحْمَر کے چھلکتے جام لنڈھاتے ہیں اور
دهاقا من الصهباء۔ ويُصبحون صبح تک نہایت بے حیائی اور ڈھٹائی
في القمر والزمر بترك سے جوا کھیلتے اور راگ رنگ میں لگے
الحياء۔ يقولون نحن المسلمون رہتے ہیں ۔ وہ دعوی یہ کرتے ہیں کہ ہم
ثم لا يتوبون من نجاسة الدنان مسلمان ہیں مگر شراب کی نجاست سے
كأنهم لا يؤمنون بالديان تو یہ نہیں کرتے ۔ گویا کہ وہ خدائے

يكذبون بأدنى طمع فی حسیب پر ایمان نہیں رکھتے ۔ وہ تھوڑے
الشهادات۔ ويجاوزون حد سے طمع کی خاطر گواہیوں میں جھوٹ
العدل عند المعادات۔ نسوا بولتے ہیں اور دشمنی کے وقت حد
شروط التقاة۔ وذهلوا حقوق اعتدال سے تجاوز کر جاتے ہیں ۔ تقویٰ
المؤاخاة۔ ومرضوا بمرض لا کی شرائط کو بھول چکے ہیں اور مواخات
ينفعه أسى ولا فلسفی۔ وما کے حقوق کو بھلا دیا ہے اور ایسی مرض میں
استعصم منه المعنى ولا غبی مبتلا ہیں کہ کوئی معالج اور فلسفی اسے ٹھیک
حتى عاد زمان الجاهلية بعد نہیں کر سکتا ۔ اس بیماری سے نہ کوئی
ذهابه۔ وفقد الماء وختل كل انتہائی ذہین محفوظ رہا اور نہ کوئی کند
امرء بسرابه۔ وظهرت فی ذہن ۔ یہاں تک کہ زمانہ جاہلیت
الأعين خيانته۔ وفي الألسن رخصت ہونے کے بعد پھر عود کر آیا ہے ۔
خيانته۔ وفي الزهادة خيانته پانی مفقود ہو گیا ہے اور زمانے کی سراب
وفي العبادة خيانته۔ وما بقى ہر شخص دھوکا کھا رہا ہے ۔ آنکھوں
سے ہر
جريمة الا وهى توجد فی میں زبانوں میں اور زہد و عبادت میں
المسلمين۔ وجمعوا فی اس (زمانہ جاہلیت ) کی خیانتیں ظاہر ہو
أعمالهم إتلاف حقوق اللہ چکی ہیں اور کوئی جرم ایسا نہیں جو
وحقوق المخلوقين۔ يوجد مسلمانوں میں پایا نہ جاتا ہو ۔ انہوں نے
فيهم السارقون۔ والسفاكون حقوق اللہ اور حقوق العباد کو ضائع کرنا
والمزورون۔ والكاذبون اپنے اعمال میں جمع کر لیا ہے ۔ اُن میں
والزانون والأساری فی چور، سفاک، فریب کار، جھوٹے
عادات الفسق والفحشاء زانی ، فسق و فجور کی عادات کے اسیر،
والخائنون الجائرون وعبدة خائن ، ظالم ، قبروں کے پجاری اور مشرک ،

آج 10 میں سے 10 باقی