برونی فتنوں کے بیان میں
اَلھُدٰی
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
القبور والمشركون والعائشون اباحت کے جامہ میں زندگی گزار نے
في حلل الإباحة والدهريون والے اور دھرئیے پائے جاتے ہیں ۔ اور
ولا يوجد جريمة الا ولهم جیسا کہ تجھے معلوم ہی ہے کہ کوئی ایسا جرم
سهم فيها كما أنتم تعلمون نہیں کہ جس میں ان کا حصہ نہ ہو ۔ اگر تجھے
وإن كنت تشك فاسأل حداد اس بارے میں کوئی شک ہو تو بے شک کسی
سجن من السجون۔
في ذكر
الفتن الخارجية
داروغہ جیل سے پوچھ لے ۔
بیرونی فتنوں کے بیان میں
إن أكبر الفتن في هذه ان علاقوں میں سب سے بڑا فتنہ الحاد و
البلاد۔ فتنة الإلحاد والارتداد ارتداد کا فتنہ ہے اور تم دیکھ رہے ہو کہ بہت
وترون كثيرا من أهل الردة
سے مرتدین ہمارے ان علاقوں میں
يمشون في بلادنا کالجراد پراگندہ ٹڈیوں کی طرح چل پھر رہے ہیں ۔
المنتشرة۔ ديس المسلمون پادریوں کے قدموں کے نیچے مسلمان
تحت أقدام القسوس ۔ وقلبت روندے گئے ہیں ۔ ان کے دل اور طبیعتیں
قلوبهم وجعلت طبائعهم الئے کپڑے کی طرح پلٹا کھا گئی ہیں ۔ اور
كالثوب المعكوس۔ وشُغفوا وہ عیسائیوں کے مکائد اور عصمت ، کفارہ
ہیں ۔
بمكائد أهل الصلبان ومسائل اور قربانی کے مسائل پر فریفتہ ہو گئے
العصمة والكفارة والقربان تم دیکھ رہے ہو کہ وہ ( عیسائی ) ہر ذریعہ
وترون أنهم يرغبونهم في دينهم اور ہر حربہ سے انہیں اپنے دین کی طرف
بكل ذريعة وأداة۔ ولو بفتاة راغب کرتے ہیں ۔ خواہ نو جوان لڑکی کے
ويجذبون كل ذي مجاعة و ذریعہ ۔ وہ ہر بھوکے اور بدحال شخص کو
بوسى۔ إلى إله نحت بعد موسی ( حضرت ) موسیٰ کے بعد خود تراشیدہ خداوند کی
فيجيئهم كل من ارتاد طرف کھینچتے ہیں ۔ پس ہر وہ شخص جو میز بان کی
مُضيفًا۔ ليقتاد رغيفا۔ و تلاش میں ہوتا ہے وہ ان کے پاس چلا آتا ہے
يسوق الجهلاء حادی تاکہ روٹیاں توڑے ۔ بھوک کا حُدی خوان
السغب۔ إلى البيع التى جاہلوں کو اُن گرجوں کی طرف ہانک کر لے
هي أصل البوار والشغب۔ جاتا ہے جو تباہی اور فتنہ و فساد کی جڑ ہیں ۔ وہ تنعم
ويرغبونهم في خفض اور آسودہ حال زندگی کی ترغیب دیتے ہیں
عيش خضل۔ وكانوا من جبکہ اس سے پہلے وہ ایسے مسافر کی طرح تھے
قبل کابن سبیل مرمل جس کا زادِراہ ختم ہو چکا ہو اور بھوک نے پیٹ
وكان الطوى زاد جوى کی جلن کو بڑھا دیا ہو۔ انہوں نے روٹی کو دین
الحشا۔ فآثروا الرغفان پر مقدم کر لیا جیسا تم دیکھ رہے ہو، اور انہیں
على الدين كما ترى۔ و کے جام سے انہوں نے پیا اور ان کی میل کچیل
شربوا من كأسهم۔ و
تلطخوا من أدناسهم۔ و
إنهم دخلوا ديارنا كطارق
ا إذا عــرى۔ فـنـومـوا الأشقياء و
نفوا عن السعداء الكرى۔
وضل كثير من تعليماتهم۔
سے وہ آلودہ ہو گئے ہیں ۔ اور وہ ہمارے ملک
میں رات کو آنے والے کی طرح داخل ہوئے
۔ انہوں نے بدبختوں کو سلا دیا ہے اور نیک
لوگوں کی نیند حرام کر دی ہے ۔ بہت ہیں جوان
کی تعلیمات کی وجہ سے گمراہ ہو گئے اور ان
کے سانپوں سے ڈسے گئے ، یہاں تک انہیں ولدغوا من حيواتهم۔ حتى
صبغوا بصبغتهم۔ ودخلوا
کے رنگ میں رنگے گئے اور ان کی ملت کے
آنگن میں داخل ہو گئے ۔ ان میں ایسا کوئی فناء ملتهم۔ وما كان فيهم
رجل ينفي ما رابهم۔ ويستسل شخص نہ رہا جو اُن کے شکوک رفع کرتا اور ان کو
السهم الذي انتابهم۔ ووسعوا پے در پے لگنے والے تیر نکالتا۔ انہوں نے
الحرية كل التوسيع۔ وفرّقوا پوری طرح آزادی دے دی اور ماں اور دودھ
بين الأم والرضيع۔ وارتد فوج پیتے بچے کو ایک دوسرے سے جدا کر دیا۔ اور
من المسلمين۔ وكذبوا مسلمانوں کی ایک فوج مرتد ہو گئی اور انہوں نے
وشتموا سيد المرسلين۔
سید المرسلین (صلی اللہ علیہ وسلم) کو جھٹلایا اور
وترون الآخرين قد قاموا گالیاں دیں اور کچھ ایسے لوگ بھی دیکھتے ہو جو
لتوديع الإسلام۔ وتكذيب خير اسلام چھوڑنے اور خیر الا نام کی تکذیب کے لئے
الأنام۔ حكمت الرحال۔ وأزف تیار کھڑے ہیں (گویا) کجاوے کس لئے گئے ہیں
الترحال۔ وقد أظهروا شعار اور کوچ کی گھڑی آن پہنچی ہے اور انہوں نے
الملة النصرانية۔ ونضوا عنهم عيسائی مذہب کے طور طریقوں کا اظہار کیا ہے اور
كل ما كان من الحلل وه ایمانی جامے جو کبھی انہوں نے پہن رکھے تھے
الإيمانية۔ والذين تنصروا ما اب انہیں اتار پھینکا ہے اور وہ جو عیسائی ہو چکے
تركوا دقيقة من التحقير
والتوهين۔ وأضلوا خلق الله
كالشيطان اللعين۔ فالذين
كانوا من أبناء المسلمين
ہیں، انہوں نے تحقیر و توہین میں کوئی دقیقہ
فروگزاشت نہیں کیا اور شیطان ملعون کی طرح
مخلوق خدا کو گمراہ کیا اور وہ جو مسلمانوں کے بیٹے اور
پوتے تھے وہ ان کے لشکری اور خدمت گزار بن وحفدتهم۔ صاروا من جنودهم
وحفدتهم۔ وأكملوا أفانين
گئے اور رنگا رنگ کی فریب کاری کو کمال تک
پہنچا دیا تا کہ وہ ہر قسم کے شکار کو اپنے پاس جمع کر الكيد۔ ليتحاشوا لهم كل نوع
الصيد۔ ولا شك أنهم لیں۔ اور بلاشبہ انہوں نے بہت بڑا فساد برپا کیا
أفسدوا افسادًا عظيمًا۔ وجعلوا اور ایک بوسیدہ ہڈی کو اپنا معبود بنالیا اور ظاہری
إلهَا عَظُما رميمًا۔ وخدعوا چمک دمک اور خبث باطن سے ہندوستانی جاہلوں کو
جهلاء الهند بطلاوة العلانية۔ دھوکا دیا اور چاندی میں لیٹے ہوئے گوبر
وخبثة النيّة۔ وضيّعوا ڈرر اور سفیدی کئے ہوئے بیت الخلاء کے
الإسلام بروث مُفضّض بدلے اسلام کے گوہر ہائے بے بہا کو
و كنف مبيض۔ وصرفوا الناس ضائع کر دیا اور لوگوں کو ہدایت سے
من الهداية إلى الضلال۔ ومن گمراہی کی طرف اور دائیں سے بائیں
اليمين إلى الشمال۔ يُصلّتون پھیر دیا ۔ تیز تلوار کی طرح زبانوں کو تیز
ألسنهم كالعضب الجراز اور دراز کرتے ہیں اور جان بوجھ کر تعظیم
ويتركون متعمدين طریق و تکریم کی راہ کو ترک کرتے ہیں ۔ ان کے
التعظيم والاعزاز۔ وبيعهم گرجے اونٹوں کے باڑے اور آرام گاہ
مناخ للعيس۔ ومحط ہیں ۔ تمہیں ملک میں کوئی ایسا شہر نظر نہیں
للتعريس۔ وما ترى بلدة من آئے گا جہاں مرتدوں کی کوئی نہ کوئی فوج
البلاد الا وتجد فيها فوجا من نہ ہو۔ وہ تیروں سے نہیں بلکہ مال میں
أهل الردة والارتداد۔ وقد
سے حصہ لینے کے لئے عیسائی بنے اور اس
تنصروا بسهم من المال لا طرح ملت اسلامیہ کے ایک تہائی حصے پر
بالسهام۔ وكذالك أُغير على
غارت گری کی گئی ۔ اور ہمارے احباب
ثلث ملة الإسلام۔ وسلب منا
أحبابنا وعادا من واخا ومطرنا ہم سے چھین لئے گئے جس نے بھائی چارہ
سے عداوت کی گئی اور ہم پر پرا اتنی
بارش برسائی گئی کہ زمین دلدل بن گئی ۔
حتى صارت الأرض سواخي۔
داخوا بلادنا۔ وأحرقوا
کیا اُس
أكبادنا ۔ وأفسدوا أولادنا۔ انہوں نے ہمارے ملکوں کو زیر کر لیا اور
وإنهم فرق ثلاث في الفساد۔
ہمارے گھر جلا ڈالے اور ہماری اولاد کو
وفي مراتب الارتداد۔ فرقة بگاڑ دیا ۔ فساد اور ارتداد کے مراتب میں
تركوا بالجهرة دين الأجداد۔ وہ تین گروہ بن گئے ۔ ایک گروہ وہ ہے
و قوم آخرون ترى صورهم جس نے کھلم کھلا اپنے آباؤ اجداد کے دین کو
كالمسلمين و قلوبهم چھوڑ دیا اور دوسرے لوگ وہ ہیں جن کی
مجذومة من الإلحاد۔ قرأوا صورتیں تو مسلمانوں جیسی ہیں لیکن ان کے
العلوم الجديدة۔ وأكلوا دل الحاد کی وجہ سے مجزوم ہیں ۔ انہوں نے
تلك العصيدة ۔ وصاروا علوم جدیدہ پڑھے اور اس کا حلوہ کھایا اور
كالملحدين۔ لا يصومون ولا ملحدوں جیسے ہو گئے ۔ نہ روزہ رکھتے ہیں اور نہ
يُصلّون۔ بل تراهم علی نماز پڑھتے ہیں ۔ بلکہ تو انہیں عبادت ۱۰۲
المتعبدين الصائمين گزاروں اور روزے داروں کی ہنسی اُڑاتے
ضاحكين۔ فهم أقرب إلى دیکھے گا ۔ وہ ایمان کی نسبت الحاد کے اور
الإلحاد من الإيمان۔ وإلى رحمان کی نسبت شیطان کے زیادہ قریب
الشيطان من الرحمان۔ لا ہیں ۔ وہ حشر نشر جنت اور جہنم پر ایمان نہیں
يؤمنون بالحشر ولا بالجنة رکھتے اور نہ ہی وہ فرشتوں اور اس وحی کو
والنار۔ ولا بالملائكة ولا مانتے ہیں جو ہمارے سید الاخیار نبی صلی اللہ
بوحي الذي هو مدار شریعة عليه وسلم كى شریعت کی مدار ہے ۔ وہ عیسائی
نبينا سيد الأخيار۔ دخلوا فی فلاسفروں کے حلقہ میں داخل ہوئے اور
بطن فلاسفة النصرانيين۔ فما ملحدوں کے جامہ میں ملبوس ہی اُس سے باہر
خرجوا منه الا في حلل الملحدين نکلے ۔ انہوں نے اُن کی چمک دمک پر بھروسہ
وثقوا بوميضهم وهو خُلّب كيا حالانكہ وہ محض دھوکا تھا۔ انہوں نے ان
واغتروا بصدقهم وهو قلب کے صدق سے دھوکا کھایا۔ حالانکہ وہ چال
اسودت صدورهم كأنها ليلة بازی تھی ۔ ان کے سینے سیاہ ہو گئے گویا کہ وہ
فتية الشباب۔ غدافية الإهاب ایک ایسی رات ہیں جو اپنے پورے
وما بقيت الآذان ولا العيون جو بن پر ہو اور سیاہ چمڑے جیسی تاریک
وغشيهم كبر الفلسفة كما و تار ہو ۔ نہ کان بچے اور نہ آنکھیں ۔ فلسفے کی
يغشى الجنون۔ ويقولون إنا بڑائی ان پر ایسی چھا چکی ہے جیسے جنون ( عقل
نشرب النقاخ۔ والعامة لا پر چھا جاتا ہے ۔ وہ کہتے ہیں کہ ہم صاف پانی
يتجرعون الا الأوساخ وقوم پیتے ہیں جبکہ عوام گدلا پانی پیتے ہیں ۔ ان
دونهم لبسوا لباس کے علاوہ ایک اور قوم ہے جنہوں نے لباس تو
النصرانيين۔ ويقولون إنا نحن عیسائیوں جیسا پہن رکھا ہے لیکن کہتے یہ ہیں کہ
من المسلمين ۔ ومع ذالك ہم مسلمان ہیں ۔ بایں ہمہ وہ نماز اور روزے
فرغوا من الصلاة والصيام۔ وإن سے فارغ ہیں ۔ گو وہ اسلام کا مذاق نہیں
كانوا لا يضحكون على الإسلام اُڑاتے لیکن تو ان میں اہل ایمان کی سی خُوبُو
لا ترى شيئا معهم من حلل نہیں پائے گا ۔ بلکہ ان کا طور طریقہ عیسائیوں
أهل الإيمان۔ بل تری شعارهم جیسا ہے۔ وہ ان کی لڑکیوں سے ہی شادی
كشعار أهل الصلبان لا کرتے ہیں اور صرف ان کی دانش کی ہی تعریف
يتزوجون الا بناتهم۔ ولا يحمدون کرتے ہیں ۔ انہوں نے دنیا کی خاطر شریعت
إلا حصاتهم شروا بالدنيا اور تقوی کو بیچ دیا ہے، بالکل اس شخص کی طرح
الشرع والورع كرجل أجباً جو کھیتی کو اس کے تیار ہونے سے پہلے ہی
الزرع۔ واذا أمعنت النظر في فروخت کر دیتا ہے ۔ اگر تو ان کے خدوخال اور
وسمهم۔ وسرحت الطرف فی چہرے مہرے کو گہری نظر سے مشاہدہ کرے تو نہ
ميسمهم۔ ما ترى على وجوههم تو ان کے چہروں پر مومنوں کے نور کے آثار
آثار نور المؤمنين۔ ولا سمت نظر آئیں گے اور نہ ہی صالحین کا طور طریقہ ۔
الصالحين۔ فهؤلاء أحداث یہ ہیں ہماری قوم کے نوجوان جن پر مستقبل کا
قومنا يتكأ عليهم في الأيام دارو مدار ہے اور ان کا تعریف و ستائش
المستقبلة۔ ويذكرون بالثناء سے ذکر ہوتا ہے۔ تم ہمارے اس زمانے
والمحمدة۔ وترون الإسلام میں اسلام کو ایک محبوس اسیر کی مانند دیکھ
في زماننا هذا كأسير يُحبس۔ رہے ہو ۔ یا پھر اس نشان ہدف کی طرح
أو كدريئة تُدْعَس۔ والذين جس پر چاند ماری کی جاتی ہے ۔ اور جو بچے
يقرء ون في مدارس القسوس پادریوں کے سکولوں میں پڑھتے ہیں تم
من الصبيان۔ ترى أكثر هم دیکھو گے کہ اُن میں سے اکثر عیسائیوں کے
يُشابهون أهل الصلبان ترکوا مشابہ ہو جاتے ہیں ۔ انہوں نے صاف
النظيف۔ وآثروا الجيف ستھری چیز کو چھوڑ دیا اور مردار کو ترجیح دی ۔
وتقمأوا روث الضلالة۔ كما ضلالت کے گند کو انہوں نے آہستہ آہستہ اس
كانوا يتقمأون عظام العلوم طرح جمع کر لیا ہے جس طرح وہ بڑے بڑے
المروجة۔ وما خرجوا من مروجہ علوم جمع کیا کرتے تھے اور اُس وقت
المدارس حتى خرجوا من تک ان مدارس سے نہیں نکلتے جب تک وہ
الملة۔ وعلى الخرء تداكئوا ۔ ملت اسلامیہ ) سے خارج نہ ہو گئے
وعلى القذر تكأكاوا۔ وإن ہوں ۔ وہ نجاست پر لیکے اور گند پر اُمڈ پڑے ۔
الذين يدرسون من النصاری عیسائیوں کے مدرسین کا شر اور ان کی تاثیر
شرهم أكبر وتأثيرهم أعظم من دوسرے پادریوں سے بڑھ کر ہے۔ ہمارے
قسوس آخرين۔ وإن اكثر صبيان دين کے اکثر بچے ان گمراہ کرنے والوں کے
ديننا يقرء ون في مدارس هذه مدارس میں پڑھتے ہیں۔ مسلمانوں کی اس
المضلين۔ فإنا لله على حالة حالت پر اِنَّا لله ہی پڑھا جا سکتا ہے ۔ اُن
المسلمين۔ وتأتى نساؤهم کے کلیسیاؤں کی خادمائیں مسلمانوں کے
١٠٣ المحررات فى بيوت أهل گھروں میں آتی ہیں اور ان کے دلوں میں طرح
الإسلام۔ ويوسوسن فی طرح کے مکروں اور کوششوں سے وسوسے پیدا
صدورهن بأنواع الحيل کرتی ہیں اور اس طرح ان عورتوں میں سے کوئی نہ
والاهتمام۔ وقد يرتد أحد کوئی عورت مرتد ہو جاتی ہے اور وہ چوروں کی
منهن فيخرجونها كالسارقين طرح اُسے لے کر نکل جاتے ہیں۔ اس وجہ سے
فيجرى ما يجرى على قلوب اُس کے متعلقین کے دلوں پر جو گزرتی ہے سو
المتعلقين۔ وقد يحصل لهم گزرتی ہے۔ اور کبھی کبھار انہیں بہت سے مسلم
كثير من يتامى هذا الدين یتیم بچے مل جاتے ہیں ۔ پس وہ انہیں عیسائی بنا
فينصرونهم وهم ألوف عندهم لیتے ہیں اور وہ ان کے پاس ہزاروں میں ہیں
و يزيدون كل يوم من قوم اور تنگدست لوگوں میں سے ہر روز یہ تعداد بڑھتی
مجدبين۔ ومن الذين ماتت جا رہی ہے اور ان میں سے بھی جن کے ماں باپ
أباء هم من الطاعون أو طاعون يا ديگر حادثات سے مر جاتے ہیں تو
حوادث أخرى فقمشهم پادری انہیں مختلف علاقوں سے اپنے گرد جمع کر
القسوس من الأرضين۔ فلبثوا لیتے ہیں پھر وہ ان کے پاس گروی رہتے ہیں
كرهنة لديهم حتى صاروا من یہاں تک کہ وہ عیسائی ہو جائیں۔ انہیں سور
المتنصرين۔ وعُرِضَ عليهم پیش کیا جاتا ہے اور وہ اسے کھاتے ہیں۔ اور
الخنزير فأكلوه۔ وقيل لسب انہیں یہ کہا جاتا ہے کہ ( حضرت محمد مصطفیٰ کو
المصطفى فسبوه وصاروا أول گالیاں دو اور وہ آپ کو گالیاں دیتے ہیں اور
اول درجے کے کافر ہو جاتے ہیں ۔
الكافرين۔