کتاب 89: شجاعت اور بہادری

حدیقۃ الصالحین

حدیقۃ الصالحین 6114

حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا (مدّ مقابل کو) پچھاڑنے والا بہادر نہیں ہوتا بلکہ بہادر وہ شخص ہے جو غصہ کے وقت اپنے اوپر قابو رکھتا ہے۔

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ الشَّدِيدُ بِالصُّرَعَةِ إِنَّمَا الشَّدِيدُ الَّذِي يَمْلِكُ نَفْسَهُ عِنْدَ الغَضَبِ
آج 10 میں سے 10 باقی