خدا سچے کا حامی ہو

حقیقةُ الوحی

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

حقيقة الوحى
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نحمده و نصلى على رسوله الكريم
خُدا سچے کا حامی ہو
امین
اس امر سے اکثر لوگ واقف ہوں گے کہ ڈاکٹر عبد الحکیم خان صاحب جو تخمینا میں برس تک
میرے مریدوں میں داخل رہے چند دنوں سے مجھ سے برگشتہ ہو کر سخت مخالف ہو گئے ہیں اور
اپنے رسالہ المسیح رسالہ امسیح الدجال میں میرا نام کے ام کذاب مکار شیطان دجال شریر حرام خور رکھا ہے اور مجھے
خائن اور شکم پرست اور نفس پرست اور مفسد اور مفتری اور خدا پر افترا کرنے والا قرار دیا ہے اور
کوئی ایسا عیب نہیں ہے جو میرے ذمہ نہیں لگایا۔ گویا جب سے دنیا پیدا ہوئی ہے ان تمام بدیوں کا
مجموعہ میرے سوا کوئی نہیں گذرا۔ اور پھر اسی پر کفایت نہیں کی بلکہ پنجاب کے بڑے بڑے شہروں
کا دورہ کر کے میری عیب شماری کے بارہ میں لیکچر دیئے اور لاہور اور امرت سر اور پٹیالہ اور
دوسرے مقامات میں انواع و اقسام کی بدیاں عام جلسوں میں میرے ذمہ لگا ئیں اور میرے
وجود کو دنیا کے لئے ایک خطرناک اور شیطان سے بدتر ظاہر کر کے ہر ایک لیکچر میں مجھ پر ہنسی اور
ٹھٹھا اڑایا۔ غرض ہم نے اس کے ہاتھ سے وہ دکھ اٹھایا جس کے بیان کی حاجت نہیں اور پھر
میاں عبد الحکیم صاحب نے اسی پر بس نہیں کی بلکہ ہر ایک لیکچر کے ساتھ یہ پیشگوئی بھی صدہا
آدمیوں میں شائع کی کہ ” مجھے خدا نے الہام کیا ہے کہ یہ شخص تین سال کے عرصہ میں فنا ہو جائے گا
اور اس کی زندگی کا خاتمہ ہو جائے گا کیونکہ کذاب اور مفتری ہے ۔ میں نے اس کی ان پیشگوئیوں
پر صبر کیا مگر آج جو ۱۴ را گست ۱۹۰۶ ء ہے پھر اس کا ایک خط ہمارے دوست فاضل جلیل مولوی
نورالدین صاحب کے نام آیا اس میں بھی میری نسبت کئی قسم کی عیب شماری اور گالیوں کے
بعد لکھا ہے ہے کہ ۱۲ جولائی ۱۹۰۶ء کو خدا تعالیٰ نے اس شخص کے ہلاک ہونے کی خبر مجھے دی ہے کہ

حقيقة الوحى
اس تاریخ سے تین برس تک ہلاک ہو جائے گا جب اس حد تک نوبت پہنچ گئی تو اب میں بھی
اس بات میں کچھ مضائقہ نہیں دیکھتا کہ جو کچھ خدا نے اس کی نسبت میرے پر ظاہر فرمایا ہے
میں بھی شائع کروں اور در حقیقت اس میں قوم کی بھلائی ہے کیونکہ اگر در حقیقت میں خدا تعالیٰ
کے نزدیک کذاب ہوں اور پچیس برس سے دن رات خدا پر افترا کر رہا ہوں اور اُس کی
عظمت اور جلال سے بے خوف ہو کر اُس پر جھوٹ باندھتا ہوں اور اس کی مخلوق کے ساتھ
بھی میرا یہ معاملہ ہے کہ میں لوگوں کا مال بد دیانتی اور حرام خوری کے طریق سے کھاتا ہوں
اور خدا کی مخلوق کو اپنی بدکرداری اور نفس پرستی کے جوش سے دُکھ دیتا ہوں تو اس صورت
میں تمام بد کرداروں سے بڑھ کر سزا کے لائق ہوں تا لوگ میرے فتنہ سے نجات پاویں اور
اگر میں ایسا نہیں ہوں جیسا کہ میاں عبد الحکیم خان نے سمجھا ہے تو میں امید رکھتا ہوں کہ
خدا مجھ کو ایسی ذلت کی موت نہیں دے گا کہ میرے آگے بھی لعنت ہو اور میرے پیچھے
بھی ۔ میں خدا کی آنکھ سے مخفی نہیں مجھے کون جانتا ہے مگر وہی اس لئے میں اس وقت
دونوں پیشگوئیاں یعنی میاں عبد الحکیم خان کی میری نسبت پیشگوئی اور اُس کے مقابل پر
جو خدا نے میرے پر ظاہر کیا ذیل میں لکھتا ہوں اور اس کا انصاف خدائے قادر پر چھوڑتا
ہوں اور وہ یہ ہیں :
میاں عبد الحکیم خان صاحب اسٹینٹ سرجن پٹیالہ کی میری نسبت پیشگوئی
جو اخویم مولوی نوردین صاحب کی طرف اپنے خط میں لکھتے ہیں اُن کے اپنے
الفاظ یہ ہیں ۔
مرزا کے خلاف ۱۲ جولائی ۱۹۰۶ء کو یہ الہامات ہوئے ہیں۔ مرزا مسرف، کذاب اور
عیار ہے۔ صادق کے سامنے شریر فنا ہو جائے گا اور اُس کی میعاد تین سال بتائی گئی ہے
اس کے مقابل پر وہ پیشگوئی ہے جو خدا تعالیٰ کی طرف سے میاں عبد الحکیم خان
اس میں میاں عبد الحکیم خان نے خدا کے اصل لفظ بیان نہیں کئے بلکہ یہ کہا کہ تین سال میعاد بتائی گئی ۔ منہ

حقيقة الوحى
صاحب اسٹنٹ سرجن پٹیالہ کی نسبت مجھے معلوم ہوئی جس کے الفاظ یہ ہیں :
خدا کے مقبولوں میں قبولیت کے نمونے اور علامتیں ہوتی ہیں اور وہ سلامتی کے
شہزادے کہلاتے ہیں کہ ان پر کوئی غالب نہیں آسکتا۔ فرشتوں کی کھنچی ہوئی تلوار تیرے
آگے ہے۔ پر تو نے وقت کو نہ پہچانا نہ د کو نہ پہچانا نہ دیکھا نہ جانا رہ رب فرق بين صادق و كاذب۔
*
انت ترى كل مصلح و صادق
خدا تعالیٰ کا یہ فقرہ کہ وہ سلامتی کے شہزادے کہلاتے ہیں یہ خدا تعالیٰ کی طرف سے عبدالحکیم خان کے اس فقرہ کارڈ
ہے کہ جو مجھے کا ذب اور شریر قرار دے کر کہتا ہے کہ صادق کے سامنے شریر فنا ہو جائے گا۔ گویا میں کا ذب ہوں اور وہ
صادق اور وہ مرد صالح ہے اور میں شریر۔ اور خدا تعالیٰ اس کے رڈ میں فرماتا ہے کہ جو خدا کے خاص لوگ ہیں وہ سلامتی
کے شہزادے کہلاتے ہیں۔ ذلت کی موت اور ذلت کا عذاب ان کو نصیب نہیں ہوگا ۔ اگر ایسا ہو تو دنیا تباہ ہو جائے اور
صادق اور کا ذب میں کوئی امر خارق نہ رہے۔ منہ
اس فقرہ میں عبد الحکیم خان مخاطب ہے اور فرشتوں کی کھنچی ہوئی تلوار سے آسمانی عذاب مراد ہے کہ جو بغیر ذریعہ
انسانی ہاتھوں کے ظاہر ہوگا۔
یعنی تو نے یہ غور نہ کی کہ کیا اس زمانہ میں اور اس نازک وقت میں اُمت محمدیہ کے لئے کسی دجال کی ضرورت ہے
یا کسی مصلح اور مجدد کی ۔
یعنی اے میرے خدا صادق اور کاذب میں فرق کر کے دکھلا ۔ تو جانتا ہے کہ صادق اور مصلح کون ہے۔ اس فقرہ
الہامیہ میں عبد الحکیم خان کے اس قول کا رڈ ہے جو وہ کہتا ہے کہ صادق کے سامنے شریر فنا ہو جائے گا۔ پس چونکہ وہ اپنے
تیں صادق ٹھیراتا ہے اور خدا فرماتا ہے کہ تو صادق نہیں ہے میں صادق اور کا ذب میں فرق کر کے دکھلاؤں گا ۔ منہ
میرزا غلام احمد مسیح موعود قادیانی
۱۶ اگست ۱۹۰۶ ء مطابق ۲۴ جمادی الثانی ۱۳۲۴ھ
مطبوعہ انوار احمد یہ پر لیس قادیان دارالامان

حقيقة الوحى
یہ عکس ہے اُس مباہلہ کی عبارت کا جو چرا غدین و سر
ساکن جموں نے اپنے ہاتھ سے لکھی تھی ۔ اور ا ا ا ا ا ا ا ا الا الا الدعا
اور آسمان اور
آسمان
هداری میری خدا ای میری خدا بین صدق دل سے گواہی دیتا ہوں کہ آسمان
و زمین اور یا تو انہما کا تو ہی اکیلا خالق اور مالک اور رازق ہے
مان اور زمین فرما سو انہما کا ہر ایک درہ پر تیرا ہی حکم جاری اور
یوا
نافذ ہے
اور یہ
تو سب کا انتفاعی اور انتہا ظاہر اور باطن جانتا اور سرہ
آواز سنتا اور انکی مفتخر حاجتین برید تا اور آ
و زینی کے درمیان تیرے حکم بغیر ایک روزہ یہی ہل نہیں سکتا اور اپنیاں
اولیا شاہ اور گدا مدر یک اور شیاطین بلکہ جمیع موجودات تیری ہی مخلوق
ہے اور محتاج ہے جو تیری رحمت کے امیر ور ر اور تیری عقب سے لرزان
ہیں اور تو ہی اکیلا اس تمام ارضی اور سماری ظاہری اور باطنی او چیانی
اور جسمانی خالق مالک اور معبود ہے اور تیری مواد آسمان اور زمین
اسوار ہما کے درمیان عبادت اور لوکل یا محبت کے لایقی کوردی
معبود نہیں اور جسقد معبود لوگوں نے بہرائی ہری میں خواہ وہ
دها
مخلوق کا
بہت ہیں یا روح یا فرشتے یا شیاطین یا آسمانی اورسی با زمینی
رجام وہ سب باطل میں اور تیتری می مخلوق در محتاج بین
ان میں سے ایک کی پرستش اور تو کل اور نیت کے لائق نہیں بلکہ
اسمان اور زمین اور ماسوائئما کے درمیان عادت اور توکل اور

حقيقة الوحى
اور محبت کے لایق تو ہی ایک خدا ہے جو ازلی ابدی زندہ خدا ہے تیرا نہ کوئی
بات اور نہ
اور نہ بیٹا اور نہ کوئی چود رہے اللہ صاحب اور نہ کوئی مشیر ہے کہ معاون
ملکہ تو ریلہ ہی سب کا خالق مالک اور غالب خدا ہے جو تمام خوبیوں کا منبع
اور جمیع عیوبے مقرہ ہے اسلئی تمام محامدا و تقدر بیس اور ستائیں
اور تعریف لایق تو ہی ایک خدا ہے اور تمہاری یہ تعلیم جسمانی اور روحانی یا کاری
اور باطنی تمام
تمام تعمین تیری ہی طرف سے نہیں اور
اور ہم تیرے ہی لئے ہیں
الحمام
اور بینی گواہی دیتا ہوتا کہ تیری سب پیغامیر امریکہ کتب سماویہ بالعموم
اور تیار کیا اور یا یہ جیسے خاتم النبین محمد رسول اللہ علم اور تری پاک
کلام قرآن شریف وفرقان حمید بالخصوص حق ہے اور حیات اسلام میں
محدود اور میں گواہی دیتا ہوں کہ قیامت اور پرانا حساب اور میزان
روزن داد بخت نقاد وغیرہ جب حق اور درست ہیں اور ہم مرنے کے بعد
جی ان کے
اور اپنے ہی
پنے ہی اعمالات مطابق جزا اور سزا دئی جائیکہ
اب ای میری خدا بچین تیری بارگاه مقدس و تعالی بین تنهاب
مجیز اور ایک وہ تفریح و انتہالی کے ماتہ مو ویلا نہ التماس کرتا ہوں
کر تو جانتا ہے کہ میں وہی شخص ہوں جس کو تو نے بلا کر استقاق
مرض اپنی ہی تصیل و کرم سے اپنی مشیت اور ارادہ کے مطابق جو ارکی
ہی سے مقرر کیا گیا تھا اپنے مقدس اور سچے دین اسلام کی خدمت اور

حقيقة الوحى
نصرت کے لئے اہل دنیا می سے چن لیا اور اسلام کے واسطے مخصوص کیا ہے اور یہ
ہے
تو نے ہی میری ہاتہ سے وہ ہو جاتی مناره مسیر تحول ابن دیم مقر ر ہا تیار کر دیا۔
اور تو نے ہی مجھے نزول میں کی نزول ہوا کی منادی کرتے اور
ابر پرتا
کیا ہے کہ مہر مقرر فرمایا ہے
اور تمارا پر محبت السلام "
و
اور تو نے ہی مجھے اپنی محبت کے خزانہ سے وہ علم کیا ہے جس سے
نها را و اہل اسلام یا قرآن اور انجیر کا باہمی اختلاف دور با
دور ہو کر اتحاد
اور موافقت پیدا ہو سکتی ہے ہاتا وہ نزول این مریم کا ایک روحانی سے رہتے تو مد تا
دراز سے اہل
کا خاصی
ز
با کسی ہے
سے اہل دنیا پر پوشید و انا اور اسی زمانہ کے لئے دوست کیا گیا ہے اور آنے
جواب اپنی مخلوق پر حجت سم تا بہ کردیا اور الم کو دو دنوں پر ایک ہو گا
بیماری میں خدا تو جانتا اور دیکھ یہ ہے کہ بین تیری ہی کم کی تعیل کو تیری ہی ہدایات کے
مطابق انجام دی رہا ہوں اور تم کیا کہ موافق نزول انجا م میر کے اس تہائی راز کو
اہل دنیا پر ظاہر کر کے اتمام حجت کرتا ہوں امید ہی سے باری
sen
لیکن ای میری خدا تو خود بھانتا اور دیکھ رہا ہے کہ دنیا بینا
ہوار
انے شخص
ہوت اور رسالت کا مدعی اور مسحت کا دعویدارہ موجود ہے جو کہتا
ہے کہ خاتم الانبیاء ملین ہوں اور مینگو ہوں کے مطابق کروں

)لم(
حقيقة الوحى
ابن مریم کا اطلاق یہی میرا ہی وجود ہے اور کہتا ہے کہ میری لئے آسمار
اور کہتا ہے کہ میری لئے آسمان اور زمین سے
نشان
ہے
انا ظاہر ہوتے ہیں جبکہ طاعون اور اللہ ہی میری ہی تائید میں ظاہر ہوا ہے ہے
تا کہ میری بھی یقوں کو ہلاک اور تباہ کردی اور کہتا ہے کہ میں خدا کی بحر قدرت
صورت ہوں اور نجات میری ہی طریق میں محدود ہے اور جو ہے محدود ہے اور جو مجھے ہیں پیچانی
رہ کا فر آمد و روی اور اسکی یا کو اسکے اعمال ما مقترل اور وہ
دنیا مین مغرب اور آخرت میں ملعون ہو گیا اور کہتا ہے کہ آپ کی نظم
رہا کے اور موسم بہار میں ایک سخت ترلہ ظاہر ہو گا جو زمین کو
تہ و بالا کر دیکھا اور قیامت کا نمو بہ د کہا گنگار لوقت دنیا میں ایک عام
انقلاب پیدا ہوگی اور اہل دنیا میری سلسلہ میں داتا
داخل ہوتے کے لئے
تیار ہو جائے اسلئے اس میری خوانی کے دل تذبذب میں سائیں اور
بہا رہا
حق ظاہر نہیں ہو سکتا اور تیری مخلوق باطل پرستی میں تبادلہ ہو ہے
اور تیری دین میں گڑ بڑ پڑھ رہی ہے اور رسومی تیری جیب رسول اللہ
بر
مسلم کی بہت کی جا رہی ہے اور آنجناب کا منصب نبوت در ثابت
ایک نئے
چھین لیا گیا اور اسلام کو منسوخ اور بی سر پھرایا گیا اور رہا
دین کی بنیاد ڈالی گئی ہے یہے مرزا قادیانی پر ساس کی نبوت
اور حالت پر
مان
کے
ائی مسلمان خواہ وہ کیسا ہی حوزه
پڑا ایک ایک کر کے دانے کے بغیر کوئی
مخلص مشقی ایماندار ہو مسلمان نہیں رہ سکتا اور دین کے لئے
کی کوششین عید اور ریکالم میں اقرا لیا ہی ای میری خدا تیری

حقيقة الوحى
مقدس نبی ابن مسیح ابن مریم علیہ اسلم کا یہ منصب چھین لیا گیا ہے
جاتا ہے کہ وہ علمة الله
اور اسکے شان کی تحقیر کی جارہی ہے اور کہا جاتا
رہا
ورفع اللہ گزگار تھا اور میں آئی ہے۔ ائی نے بہتر ہوں پس ای میری خدا
اب تو آسمان پر بے نظر ، اور اپنے دینی اسلام اور اپنے معصومیت
کی عزت بچا اور انکی نصرت کے لئے اپنی قرارت کا نام نہ ظاہر کر اور آن
فتہ کو دنیا پر سے اُٹھا اور اہل دنیا کو حق کی طرف توجہ دلا
اور انجو اتباع حق کی توفیق عنایت کر اور مدعی نبوت کی
دقیق عمیر پاکی دریافت کرنے کے لئے اسکی بصیر توں کو نیزہ
اور اہل دنیا کو تمام ارضی و سماوی آفات یعنے طاعون ورنہ یہ وغیرہ سے محفوظ
کہ اور انکو ہر طر سے امن اور بین عطا ہو کیونکہ تو قادر اور غفور الی ہے
اور اپنے بیرون کا خطائیں معاف کو نا جرم کیا اہم ہے اور ہم عاجر ضعیت انسان
ہیں پہول چوک سے محفوظ نہیں ہم تو ہر وقت خطا کار ہیں اور تیری ہی بخشش
امیدوار اسکے بعد ای میری خدا بین ہیں بھی اٹھ اس کرتا ہوں اور میری شرح
تیری عالی و مقدس جناب میں انتہاء کر رہی ہے ، ہی ہے اور میری آنکہیں تیری نصرت
کی انتظار چہرے میں تیری ہی طرف ہیں کہ تو اسی سلسلہ کی صداقت کو جویری
ہیں حکم اور نشاء کی مطابق اللہ میری تقدیس تیم دین اسلام کی نفرت
سی اور تیری مقدس بینوں کی مفر سچائی ظاہر کرنے کے لئے جاری کیا گیا ہے۔
اس دنیا پر ظاہر کر دی اور ابھی بصیر تو ن کو روشن کر اور اکثر ارتفاع فبق کی
Dit

پر
بخش
لولد
حقيقة الوحى
ہیں
ن
توفیق ستی کو تا که نیر سلیہ کی ظاہر ہوا اور تیری مرضی جیسی کہ آسمانی
یہ ہے زمین پر ہی بجھے ظاہر ہو کیونکہ ای میری خدا تو جانتا اور دیکھاتے
رمیں ایک عاجز اور ضعیفہ انسان ہوں تیری کردم سوری چه کرمان
سکتا اور دلوں پر اثر ڈالتا اور حق کی پہچان میں ابھی بصیرتوں کو
کھولنا تیرا ہی کام ہے اسلئی اگر تیری امداد میری شامل حال ہوگی
تو بین تا کامیاب رہ جاونگا جیسا کہ چوہے رہ جاتے ہیں پسرای میری خدا
تو اس سلام کی سرت میں اپنی قدرت محانہ ظاہر فرما اور جس غرض کے لئے یہ
جاری کیا گیا ہے اسکو انجام دی اور اسکی صداقت کو مذاہب پر ہے۔
منتقدون پر عموماً اور اہل السلام پر خصوصاً کہوں دی اور انکو اسکی اتباع
کی توفیق عنایت کر کیونکہ تو قادر ہے اور آسمان و زمین کا ہر ایک ذرہ
پر تیر اسی حکم جا ہی یہ کیا ممکن نہ تیری حکم کے بغیر ایک درہ ہی حرکت
کر سکے اور ا تو جو چاہتا ہے کرتا ہے تیری آگے کوئی بات رہوئی اور
محال نہیں اور تو سو تیری وعدی سچے اور تیرا اللوم غیر تیاری
ہے اور تیری نعمت یری ست ابری او اور تیری قدرت کامل ہے تیری کیا کر کے
آسمان اور زمین قایم ہیں اور تو ہی رات کی تاریخی بعد صبح کی دشتی
کو نمودار کر دیتا ہے اور آفتاب ہے کو موت سے مشرق کی طرف کہنچ کراتا ہے
اور تو ہی دنیا میں انقلاب ڈالتا سکسیکو شاہی تخت ہے اور کیا کو توده
ہا کہ پر پر بنا بیٹا دیتا دیتا ہے ہے اور تو ہی حق اور باطل میں فیصلہ کر سکتا ہے تو ہماری
ی را یاد می ظاہر کیا در مخلوق کو گمراہی کی موت کے بھا اور سکو صراط مستقیم کی طرف راہ قاری کہ آمین ثم آمین بجد
عزتل

آج 10 میں سے 10 باقی