۶۔افّاک اثیم کی موت
حقیقةُ الوحی
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
تتمه حقيقة الوحى
بن ابی مرزا لو در ایتھی سے ڈر جو طریقہ اپنے سے جاری کیا
زندگی این قلب تر توبه کرد کسی ہمر یا ولی نے یہ کیا
دین محمد کی کرو تم بیرونی عورتیں بیگانہ کو ہمراہ لیا
بی خردی باغ مین لیا کے او سنتے ہیں کیا
ہابیہ آد سے دو جہاں میں
جب خدا کا قہر مونیر خوشتر زدن چھوڑ دو منہ کے اپنے تم است
میر نه مرزا مهدی مورگانه رسول می شود
و جا دیگه تا
ہا:
بات کرتے کرتے
رہنے
چہچہا
ہیں ہے یا ۔
ہیں
اور گھر کے کام ہیں وہ نا م و وتار
ہیں دیائی سب شریعت سے نول پر سہ لوگوں نے اسے میری کیا
صرف اوسکی عقل کا طومار کے
یا اہلی جلد تر انصاف کی
میں عزت کے لئے ہی کرتے
جو کا دین سے ملا ہے
(1) چھٹانشان حکیم حافظ محمد دین کی موت ہے جو بعد مباہلہ وقوع میں آئی اس کی
تفصیل یہ ہے کہ ایک شخص ساکن موضع منکر تھا جو متصل ریلوے سٹیشن کا ہنہ اور تحصیل لاہور کے
متعلق ہے اُس نے اپنی کتاب میں میری نسبت کئی لفظ بطور مباہلہ کے استعمال کئے تھے اور
جھوٹے کے لئے خدا تعالیٰ کے غضب اور لعنت کی درخواست کی تھی اور پھر اُس درخواست کے
بعد کہ جو اُس نے کئی جگہ اپنی کتاب میں کی ہے جس کتاب کا نام اُس نے فیصلہ قرآنی اور
تکذیب قادیانی رکھا ہے ایک سال اور تین ماہ بعد مر گیا ہو۔
☆
چنانچہ وہ صفحہ ۷۶ اور صفحہ ۷۸ اور صفحہ ۸۵ میں یہ آیات بطور مباہلہ کے لکھتا ہے :
یہ کتاب اس کی اسلامی سٹیم پریس لاہور میں طبع ہوئی تھی یا ہتمام حکیم چنن دین۔