پہلا حصہ
حقیقةُ الوحی
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
نمبر شمار تاریخ نام فریسنده مقام ضلع
تتمه حقيقة الوحى
خلاصه مضمون خط
(۳۵) یکم اپریل کرم داد دوالمیال جہلم حضور کو ہزار مبارک ۳۱ مارچ والی پیشگوئی کمال صفائی سے پوری
احمدی
ہوئی۔ شام کے قریب ۳۱ مارچ کو آسمان پر ایک ہولناک آگ
دکھائی دی جس نے ایمان زیادہ کیا۔
(۳۶) ۳۱ مارچ محمد جان شیخ وزیر آباد گوجرانوالہ حضور کو مبارک ہو۔ ۳۱ مارچ میں جو ایک تعجب انگیز واقعہ کے ظاہر
ہونے کی خبر دی گئی تھی وہ واقعہ ۳۱ مارچ کو ظہور میں آگیا اور ایک
تعجب انگیز آگ آسمان پر دیکھی گئی۔
(۳۷) یکم اپریل جیون خان
//
//
مبارک ہو ا ۳ مارچ والی پیشگوئی پوری ہوئی ہزاروں آدمیوں نے
١٩٠٧ء
بھٹی
۳۱ مارچ کو انگار آسمانی دیکھا۔
//
فضل الہی گورداسپور گورداسپور ۳۱ مارچ والی پیشگوئی پوری ہو گئی اور اس ستارہ کی چمک سے ایک
اور سیئر
آدمی گورداسپور کے تالاب میں جو متصل تحصیل ہے غرق ہوا۔
ڈاک لائن
بازاروں اور گاؤں گاؤں میں اس الہام کا چرچہ ہے۔
(۳۹) ۲ صدر شیخ رحیم بخش جموں جموں بڑی صفائی سے ۳۱ مارچ والی پیشگوئی پوری ہو گئی آسمانی انگار کو
تاجر کتب
(۴۰) ۳۱ مارچ شیخ محمد تیمور
طالب علم
//
//
ایک دنیا نے دیکھا۔
خدا کا شکر ہے کہ اس مارچ کی پیشگوئی بڑی صفائی سے پوری ہوئی
اور جیسا کہ بیان کیا گیا تھا ۳۱ مارچ کو ایک ہولناک اور تعجب انگیز
آسمان پر انگارہ آگ ظاہر ہوا۔
(۴) یکم اپریل رحمت اللہ بنگہ ہوشیار پور ۳۱ مارچ کو نہ صرف آتشی گولہ دکھائی دیا بلکہ بعض جگہ سیاہ بارش کی
١٩٠٧ء
احمدی
بوندیں برسیں ۔ پیشگوئی پوری ہوگئی۔ مبارک ہو۔
(۴۲) ۲ صدر
سید امیر علی جلال فیروز پور ۳۱ مارچ کو آسمان پر ایک ہولناک آگ دکھائی دی جس کو ہزاروں
شاه صاب
آباد
انسانوں نے دیکھا خدا کی پیشگوئی جیسا کہ بیان کیا گیا تھا ویسا ہی
سب انسپکٹر پولیس
پوری ہو گئی۔
(۴۳) یکم در نظام الدین جوڑہ لاہور مبارک ہو حضور کی پیشگوئی بڑی صفائی سے پوری ہوگئی ۔ ۳۱ / مارچ
کو جس میں ایک ہولناک اور تعجب انگیز واقعہ کے ظہور کی نسبت خبر
(۴۴) ۲ صدر
محمد اسمعیل بیداد پور
//
دی گئی تھی آگ کا شعلہ ظاہر ہوا۔ جو نہایت ہولناک تھا۔
مبارک ہو وہ پیشگوئی پوری ہو گئی جس کی نسبت یہ خبر دی گئی تھی کہ
۳۱ مارچ کو ایک ہولناک اور تعجب انگیز واقعہ ظہور میں آئے گا
چنانچہ وہ واقعہ یہی تھا کہ آسمان پر ایک انگار دیکھا گیا۔
۹۶ نمبر شمار تاریخ خط نام فریسنده مقام ضلع
خط
تتمه حقيقة الوحى
خلاصه مضمون خط
(۴۵) یکم اپریل محمد علی مدرس تلونڈی سیالکوٹ ۳۱ مارچ کی نسبت جو پیشگوئی تھی صفائی سے پوری ہو گئی ہر ایک
١٩٠٧ء
موسی خان
زبان اقرار کرتی ہے کہ آسمانی انگار جو اس مارچ کو ظہور میں آیا اس
سے پیشگوئی کی سچائی ثابت ہوگئی۔
(۴۶) ۱۵ صدر
سید قاسم شاہ معین گجرات تصدیق بشرح صدر
الدین پور
// /۳ (۴۷)
عبد الله حکیم
راہوں جالندھر
در آسمان اے غافلواب آگ برسانے کو ہے
////
عبد العزیز در گاهی گوجرانوالہ
//
احمدی
والہ
(لده )
میاں محمد دین سیالکوٹ
// /۳ (۵۰)
//
غلام احمد کریام
محمد حسین آدوارے گوجرانوالہ
//
//
//
//
//
کلارک
عنایت اللہ کنجاہ گجرات
//
ترجمہ از اخبار سول اینڈ ملٹری گزٹ لاہور مورخہ ۶ را پر پل ۱۹۰۷ء
ایک نامہ نگار انگریز سول اینڈ ملٹری گزٹ کی طرف لکھتا ہے کہ جناب آیتوار کی شام کو چار اور پانچ بجے کے درمیان میں نے
ڈلہوزی سے شمالی جانب ایک ایسا ہی شہاب دیکھا جیسا آپ کے اخبار مورخہ ۳ را پریل سے معلوم ہوتا ہے کہ اسی دن اور
اس وقت لاہور میں دیکھا گیا تھا ایک خرطومی شکل کا دخانی ستون جس کا بار یک حصہ نیچے کی طرف تھا۔ ڈلہوزی سے کوئی
ہیں میل کے فاصلہ پر اٹھتا ہوا دکھائی دیا۔ اس کی اونچائی سطح ڈلہوزی سے بلند تھی ۔ اور اسکی چمک سے پہاڑ کی برف زرد رنگ
ہوگئی تھی۔ یہ واقعہ ایسا تعجب انگیز تھا کہ میں دور بین لے کر اُسے زیادہ زور سے دیکھنے لگا۔ پہلے میں نے یہ خیال کیا کہ جنگل میں
کہیں آگ لگ گئی ہے اور یہ اُس کا دھواں ہے مگر فوراً مجھے یہ خیال آگیا کہ اس موسم میں جنگل میں آگ نہیں لگ سکتی اور
علاوہ اس کے جنگل کی آگ کا دھواں صرف ایک جگہ سے نہیں اُٹھا کرتا بلکہ بہت جگہوں سے اُٹھتا ہے یہ قدرت نمائی
پنجاب میں تین جگہ ہوئی جس سے یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ وہ شعلہ ایک نہ تھا بلکہ بہت سے شعلوں کی ایک بوچھاڑ تھی اور
ہر ایک شہاب کے ساتھ بہت سے چھوٹے ٹکڑے تھے جو کہ کسی نے نہیں دیکھے (۲) بہت سے خطوط سے جو ہمارے پاس
آئے ہیں معلوم ہوتا ہے کہ گذشتہ آیتوار کا شعلہ آتش پٹیالہ سے جہلم تک دیکھا گیا تھا۔ ایک نامہ نگار لکھتا ہے کہ جموں میں اُس
کے ساتھ ایک توپ کی آواز تھی کپورتھلہ سے ایک صاحب لکھتے ہیں کہ زمین سے آسمان تک آگ کا ایک ستون نظر آتا تھا جس
سے اُس قصہ پر روشنی پڑتی ہے جو یعقوب کی سیڑھی کے متعلق مروی ہے۔ رعیہ میں ۴ آدمی دہشت سے بیہوش ہو گئے۔