ایک غلطی کا ازالہ
ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل
دیباچه
22
مثالیں موجود ہیں کہ بائیو کیمک کے ٹانک استعمال کرنے سے بعض بچوں کو بلڈ کینسر ہو گیا اور وہ
سنبھالے نہیں سنبھلے۔یہ خطرات بڑے گہرے ہیں۔ایک غلطی کا ازالہ
ہومیو پیتھک دواؤں کے بارے میں یہ خیال کہ یہ بالکل بے ضرر ہیں یعنی ان کے غلط استعمال
سے بھی نقصان
نہیں پہنچ سکتا، درست نہیں ہے۔اس کی مثال ایسے ہی ہے جیسے کسی اناڑی اور بیوقوف
کے ہاتھ میں بہت تیز رفتار کار آجائے تو باوجود اس کے کہ وہ کا ر حفاظتی نقطہ نگاہ سے بہت ماہرانہ طریق
پر بنائی گئی ہو ایک اناڑی کے ہاتھ میں نہایت خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ایلو پیتھک معالج کتنے بھی سمجھدار کیوں نہ ہوں، ان
کی یہ مجبوری ہے کہ ان کی دوائیں ایک مرض
کو تو دور کر دیتی ہیں مگر دوسرا پیدا کر دیتی ہیں۔مرزا طاہر احمد
آج 10 میں سے 10 باقی