الیکٹری سٹی Electricity

ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل

الیکٹری سٹی
369
93
الیکٹری سٹی
ELECTRICITY
یہ دوا بھی برقی شعاعوں سے تیار کی جاتی ہے مگر اس کی اور الیکٹریسی ٹاس کی تیاری کے
طریق میں فرق ہے اس لئے اثر میں بھی فرق بتایا جاتا ہے۔اسے دل کی دھڑکن تیز ہونے اور
بازوؤں کے فالج میں مفید بتایا جاتا ہے۔یہ عموماً ایسے مریضوں کو دی جاتی ہے جو پلسٹیلا کی طرح
عمکین رہتے ہوں اور رونے اور آہیں بھرنے کا رجحان رکھتے ہوں۔خوفزدہ ہوں اور اداس
رہتے ہوں۔طوفان کی آمد پر ڈر جاتے ہوں اور ان
کی تکلیفوں میں اضافہ ہو جاتا ہو۔پاگلوں
کی طرح بے اختیار ہنسی جور کنے کا نام نہ لے وہ بھی اس کی ایک علامت بتائی جاتی ہے۔اسی
طرح رات کو نظر کا کمزور ہونا ہوتے ہوئے بستر میں پیشاب کا خطا ہونا اور دمے کا عارضہ مبینہ طور
پر اس کے دائرہ کار میں آتے ہیں۔اس دوا کے تعلق میں الیکٹریسی ٹاس کا بھی بغور مطالعہ کر لیں۔طاقت
200 30

آج 10 میں سے 10 باقی