ہیماٹوکسی لون Haematoxylon

ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل

ہیماٹو کسی لون
423
104
ہیماٹو کسی لون
HAEMATOXYLON
بنیادی طور پر یہ انجائنا کی دوا ہے۔اس میں سکڑن اور تنگی کا ایک خاص احساس پایا
جاتا ہے۔یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے کسی نے سینے پر پتھر کی سل رکھ دی ہو۔جسم کے دوسرے
حصوں میں بھی سکرن کا احساس پایا جاتا ہے۔معدے میں ہوا، درد اور کھرچن کا احساس اٹھتا
ہے جو گلے تک پہنچتا ہے اور دل کے مقام پر درد اور شیخ پیدا کرتا ہے۔چھونے سے تکلیف بڑھ
جاتی ہے۔سر بھی بوجھل رہتا ہے۔ہیما ٹوکسی لون کا اثر کمفر سے زائل ہو جاتا ہے۔طاقت:
30

آج 10 میں سے 10 باقی