مورگن کو Morgon Co
ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل
مورگن کو
605
143
مورگن کو
MORGON CO
مورگن کو انتڑیوں میں پیدا ہونے والے گندے مادے سے تیار کی جانے والی
ایک نئی دوا ہے۔یہ انتڑیوں کی مزمن بیماریوں میں بہت مفید بتائی جاتی ہے۔اگر انتڑیوں کی
تکلیف کے ساتھ پاؤں اور ٹانگوں پر سوزش اور ورم ہو، جلد بھی متاثر ہو، ذرا سا رگڑ لگنے سے
خراش پیدا ہو جائے اور زخم بن جائے تو اس دوا کے مداح ڈاکٹر اس تکلیف میں بھی اسے بہت
زوداثر اور مفید بتاتے ہیں۔طاقت:
30 یا اونچی طاقتیں حسب تجربہ استعمال کرنی چاہئیں۔
آج 10 میں سے 10 باقی