دس لعنتیں
اِعجاز احمدی
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
اعجاز احمدی ضمیمه نزول اسیح
المسیح
روحانی خزائن جلد ۱۹
مرشد سے اور مولوی ثناء اللہ اور ان کے رفیق تو خود اپنے تئیں مولوی کہلاتے ہیں ناخنوں تک
زور لگا لیں۔
میں نے اس قصیدہ میں جو امام حسین رضی اللہ عنہ کی نسبت لکھا ہے یا حضرت عیسی علیہ السلام
کی نسبت بیان کیا ہے۔ یہ انسانی کارروائی نہیں۔ خبیث ہے وہ انسان جو اپنے نفس سے کاملوں اور
راستبازوں پر زبان دراز کرتا ہے۔ میں یقین رکھتا ہوں کہ کوئی انسان حسین جیسے یا حضرت عیسی جیسے
راستباز پر بد زبانی کر کے ایک رات بھی زندہ نہیں رہ سکتا۔ اور وعید مَنْ عَادَا وَلِيًّا لِی دست بدست
اُس کو پکڑ لیتا ہے۔ پس مبارک وہ جو آسمان کے مصالح کو سمجھتا ہے اور خدا کی حکمت عملیوں پر غور
کرتا ہے۔ اور میری طرف سے صرف دس ہزار کے انعام کا وعدہ نہیں بلکہ وہ شریر جو گالیاں دینے
سے باز نہیں آتا اور ٹھٹھا کرنے سے نہیں رکھتا اور توہین کی عادت کو نہیں چھوڑتا اور ہر ایک مجلس میں
میرے نشانوں سے انکار کرتا ہے اُس کو چاہیے کہ میعاد مقررہ میں اس نشان کی نظیر پیش کرے ورنہ
ہمیشہ کے لئے اور دنیا کے انقطاع تک مفصلہ ذیل لعنتیں اُس پر آسمان سے پڑتی رہیں گی۔
بالخصوص مولوی ثناء اللہ صاحب جو خود انہوں نے میری نسبت دعوی کیا ہے کہ اس شخص کا کلام معجزہ
نہیں ہے اُن کو ڈرنا چاہئے کہ خاموش رہ کر ان لعنتوں کے نیچے کچلے نہ جائیں اور وہ لعنتیں یہ ہیں۔
لعن
لعنب
لعنب
لعنب
وتلك عشرة كاملة
له
له