پس جب دونوں فریق بحث کیلئے جمع ہو گئے...
اِعجاز احمدی
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح
فَجَاءُوا بِذِئْبٍ بَعْدَ جُهْدٍ أَذَابَهُمْ وَنَعْنِي ثَنَاءَ اللَّهِ مِنْهُ وَنُظْهِرُ
پھر بہت کوشش کے بعد ایک بھیڑیئے کولائے۔ اور مراد ہماری اس سے ثناء اللہ ہے اور ہم ظاہر کرتے ہیں
فَلَمَّا أَتَاهُمُ سَرَّهُمْ مِّنْ تَصَلُّفٍ وَقَالَ افْرَحُوا إِنِّي كَمِيٌّ مُّظَفَرُ
پس جب اُن کے پاس آیا تو لاف زنی سے اُن کو خوش کر دیا۔ اور کہا تم خوش ہو جاؤ میں بہا در فتحیاب ہوں
وَ قَالَ اسْتُرُوا أَمْرِى وَإِنِّي أَرُودُهُمُ أَخَافُ عَلَيْهِمُ أَنْ يَفِرُّوا وَ يُدْبِرُوا ﴿٢٠﴾
اور کہا کہ میرے آنے کی بات پوشیدہ رکھو کہ میں اُن کو تلاش کر رہا ہوں۔ اور میں ڈرتا ہوں کہ وہ بھاگ نہ جائیں
وَأَرْضَى اللَّقَامَ إِذَا دَنَا مِنْ اَرْضِهِمُ عَلَى النَّارِ مَشَّاهُمْ وَقَدْ كَانَ يَبْطَرُ
اور لوگوں کو خوش کیا جب ان کی زمین سے نزدیک ہوا ۔ ان کو آگ پر چلایا اور بہت خوش ہوا
تَكَلَّمَ كَالاَ جُلافِ مِنْ غَيْرِ فِطْنَةٍ وَيَأْتِيكَ بِالْأَخْبَارِ مَنْ كَانَ يَنظُرُ
اُس نے کمینوں کی طرح بغیر دانائی کے کلام کیا۔ اور دیکھنے والوں سے تو خود سن لے گا
وَ إِنْ كُنْتَ فِي شَكٍّ فَسَلُ يَا مُكَذِّبِى دَهَاقِينَ مُدٍ وَالْحَقِيقَةُ أَظْهَرُ
اور اگر تجھے شک ہے تو مد کے زمینداروں سے پوچھ لے جید
فَلَمَّا الْتَقَى الْجَمُعَانِ لِلْبَحْثِ وَالْوَغَا وَنُوْدِيَ بَيْنَ النَّاسِ وَالْخَلْقُ احْضِرُوا
پس جب دونوں فریق بحث کیلئے جمع ہو گئے اور لوگوں میں منادی کرائی گئی اور لوگ حاضر ہو گئے
وَأَوْجَسَ خِيفَةَ شَرِّهِ بَعْضُ رُفْقَتِى لِمَا عَرَفُوا مِنْ خُبُثِ قَوْمٍ تَنَمَّرُوا
اور پوشیدہ طور پر میرے بعض رفیقوں کے دلوں میں خوف ہوا کیونکہ قوم کی درندگی انہوں نے معلوم کر لی تھی
فَأُنْزِلَ مِنْ رَّبِّ السَّمَاءِ سَكِينَةٌ عَلَى صُحْبَتِي وَاللَّهُ قَدْ كَانَ يَنصُرُ
پس میرے اصحاب پر آسمان سے تسلی نازل کی گئی۔ اور خدا مد دکر رہا تھا
وَأَعْطَاهُمُ الرَّحْمَنُ مِنْ قُوَّةِ الْوَغَى وَأَيَّدَهُمْ رُوحٌ أَمِينٌ فَأَبْشَرُوا
اور خدا نے ان کو قوت لڑائی کی دے دی۔ اور روح القدس نے ان کو مدددی پس وہ خوش ہو گئے
وَكَانَ جِدَالٌ يَطْرُدُ الْقَوْمَ بِالضُّحَى إِلَى خِطَّةٍ أَوْمَى إِلَيْهَا الْمَعْشَرُ
اور لوگ قریب آٹھ بجے کے بحث دیکھنے کے لئے روانہ ہوئے۔ اُس تکیہ کی طرف جس کی طرف گروہ نے اشارہ کیا تھا
ترجمہ مطابق ایڈیشن اول
اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح
تَحَرَّوْا لِهَذَا الْبَحْثِ أَرْضًا شَجِيرَةً إِلَى الْجَانِبِ الْغَرْبِيِّ وَالْجُنُدُ جُمِّرُوا
اور بحث کیلئے ایک زمین اختیار کی گئی جس میں کئی ایک درخت تھے۔ اور وہ جگہ گاؤں سے باہر غربی طرف تھی اور ہمارے دوست وہاں ٹھہرائے گئے
فَكَانَ ثَنَاءُ اللهِ مَقْبُولَ قَوْمِهِ وَمِنَّا تَصَدَّى لِلتَخَاصُمِ سَرُوَرُ
اور ثناء اللہ اس کی قوم کی طرف سے مقبول تھا۔ اور ہماری طرف سے مولوی سید محمد سرور شاہ پیش ہوئے
كَانَّ مَقَامَ الْبَحْثِ كَانَ كَاجُمَةٍ بِهِ الذَّئْبُ يَعْوِي وَالغَضَفَرُ يَزْءَ رُ
گو یا مقام بحث ایک ایسے بن کی طرح تھا۔ جس میں ایک طرف بھیڑیا چیختا تھا اور ایک طرف شیر غراتا تھا
وَقَامَ ثَنَاءُ اللهِ يُغْوِى جُنُودَهُ وَيُغْرِى عَلَى صَحْبِى لِنَامًا وَ يَهْذُرُ
اور کھڑا ہوا ثناء اللہ اپنی جماعت کو اغوا کر رہا تھا۔ اور میرے دوستوں پر برانگیختہ کرتا تھا
وَكَانَ طَوَى كَشُحًا عَلَى مُسْتَكِنَّةٍ وَ مَا رَادَ نَهْجَ الْحَقِّ بَلْ كَانَ يَهْجُرُ
اور اُس نے کینہ کو اپنے دل میں ٹھان لیا۔ اور حق جوئی نہ کی بلکہ بکواس کرتا رہا
سعَى سَعْيَ فَتَانِ لِتَكْذِيبِ دَعْوَتِي وَكَانَ يُدَرِّي مَا تَجَلَّى وَيَمْكُرُ
اس نے فتنہ انگیز آدمی کی طرح میری دعوت کی تکذیب کی کوشش کی ۔ اور وہ حق پوشی کر رہا تھا اور مکر کر رہا تھا
وَأَظْهَرَ مَكْرًا سَوَّلَتْ نَفْسُهُ لَهُ وَلَمْ يَرْضَ طُولَ الْبَحْثِ فَالْقَوْمُ سُجِّرُوا
اور ایک مکر اُس نے ظاہر کیا جو اُس کے دل میں پیدا ہوا۔ اور لمبی بحث سے انکار کیا اور قوم اُس کے فریب میں آگئی
فَشَقَّ عَلَى صَحْبِى طَرِيقٌ اَرَادَهُ وَقَدْظُنَّ أَنَّ الْحَقَّ يُخْفَى وَيُسْتَرُ
پس میرے دوستوں پر وہ طریق گراں گزرا جس کا اُس نے ارادہ کیا۔ اور انہوں نے گمان کیا کہ اس سے حق پوشیدہ رہ جائے گا
اس میں سہو کتابت ہے اصل عبارت یوں ہوگی ۔ جس میں کئی ایک درخت تھے۔“‘ کا تب سے جب سہواً ” کئی“ کا لفظ
چھوٹ گیا تو تصحیح عبارت کے لئے تھے کو تھا بنادیا۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی خدمت میں یہ شکایت کی گئی کہ بعض جگہ ہو
کا تب سے غلطیاں رہ گئی ہیں ۔ حضرت اقدس نے فرمایا کہ ” یہ کوئی غلطی نہیں ہوا کرتی کیونکہ ساتھ ہی ترجمہ ہے اگر کوئی لفظ عربی ہے
اور نقطہ وغیرہ کی غلطی ہے تو نیچے ترجمہ اس کی صحت کرتا ہے۔ اور اگر ترجمہ میں کوئی غلطی صحت سے رہ گئی ہے تو پھر اصل عبارت عربی
موجود ہے۔ اس سے صحت ہو جاتی ہے۔“ (البدر ۶ ارنومبر ۱۹۰۲ء)
اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح
رَءَ وُا بُرُجَ بُهْتَانٍ تُشَادُ وَ تُعْمَرُ فَقَالُوا لَحَاكَ اللَّهُ كَيْفَ تُزَوِّرُ
انہوں نے بہتان کا قلعہ دیکھا جو بنایا جاتا تھا۔ پس انہوں نے کہا خدا کی ملامت تجھ پر تو کیسا جھوٹ بول رہا ہے
أَقَلَّ زَمَانِ الْبَحْثِ مِقْدَارُ سَاعَةٍ فَلَمْ يَقْبَلِ الْحَمُقَى وَصَحْبِي تَنفُرُوا
کم سے کم بحث کا زمانہ ایک ساعت چاہیئے ۔ پس احمقوں نے قبول نہ کیا اور میرے دوست اس مقدار سے منتظر ہوئے
رَضُوا بَعْدَ تَكْرَارٍ وَ بَحْثٍ بِثُلُثِهَا وَفِي الصَّدْرِ حُزَّازُ وَفِي الْقَلْبِ خَنْجَرُ
آخر اس بات پر کسی قدر تکرار اور بحث کے بعد راضی ہو گئے کہ ہیں ہیں منٹ تک بحث ہو اور سینہ میں سوزش غضب تھی اور دل میں خنجر تھا
دَفَاهُمْ عَمَايَاتُ الْأَنَاسِ وَحُمْقُهُمْ رَأَوْا مُدَّ قَوْمٌ وَالْمُدَى قَدْ شَهَّرُوا
قوم کی جہالتوں نے اُن کو خستہ کر دیا۔ موضع مد کو انہوں نے ایسی صورت میں دیکھا جو چھریاں نکالی ہوئی ہیں
فَصَارُوا بِمُدَّ لِلرِّمَاحِ دَرِيَّةً وَيَعْلَمُهَا أَحْمَدُ عَلِيُّ الْمُدَبِّرُ
پس میرے دوست مد میں نیزوں کے نشانے بن گئے اور اس بات کو احمد علی جو میر مجلس تھا، خوب جانتا ہے
وَكَانَ ثَنَاءُ اللَّهِ فِي كُلِّ سَاعَةٍ يُأَجِّجُ نِيرَانَ الْفَسَادِ وَ يُسْعِرُ ﴿۲۲﴾
اور ثناء اللہ ہر ایک گھڑی ۔ فساد کی آگ بھڑکا رہا تھا
أَرَى مَنْطِقًا مَا يَنبَحُ الْكَلْبُ مِثْلَهُ وَفِي قَلْبِهِ كَانَ الْهَوَى يَتَزَخَّرُ
ایسی باتیں کیں کہ ایک کتا اس طرح آواز نہیں نکالے گا ۔ اور اُس کے دل میں ہوا و ہوس جوش مار رہی تھی
وَ إِنَّ لِسَانَ الْمَرْءِ مَالَمْ يَكُن لَّهُ اُصَاةٌ عَلَى عَوْرَاتِهِ هُوَ مُشْعِرُ
اور انسان کی زبان جب تک اس کے ساتھ عقل نہ ہو اُس کے پوشیدہ عیبوں پر ایک دلیل ہے
يُكَلِّمُ حَتَّى يَعْلَمَ النَّاسُ كُلُّهُمْ جَهُولٌ فَلَا يَدْرِي وَلَا يَتَبَصَّرُ
ایسا انسان کلام کرتا ہے یہاں تک کہ سب لوگ جان لیتے ہیں ۔ کہ یہ جاہل آدمی ہے نہ عقل ہے نہ بصیرت
وَلَوْلَا تَنَاءُ اللهِ مَازَالَ جَاهِلٌ يَشُكُ وَلَا يَدْرِي مَقَامِي وَيَحْصُرُ
اور اگر ثناء اللہ نہ ہوتا تو ایک جاہل میرے بارے میں شک کرتا اور مجھے سوالوں سے تنگ کرتا
فَهَذَا عَلَيْنَا مِنَّةٌ مِّنْ أَبِي الْوَفَا اَرَى كُلَّ مَحْجُوبِ ضِيَائِي فَنَشْكُرُ
پس یہ مولوی ثناء اللہ کا ہم پر احسان ہے کہ ہر ایک غافل کو ہماری روشنی سے اطلاع دی۔ سو ہم اُس کا شکر کرتے ہیں
اولد
اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح
اَرَى الْمَوْتَ يَعْتَامُ الْمُكَفِّرَ بَعْدَهُ بِمَا ظَهَرَتْ أَيُّ السَّمَاءِ وَتَظْهَرُ
اب کافر کہنے والا گویا مر جائے گا ۔ کیونکہ ہمارے غلبہ سے خدا کا نشان ظاہر ہوا
وَلَمَّا اعْتَدَى الْأَمْرَ تُسَرِى بِمَكَائِدٍ وَاَغْرَى عَلَى صَحْبِى لِنَامًا وَكَفَرُوا
اور جب ثناء اللہ اپنے فریبوں سے حد سے گزر گیا۔ اور لوگوں کو میرے دوستوں پر برانگیختہ کیا
فَقَالُوا لِيُوسُفُ مَانَرَى الْخَيْرَهَهُنَا وَلَكِنَّهُ مِنْ قَوْمِهِ كَانَ يَحْذَرُ
پس اُنہوں نے منشی محمد یوسف کو کہا کہ اس قسم کی بحث اور میں منٹ مقرر کرنے میں ہمیں خیر نظر نہیں آتی مگر وہ اپنی قوم سے ڈرتا تھا
هُنَاكَ دَعَوْا رَبًّا كَرِيمًا مُّؤَيّدًا وَقَالُوا حَلَلْنَا أَرْضَ رُجُزٍ فَنَصْبِرُ
تب انہوں نے خدا کی جناب میں دعائیں کیں اور کہا کہ ہم پلید زمین میں داخل ہو گئے پس ہم صبر کرتے ہیں
فَمَا بَرِحُوْهَا وَالرِّمَاحُ تَنُوشُهُمْ وَلَا طَعْنَ رُمْحٍ مِثْلَ طَعْنٍ يُكَرَّرُ
پس وہ اس زمین سے الگ نہ ہوئے اور نیزے ان کو خستہ کر رہے تھے اور کوئی نیزہ اس طعنہ کی طرح نہیں جو بار بار کہا جاتا ہے
﴿۲۳﴾ وَقَامَ ثَنَاءُ اللَّهِ فِى الْقَوْمِ وَاعِظًا فَصَارُوا بِوَعْظِ الْغُولِ قَوْمًا تَنَمَّرُوا
اور ثناء اللہ نے قوم میں وعظ کیا۔ پس ایک غول کے وعظ سے وہ پلنگ کی طرح ہو گئے
وَذَكَرَهُمْ صَحْبِى مُكَافَاتَ كُفْرِهِمْ وَهَلْ يَنْفَعَنُ أَهْلَ الْهَوَى مَا يُذَكَّرُ
اور میرے دوستوں نے پاداش انکار یاد دلایا مگر بھلا ہوا پرستوں کو کوئی وعظ فائدہ دے سکتا ہے؟
تَجَنَّى عَلَى ابُو الْوَفَاءِ ابْنُ الْهَوَى لِيُبْعِدَ حَمُقَى مِنْ جَنَايَ وَيَزْجُرُ
ثناء اللہ نے میرے پر نکتہ چینی شروع کی، جو ہوا و ہوس کا بیٹا تھا۔ تا احمقوں کو میرے پھل سے محروم رکھے
وَخَاطَبَ مَنْ وَّافَاهُ فِي أَمْرٍ دَعْوَتِي وَقَالَ يَمِينُ اللهِ مَكْرٌ تَخَيَّرُوا
اور ہر ایک جو اس کے پاس آیا اس کو اس نے مخاطب کیا۔ اور کہا کہ خدا کی قسم ! یہ تو ایک مکر ہے جو اختیار کیا گیا
وَ أَقْسَمَ بِاللَّهِ الْغَيُورِ مُكَذِّبًا فَيَا عَجَبًا مِّنْ مُّفْسِدٍ كَيْفَ يَجْسُرُ
اور اُس نے خدائے غیور کی قسم کھائی ۔ پس تعجب ہے مفسد سے۔ کیسی دلیری کر رہا ہے
فَطَائِفَةٌ قَدْ كَفَّرُونِي بِوَعْظِهِ وَطَائِفَةٌ قَالُوا كَذُوبٌ يُزَوِّرُ
پس ایک گروہ نے اس کے وعظ سے مجھے کا فر ٹھہرایا۔ اور ایک گروہ نے کہا کہ یہ شخص جھوٹ بیان کر رہا ہے