پس میں نے یہ نظم تالیف کیا، تا میرا خدا اُن لوگوں کو رسوا کرے'...
اِعجاز احمدی
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح
فَقَدْ سَرَّنِي فِي هَذِهِ الصُّورِ صُورَةٌ لِيَدْفَعَ رَبِّي كُلَّمَا كَانَ يَحْشُرُ *
پس ان صورتوں میں مجھے ایک طریق اچھا معلوم ہوا۔ تا میرا خدا اس طوفان کو دور کر دے جو اُس نے اٹھایا ہے
فَالْفُتُ هَذَا النَّظُمَ اَعْنِي قَصِيدَتِي لِيُخْزِيَ رَبِّي كُلَّ مَنْ كَانَ يَهْذِرُ
پس میں نے یہ نظم یعنی یہ قصیدہ اپنا تالیف کیا۔ تا میرا خدا اُن لوگوں کو رسوا کرے جو بکواس کرتے ہیں
وَهَذَا عَلَى اِصْرَارِهِ فِي سُؤَالِهِ فَكَيْفَ بِهَذَا السُّبُلِ اغْضِي وَانْهَرُ
اور یہ قصیدہ اس کے اصرار مقابلہ پر بنایا گیا ہے۔ پس میں باوجود اس قدر رسوال کے کیونکر چشم پوشی کروں اور کیونکر سائل کو جھڑک دوں
وَلَيْسَ عَلَيْنَا فِي الْجَوَابِ جَرِيمَةٌ فَنَهْدِى لَهُ كَالا كُلِ مَا كَان يَبْذُرُ
اور اس جواب میں ہم پر کوئی گناہ نہیں ۔ اور ہم اُس کو ہدیہ کے طور پر اس چیز کا پھل دیتے ہیں جو اُس نے بویا تھا
فَإِنْ اَكُ كَذَّابًا فَيَأْتِي بِمِثْلِهَا وَإِنْ أَكُ مِنْ رَّبِّي فَيُغْشَى وَيُثْبَرُ
پس اگر میں جھوٹا ہوں تو ایسا قصیدہ بنالائے گا اور اگر میں خدا کی طرف سے ہوں پس اس کی سمجھ پر پردہ ڈال دیا جائے گا اور روکا جائے گا
وَهَذَا قَضَاءُ اللَّهِ بَيْنِي وَبَيْنَهُمُ لِيُظْهِرَ أَيْتِهُ وَمَا كَانَ يُخْبِرُ
اور یہ خدا کا فیصلہ ہے ہم میں اور اُن میں تا اپنے نشانوں کو ظاہر کرے اور اس نشان کو ظاہر کرے جو پہلے خبر دے رکھی تھی
قَطَعْنَا بِهَذَا دَابِرَ الْقَوْمِ كُلِّهِمْ وَغَادَرَهُمُ رَبِّي كَغُصْنٍ تُجَذَّرُ
ہم نے اس نشان سے سب کا فیصلہ کر دیا ہے اور میرے رب نے اُن کو ان شاخوں کی طرح کر دیا جو کاٹ دی جاتی ہیں۔
۲۵) أَرَى أَرْضَ مُدَّ قَدْ أُرِيدَ تَبَارُهَا وَغَادَرَهُمْ رَبِّي كَغُصْنٍ تُجَدَّرُ
میں مد کی زمین دیکھتا ہوں کہ اُس کی تباہی نزدیک آ گئی۔ اور میرے رب نے اُن کو کٹی ٹہنی کی طرح کر دیا
اَ يَا مُحْسِنِي بِالْحُمْقِ وَالْجَهْلِ وَالرُّغَا رُوَيْدَكَ لَا تُبْطِلُ صَنِيعَكَ وَاحْذَرُ
اے میرے محسن ! اپنے حمق اور جہالت اور اونٹ کی طرح بولنے سے باز آجا اور اپنے احسان کو باطل نہ کر
اتَشْتِمُ بَعْدَ العَوْنِ وَالْمَنِّ وَالنَّدَى اَتَنسَى نَدَى مُدٌ وَ مَا كُنْتَ تَنْصُرُ
کیا تو مد داور احسان اور بخشش کے بعد گالیاں دے گا۔ کیا تو اس بخشش کو بھلا دے گا جو مد کے مقام میں تو نے کی اور بخشش کی
تَرَى كَيْفَ أَغْبَرُتِ السَّمَاءُ بِآيِهَا إِذَا الْقَوْمُ آذَوْنِي وَعَابُوا وَ غَبَّرُوا
تو دیکھتا ہے کہ کس طرح آسمان نشانوں کی پر زور بارش کرنے لگا۔ جب قوم نے مجھے دُکھ دیا اور عیب نکالے اور گرداٹھائی
هَذَا الشَّعْرُ مِنْ وَحْيِ اللَّهِ تَعَالَى جَلَّ شَانُهُ -
اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح
فَلَا تَتَخَيَّرُ سُبُلَ غَيٌّ وَ شَقْوَةٍ وَلَا تَبْخَلَنُ بَعْدَ النَّوَالِ وَ فَكَّرُ
اور گمراہی اور شقاوت کی راہ اختیا ر مت کر۔ اور عطا کے بعد بخل مت کر اور سوچ لے
وَلَا تَأْكُلُوا لَحْمِنُ بِسَبٌ وَّ غِيْبَةٍ وَلَحْمِي بِوَجْهِ الْحِبِّ سَمٌ مُّدَمِّرُ
اور گالی اور غیبت کے ساتھ میرا گوشت مت کھاؤ۔ اور اُس دوست کے منہ کی قسم ! کہ میرا گوشت زہر ہلاک کرنے والا ہے
بِأَجْنِحَةِ الأَشْوَاقِ جِئْنَا فِنَاءَ كُمُ بِمَا قُدِّمَتْ مِنْكُمْ عَطَايَا فَنَحْضُرُ
ہم شوق کے بازوؤں کے ساتھ تمہارے گھر آئے ہیں کیونکہ تمہارے احسان ہم پر ہیں اس لئے ہم حاضر ہوئے ہیں
وَ إِنْ كُنْتَ قَدْ سَاءَ تُكَ اَمْرُ خِلَافَتِي فَسَلُ مُرْسِلِى مَا سَاءَ قَلْبَكَ وَاحْصُرُ
اور اگر تجھے میری خلافت بری معلوم ہوئی ہے۔ تو پھر میرے بھیجنے والے کو بہت اصرار سے پوچھ کہ کیوں ایسا کیا ؟
ا تُنْكِرُنِي وَاللهُ نَوَّرَ دَعْوَتِى أَتَلْعَنُ مَنْ هُوَ مِثْلَ بَدْرٍ مُنَوَّرُ
کیا تو میرا انکار کرتا ہے اور خدا نے میری دعوت کو روشن کیا ہے۔ کیا تو ایسے شخص پر لعنت بھیجتا ہے کہ جو چاند کی طرح روشن ہے؟
يُصَدِّقُ أَمْرِي كُلُّ مَنْ كَانَ فِي السَّمَا فَمَا أَنْتَ يَا مِسْكِينُ إِنْ كُنْتَ تَكْفُرُ
میری تصدیق تو تمام آسمان والے کرتے ہیں۔ پس اے مسکین ! تو کیا چیز ہے اگر انکار کرے
وَ إِنِّي قَتِيلُ الْحِبِّ فَاخْشَوْا قَتِيلَهُ وَلَا تَحْسَبُوْنِي مِثْلَ نَعْشِ يُنَكَّرُ
اور میں کشتہ دوست ہوں ۔ پس تم کشتہ دوست سے ڈرو۔ اور مجھے اس جنازہ کی طرح مت سمجھ لو جس کی ہیئت بدل دی گئی اور وہ شناخت نہ کیا جائے
اطُوفُ لِمَرْضَاةِ الْحَبِيبِ كَهَائِمِ وَ اَسْعَى وَإِنَّهُ مُسْتَهَامٌ وَ مُغْبِرُ ﴿۳۶﴾
میں دوست کی رضا کیلئے ایک سرگشتہ کی طرح گھوم رہا ہوں ۔ اور میں دوڑ رہا ہوں اور اس میں رح گھوم رہا ہوں ۔ اور میں دوڑ رہا ہوں اور اس میں سرگردان ہوں اور بہت دوڑنے سے غبار آلودہ ہوں
اَذَابَتْ مَحَبَّتُهُ عِظَامِي جَمِيعَهَا وَهَبَّتْ عَلَى نَفْسِي رِيَاحٌ تُكَسِّرُ
اُس کی محبت نے میری ہڈیوں کو گلا دیا۔ اور میرے نفس پر اُس کی تیز ہوا چلی جو توڑنے والی تھی
ذَرُوا حِرْصَ تَفْتِيُشِي فَإِنِّي مُغَيَّبٌ غُبَارٌ عِظَامِي قَدْ سَفَتُهَا صَرَاصِرُ
میری حقیقت شناسی کا خیال چھوڑ دو کہ میں تمہاری نظروں سے غائب ہوں۔ اور میری ہڈیاں ایک ایسا غبار ہیں کہ جن کو تیز ہوائیں اڑا کر لے گئیں
إِذَا مَا انْقَضَى وَقُتِى فَلَا وَقْتَ بَعْدَهُ لَدَيْنَا مَعِينٌ لَّا يُحَاكِيْهِ أَخَرُ
جب میرا وقت گذر جائے گا تو بعد اُس کے کوئی وقت نہیں ۔ ہمارے پاس وہ صاف پانی ہے جو اُس کی نظیر نہیں