علی حائری شیعہ کے حملہ کے جواب میں

اِعجاز احمدی

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح
وَلِلْغَيِّ آثَارٌ وَلِلرُّشْدِ مِثْلُهَا فَقُومُوا لِتَفْتِيشِ الْعَلَامَاتِ وَانْظُرُوا ﴿۲۷﴾
اور گمراہی کے لئے نشان ہیں اور ایسا ہی رشد کے لئے بھی۔ پس تم علامات کی تفتیش کرو اور خوب دیکھو
ارَى الظُّلُمَ يَبْقَى فِي الْخَرَاطِيمِ وَسُمُهُ وَيُنْصَرُ مَظْلُومٌ ضَعِيفٌ مُّخَسَّرُ
میں دیکھتا ہوں کہ انسان کی ناک میں ظلم کی علامتیں باقی رہ جاتی ہیں اور مظلوم کو آخر مدد دی جاتی ہے جو ضعف اور نقصان والا ہوتا ہے
وَ قَدْ أَعْرَضُوا عَنْ كُلِّ خَيْرٍ بِغَيْظِهِمُ كَانَي أَرَاهُمْ مِّثْلَ نَارٍ تُسَعَرُ
انہوں نے ہر ایک نیکی سے غصہ سے منہ پھیر لیا جو میں نے پیش کی گویا میں ایک بھڑکتی ہوئی آگ کی طرح ان کو دیکھ رہا ہوں
وَيُنْصَرُ مَظْلُومٌ بِآخِرِ اَمْرِهِ وَلَا سِيَّمَا عَبْدٌ مِّنَ اللَّهِ مُنْذِرُ
اور مظلوم آخر کار مدد دیا جاتا ہے۔ بالخصوص وہ بندہ جو خدا کی طرف سے ہے
إِذَا مَا بَكَى الْمَعْصُومُ تَبْكِى الْمَلَائِكُ فَكَمْ مِّنْ بِلادٍ تُهْلَكَنَّ وَ تُجْذَرُ
جب معصوم روتا ہے تو اس کے ساتھ فرشتے روتے ہیں۔ پس بہت بستیاں ہلاک کی جاتی ہیں اور اجاڑی جاتی ہیں
إِذَا ذَرَفَتْ عَيْنَا تَقِيٌّ بِغُمَّةٍ يُفَرَّجُ كَرُبٌ مَّسَّهُ أَوْ يُبَشِّرُ
جب ایک پر ہیز گار کی آنکھیں آنسو جاری کرتی ہیں ایک غم کی وجہ سے۔ پس وہ بے قراری اُس سے دور کی جاتی ہے یا بشارت دی جاتی ہے
عَلَى الْأَرْضِ قَوْمٌ كَالسُّيُوفِ دُعَاتُهُمْ فَمَنْ مَّسَّ هَذَا السَّيْفَ بِالشَّرِّ يُبْتَرُ
زمین پر ایک قوم ہے کہ تلواروں کی طرح ان کی دعا ہے۔ پس جو شخص اس تلوار کو چھو جاتا ہے وہ کاٹا جاتا ہے
تَرَى كَيْفَ نَرْقَى وَالْحَوَادِثُ جُمَّةٌ وَيُهْلَكُ مَنْ يَّبْغِى هَلَاكِي وَيَمْكُرُ
تو دیکھتا ہے کہ ہم کیونکر ترقی کر رہے ہیں حالانکہ حوادث چاروں طرف سے جمع ہیں اور جو شخص میری ہلاکت چاہتا ہے اور مکر کرتا ہے وہ ہلاک کیا جاتا ہے
لَنَا كُلَّ آنٍ مِّنْ مُّعِينٍ حِمَايَةٌ نُغَادِرُ صَرْعى مَاكِرِينَ وَنَظْفَرُ
ہمارے لئے ایک مددگار کی طرف سے حمایت ہے۔ ہم مکر کرنے والوں کو گرا دیتے ہیں اور فتح پاتے ہیں
اَيَا شَاتِمًا لَّا شَاتِمَ الْيَوْمَ مِثْلَكُمْ وَمَا إِنْ أَرَى فِي كَفَّكُمْ مَا يُبْطِرُ
اے گالی دینے والے! آج تیرے جیسا دشنام دہندہ کوئی نہیں۔ اور میں تمہارے ہاتھ میں وہ چیز نہیں دیکھتا کہ تمہیں اس ناز پر آمادہ کرتی ہے
تَسُبُّ وَمَا أَدْرِى عَلَى مَا تَسُبُّنِي آذَاكَ قَوْلِي فِي حُسَيْنٍ فَتُوغَرُ
تو مجھے گالی دیتا ہے اور میں نہیں جانتا کہ کیوں مجھے گالی دیتا ہے۔ کیا امام حسین کے سبب سے تجھے رنج پہنچا پس تو برافروختہ ہوا
علی حائری شیعہ کے
حملہ کے جواب میں

اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح
﴿۲۸﴾ أَتَحْسَبُهُ اَتْقَى الرِّجَالِ وَخَيْرَهُمُ فَمَا نَالَكُمْ مِّنْ خَيْرِهِ يَا مُعْذِرُ
کیا تو اس کو تمام دنیا سے زیادہ پر ہیز گار سمجھتا ہے اور یہ تو بتلاؤ کہ اس سے تمہیں دینی فائدہ کیا پہنچا ؟ اے مبالغہ کرنے والے!
أَرَاكُمْ كَذَاتِ الْحَيْضِ لَا مِثْلَ طَاهِرٍ تَطِيبُ وَمِنْ مَّاءِ الْعَذَابَةِ تَطْهَرُ
میں تمہیں حیض والی عورت کی طرح دیکھتا ہوں ۔ نہ اس عورت کی طرح جو حیض سے پاک ہوتی ہے جی
حَسِبْتُمْ حُسَيْنًا أَكْرَمَ النَّاسِ فِي الْوَرَى وَاَفْضَلَ مَا فَطَرَ الْقَدِيرُ وَيَفْطُرُ
تم نے حسین کو تمام مخلوق سے بہتر سمجھ لیا ہے۔ اور تمام ان لوگوں سے افضل سمجھا ہے جو خدا نے پیدا کئے
كَأَنَّ امْرَءًا فِي النَّاسِ مَا كَانَ غَيْرُهُ وَطَهَّرَهُ الرَّحْمَانُ وَالْغَيْرُ يَفْجُرُ
گویا لوگوں میں وہی ایک آدمی تھا۔ اور اس کو خدا نے پاک کیا اور غیر نا پاک ہیں
وَهَذَا هُوَ الْقَوْلُ الَّذِي فِي ابْنِ مَرْيَمٍ يَقُولُ النَّصَارَى أَيُّهَا الْمُتَنَصِّرُ
اور یہ تو وہی قول ہے جو حضرت عیسیٰ کی نسبت نصاری کہا کرتے ہیں۔ اے نصاری سے مشابہ!
فَيَا عَجَبًا كَيْفَ الْقُلُوبُ تَشَابَهَتْ فَكَادَ السَّمَا مِنْ قَوْلِكُمْ تَتَفَطَّرُ
پس تعجب ہے کہ کیونکر دل باہم متشابہ ہو گئے ۔ پس نزدیک ہے کہ آسمان ان کی باتوں سے پھٹ جائیں
ا تُطْرِءُ عَبْدًا مِّثْلَ عِيسَى وَتَنْحِتُ لَهُ رُتْبَةً كَالأَنْبِيَاءِ وَ تَهْذُرُ
کیا تو عیسی کی طرح ایک بندہ کی حد سے زیادہ تعریف کرتا ہے۔ اور اس کے لئے انبیاء کا رتبہ قرار دیتا ہے
ا لَا لَيْتَ شِعْرِي هَلْ رَأَيْتَ مَقَامَهُ كَمِثْلِ بَصِيرٍ أَوْ عَلَى الظَّنِّ تَعْمُرُ
کاش تجھے سمجھ ہوتی ۔ کیا تو نے اس کا مقام دیکھ لیا ہے۔ یا ساری عمارت ظن پر ہے
ا تُعْلِيْهِ إِطْرَاءً وَ كِذَّبًا وَ فِرْيَةً اَتَسْقِيهِ كَأْسًا مَا سَقَاهُ الْمُقَدِّرُ
کیا تو اس کو محض جھوٹ اور افترا کی راہ سے بلند کرنا چاہتا ہے کیا تو اس کو وہ پیالہ پلاتا ہے جو خدا نے اس کو نہیں پلایا
دوسرے مصرع کے تحت جو عبارت ہے وہ پہلے مصرع ہی کا ترجمہ ہے۔ کا تب سے سہواً دوسرے مصرع کا ترجمہ رہ گیا ہے جو یہ
ہے۔ ” وہ خوشبو لگائے ہو اور حیض کے بعد اس کے رحم سے پانی آنا بھی ختم ہو کر اس سے بھی پاک ہو چکی ہو۔ (شمس)

اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح
تَكَادُ السَّمْوَاتُ العُلَى مِنْ كَلامِكُمْ تَفَطَّرْنَ لَوْلَا وَقْتُهَا مُتَقَرِّرُ
قریب ہے کہ آسمان تمہارے کلام سے پھٹ جائیں اگر ان کے پھٹنے کا وقت مقرر نہ ہو
أَكَانَ حُسَيْنٌ أَفْضَلَ الرُّسُلِ كُلِّهِمْ أَكَانَ شَفِيعَ الأَنْبِيَاءِ وَ مُوثَرُ
کیا حسین تمام نبیوں سے بڑھ کر تھا۔ کیا وہی نبیوں کا شفیع اور سب سے برگزیدہ تھا
الا لَعْنَةُ اللَّهِ الْغَيُورِ عَلَى الَّذِي يَمِينُ بِاطْرَاءٍ وَلَا يَتَبَصَّرُ ﴿٢٩﴾
خبر دار ہو کہ رائے غیور کی لعنت اس شخص پر ہے جو مبالغہ آمیز باتوں سے جھوٹ بولتا ہے اور نہیں دیکھتا
وَأَمَّا مَقَامِي فَاعْلَمُوا أَنَّ خَالِقِى يُحَمِّدُنِي مِنْ عَرْشِهِ وَ يُوَقِّرُ
اور میرا مقام یہ ہے کہ میرا خدا۔ عرش پر سے میری تعریف کرتا ہے اور عزت دیتا ہے
لَنَا جَنَّةٌ سُبُلُ الْهُدَى اَزْهَارُهَا نَسِيمُ الصَّبَا مِن شَأْنِهَا تَتَحَيَّرُ
ہمارے لئے ایک بہشت ہے کہ ہدایت کی راہیں اس کے پھول ہیں۔ اور نسیم صبا اس کی شان سے حیران ہو رہی ہے
تَكَدَّرَ مَاءُ السَّابِقِينَ وَعَيْنُنَا إِلَى آخِرِ الأَيَّامِ لَا تَتَكَدَّرُ
پہلوں کا پانی مکدر ہو گیا ہمارا پانی اخیر زمانہ تک مکدر نہیں ہوگا
رَأَيْنَا وَأَنْتُمْ تَذْكُرُونَ رُوَاتَكُمْ وَهَلْ مِنْ نُّقُولٍ عِنْدَ عَيْنٍ تُبَصَّرُ
ہم نے دیکھ لیا اور تم اپنے راویوں کا ذکر کرتے ہو اور کیا قصے دیکھنے کے مقابل پر کچھ چیز ہیں؟
وَ شَتَانَ مَا بَيْنِي وَبَيْنَ حُسَيْنِكُمْ فَإِنِّي أُؤَيَّدُ كُلَّ أَن وَّ انْصَرُ
اور مجھ میں اور تمہارے حسین میں بہت فرق ہے کیونکہ مجھے تو ہر ایک وقت خدا کی تائید اور مددمل رہی ہے
وَأَمَّا حُسَيْنٌ فَاذْكُرُوا دَشُتَ كَرُبَلَا إِلى هَذِهِ الْأَيَّامِ تَبْكُونَ فَانظُرُوا
مگر حسین ۔ پس تم دشت کر بلا کو یاد کرلو اب تک تم روتے ہو۔ پس سوچ لو
وَ إِنِّي بِفَضْلِ اللَّهِ فِي حُجْرِ خَالِقِى أُرَبِّي وَ اعْصَمُ مِنْ لِيَامٍ تَنَمَّرُوا
اور میں خدا کے فضل سے اس کے کنار عاطفت میں پرورش پا رہا ہوں اور ہمیشہ لیموں کے حملہ سے جو پلنگ صورت ہیں بچایا جاتا ہوں
وَإِنْ يَأْتِنِي الْأَعْدَاءُ بِالسَّيْفِ وَالْقَنَا فَوَاللَّهِ إِنِّي احْفَظَنَّ وَأَظْفَرُ
اور اگر دشمن تلواروں اور نیزوں کے ساتھ میرے پاس آویں پس بخدا میں بچایا جاؤں گا اور مجھے فتح ملے گی

اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح
وَ إِنْ يُلْقِنِي خَصْمِي بِنَارٍ مُّذِيبَةٍ تَجِدُنِي سَلِيمًا وَّ الْعَدُوُّ يُدَمَّرُ
اور اگر میرا دشمن ایک گداز کرنے والی آگ میں مجھے ڈال دے۔ تو مجھے سلامت پائے گا اور دشمن ہلاک ہو گا
وَ أَوْعَدَنِي قَوْمٌ لِّقَتْلِى مِنَ الْعِدَا فَادْرَكَهُمْ قَهْرُ الْمَلِيْكِ وَخُسِّرُوا
اور بعض دشمنوں نے مجھے قتل کرنے کے لئے وعدہ کیا۔ پس خدا کے قہر نے ان کو پکڑ لیا اور وہ زیاں کا ر ہو گئے
۷۰﴾ كَذَالِكَ تَبْغِى قَهْرَ رَبِّ مُّحَاسِبٍ وَمَا إِنْ أَرَى فِيْكَ الْكَلَامَ يُؤَفِّرُ
اسی طرح تو بھی خدائی حساب لینے والے سے قہر طلب کر رہا ہے اور میں نہیں دیکھتا کہ تجھ میں کلام اثر کرے
بُعِثْتُ مِنَ اللهِ الرَّحِيمِ لِخَلْقِهِ لأُنْذِرَ قَوْمًا غَافِلِينَ وَأُخْبِرُ
تا میں خدائے رحیم کی طرف سے اس کی مخلوق کے لئے بھیجا گیا ہوں تا کہ میں غافلوں کو متنبہ کروں اور ان کو خبر دوں
وَ ذَلِكَ مِنْ فَضْلِ الْكَرِيمِ وَلُطْفِهِ عَلَى كُلِّ مَنْ يَبْغِي الصَّلَاحَ وَيَشْكُرُ
اور میرا آنا خدائے کریم کا فضل ہے اور اس کا لطف ان تمام لوگوں پر ہے جو صلاحیت کے طلب گار ہیں اور شکر کرتے ہیں
أَرَى النَّاسَ يَبْغُونَ الْجِنَانَ نَعِيْمَهَا وَاَحْلَى أَطَائِبُهَا الَّتِي لَا تُحْصَرُ
☆
میں لوگوں کو دیکھتا ہوں کہ بہشت اور اس کی نعمتوں کے طلب گار ہیں اور بہشت کی وہ لذات طلب کرتے ہیں جو اعلیٰ اور بے حد و پایاں ہیں
وَ أَبْغِي مِنَ الْمَوْلَى نَعِيمًا يَسُرُّنِي وَمَا هُوَ إِلَّا فِي صَلِيبٍ يُكَسَّرُ
اور میری خواہش ایک مراد ہے جس پر میری خوشی موقوف ہے اور وہ خواہش یہ ہے کہ کسی طرح صلیب ٹوٹ جائے
وَ ذَلِكَ فِرْدَوْسِي وَخُلْدِى وَ جَنَّتِي فَادْخِلْنِ رَبِّي جَنَّتِي أَنَا أَضْجَرُ
یہی میرا فردوس ہے، یہی میرا بہشت ہے، یہی میری جنت ہے۔ پس اے میرے خدا! میرے بہشت میں مجھے داخل کر کہ میں بے قرار ہوں
وَ إِنِّي وَرِثْتُ الْمَالَ مَالَ مُحَمَّدٍ فَمَا أَنَا إِلَّا آلُهُ الْمُتَخَيَّرُ
اور میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے مال کا وارث بنایا گیا ہوں۔ پس میں اس کی آل برگزیدہ ہوں جس کو ورثہ پہنچ گئی
وَكَيْفَ وَرِثْتُ ولَسْتُ مِنْ أَبْنَاءِهِ فَفَكِّرُ وَهَلْ فِي حِزْبِكُمْ مُّتَفَكِّرُ
اور میں کیونکر اس کا وارث بنایا گیا جب کہ میں اس کی اولاد میں سے نہیں ہوں، پس اس جگہ فکر کر کیا تم میں کوئی بھی فکر کرنے والا نہیں؟
سہو کتابت معلوم ہوتا ہے تا زائد ہے۔ (ناشر)

اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح
ا تَزْعَمُ أَنَّ رُسُولَنَا سَيِّدَ الْوَرَى عَلَى زَعْمِ شَانِيهِ تُوُفِّيَ اَبْتَرُ
کیا تو گمان کرتا ہے کہ ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بے اولاد ہونے کی حالت میں وفات پائی جیسا کہ دشمن بد گو کا خیال ہے
فَلَا وَالَّذِي خَلْقَ السَّمَاءَ لِأَجْلِهِ لَهُ مِثْلُنَا وُلُدٌ إِلَى يَوْمِ يُحْشَرُ
مجھے اس کی قسم جس نے آسمان بنایا کہ ایسا نہیں ہے بلکہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کیلئے میری طرح اور بھی بیٹے ہیں اور قیامت تک ہوں گے
وَإِنَّا وَرِثْنَا مِثْلَ وُلَدٍ مَتَاعَهُ فَأَيُّ ثُبُوتٍ بَعْدَ ذَلِكَ يُحْضَرُ
اور ہم نے اولاد کی طرح اس کی وراثت پائی۔ پس اس سے بڑھ کر اور کون سا ثبوت ہے جو پیش کیا جائے؟
لَهُ خَسَفَ الْقَمْرُ الْمُنِيرُ وَإِنَّ لِي غَسَا الْقَمَرَانِ الْمُشْرِقَانَ أَتُنْكِرُ ﴿۱﴾
اس کے لئے چاند کے خسوف کا نشان ظاہر ہوا اور میرے لئے چاند اور سورج دونوں کا ۔ اب کیا تو انکار کرے گا ؟
وَكَانَ كَلامٌ مُعْجِزَآيَةً لَّهُ كَذَلِكَ لِي قَوْلِى عَلَى الْكُلِّ يَبْهَرُ
اور اس کے معجزات میں سے معجزانہ کلام بھی تھا۔ اسی طرح مجھے وہ کلام دیا گیا جو سب پر غالب ہے
إِذَا الْقَوْمُ قَالُوا يَدَّعِي الْوَحْيَ عَامِدًا عَجِبْتُ فَإِنِّي ظِلُّ بَدْرٍ يُنَوِّرُ
جب قوم نے کہا کہ یہ تو عمد أوحی کا دعویٰ کرتا ہے۔ میں نے تعجب کیا کہ میں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ظل ہوں
وَ أَنَّى لِظِلٍّ اَنْ يُخَالِفَ أَصْلَهُ فَمَا فِيهِ فِي وَجْهِي يَلُوحُ وَيَزْهَرُ
اور سایہ کیونکر اپنے اصل سے مخالف ہو سکتا ہے۔ پس وہ روشنی جو اس میں ہے وہ مجھ میں چمک رہی ہے
وَإِنِّي لَذُونَسُبٍ كَاصْلٍ أُطِيعُهُ وَمِنْ طِينِهِ الْمَعْصُومِ طِينِي مُعَطَّرُ
اور میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی طرح ذو نسب ہوں ۔ اور اس کی پاک مٹی کا مجھ میں خمیر ہے
كَفَى الْعَبْدَ تَقْوَى الْقَلْبِ عِنْدَ حَسِيبِنَا وَلَيْسَ لِنَسْبٍ ذُو صَلَاحٍ مُعَيِّرُ
اور بندہ کو دل کا تقوی کافی ہے اور ایک صالح کو اس لئے سرزنش نہیں کر سکتے کہ اس کی نسب اعلیٰ نہیں
وَلَكِن قَضَى رَبُّ السَّمَالَائِمَّةٍ لَهُمْ نَسَبٌ كَيْلَا يَهِيجَ التَّنَفُرُ
مگر خدا نے اماموں کے لئے چاہا کہ وہ ذو نسب ہوں تا کہ لوگوں کو ان کی کمی نسب کا تصور کر کے نفرت پیدا نہ ہو
وَمَنْ كَانَ ذَا نَسُبٍ كَرِيمٍ وَلَمْ يَكُنْ لَهُ حَسَبٌ فَهُوَ الدَّنِيُّ الْمُحَقَّرُ
اور جو شخص اچھی نسب رکھتا ہے مگر اس میں ذاتی صفات کچھ نہیں وہ کمینہ اور حقیر ہے

اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح
وَلِلَّهِ حَمُدٌ ثُمَّ حَمُدٌ فَإِنَّنَا جَمَعْنَاهُمَا حَقًّا فَلِلَّهِ نَشْكُرُ
اور خدا کو حمد ہے اور پھر حمد ہے کہ ہم نے اپنے اندر حسب اور نسب دونوں کو جمع کیا ہے پس ہم خدا کا شکر کرتے ہیں
كَذَلِكَ سُننُ اللهِ فِي أَنْبِيَائِهِ جَرَتْ مِنْ قَدِيمِ الدَّهْرِ فَاخْشَوْا وَ أَبْصِرُوا
اسی طرح خدا کی سنت اس کے نبیوں میں ہے جو قدیم زمانہ سے جاری ہے۔ پس ڈرو اور دیکھو
وَأَمَّا الَّذِي مَا جَاءَ مِثْلَ أَئِمَّةٍ فَلَيْسَ لِذَالِكُ شَرْطُ نَسُبٍ فَأَبْشِرُوا
مگر جو شخص اماموں میں سے نہیں ہے۔ اس کے لئے نسب کی ضرورت نہیں ۔ پس خوشی کرو
﴿۲﴾ وَمَا جِئْتُ إِلَّا مِثْلَ مَطْرٍ وَ دِيْمَةٍ دَرُورٍ وَ اَرْوَيْتُ الْبِلَادَ وَاعْمُرُ
اور میں مثل بارش کے آیا ہوں جو زور سے اور آہستگی سے برستی ہے۔ اور اس کا پانی جاری رہتا ہے اور میں نے شہروں کو سیراب کر دیا اور آباد کر رہا ہوں
وَكَمْ مِّنْ أُنَاسٍ بَايَعُونِي بِصِدْقِهِمْ وَمَا خَالَفُوا قَوْلِي وَمَا هُمْ تَذَمَّرُوا
اور بہت سے لوگ ہیں جنہوں نے مجھ سے بیعت کی۔ اور نہ انہوں نے میری بات کی مخالفت کی اور نہ وہ خبیث النفس ہو گئے
فَقَرَّبْتُ قُرْبَانًا يُنَجِّى رِقَابَهُمْ وَيَعْلَمُ رَبِّي مَا نَحَرْتُ وَانْحَرُ
پس میں نے ایسی قربانی کی جس سے ان کی گردنوں کو میں نے چھڑا دیا اور میرا خدا جانتا ہے کہ میں نے کیا قربانی کی اور کیا کر رہا ہوں
وَلِي عِزَّةٌ فِي حَضْرَةِ اللَّهِ خَالِقِي فَطُوبَى لِقَوْمٍ طَاوَعُونِي وَاثَرُوا
اور مجھے جناب الہی میں جو میرا خالق ہے ایک عزت ہے۔ پس خوشی ہو اس قوم کے لئے جنہوں نے میری اطاعت کی اور مجھے اختیار کیا
أَتَى الْعِلْمُ بِالْمُتَقَدِّمِينَ وَبَعْدَهُمْ تَلَاقَى جَمِيعَ الْفَائِتَاتِ مُؤَخَّرُ
علم منتقد مین کے ذریعہ سے آیا اور بعد ان کے جو کچھ ان کے زمانوں میں رہ گیا تھا اس کے پیچھے آنے والے نے تلافی کی
وَمَا أَنَا إِلَّا مِثْلَ مَالِ تِجَارَةٍ فَمَنْ رَدَّنِي كِبْرًا اُبِيدُوا وَ خُسِّرُوا
اور میں ایک مال تجارت کے مانند ہوں ۔ پس جن لوگوں نے مجھے رڈ کیا وہ تباہی اور خسارہ میں رہے
وَمَا هَلَكَ الْأَشْرَارُ إِلَّا لِبُخْلِهِمْ وَمَا فَهِمُوا أَقْوَالَنَا وَتَنَمَّرُوا
اور شریر لوگ تو محض اپنے بخل سے ہلاک ہوئے۔ اور ہماری باتوں کو انہوں نے نہ سمجھا اور پلنگی ظاہر کی
قُلُوبٌ تُضَاهِي اَجْمَةً مَوْحُوشَةً فَمِنْ شَكْلِ اِنْسٍ وَحُشُهَا تَتَنَفَّرُ
بعض دل ایسے ہیں کہ اس بن سے مشابہ ہیں جس میں جنگلی جانور رہتے ہیں۔ پس انسانوں کی شکل دیکھ کر اس کے وحشی متنفر ہوتے ہیں

اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح
كَبِيرُ أُناسٍ شَرُّهُمْ فِي زَمَانِنَا وَأَعْقَلُهُمْ شَيْطَانُ قَوْمٍ وَامْكَرُ
بڑا بزرگ ہمارے زمانہ میں وہ ہے جو بڑا شریر ہے اور بڑا انقلمند وہ ہے جو تمام قوم میں سے ایک شیطان ہے اور سب سے بڑا مکر کرنے والا
فَمَنْ يَتَّقِى مِنْهُمْ وَمَنْ كَانَ خَائِفًا أُقَلِّبُ طَرْفِى كُلَّ آن وَانْظُرُ
پس کون ان میں سے ڈرتا ہے اور کون خائف ہے۔ میں اپنی آنکھ ہر ایک طرف پھیر رہا ہوں اور دیکھ رہا ہوں
وَمَنْ كَانَ فِيْهِمْ ذُوْ صَلَاحٍ كَنَادِرٍ فَكَانَ غَرِيبًا بَيْنَهُمْ لَا يُوَقِّرُ
اور جو شخص ان میں کچھ صلاحیت رکھتا ہوگا۔ پس وہ ان میں ایک غریب ہوگا اس کی کوئی عزت نہیں ہوتی
وَ جَاءَ كَرَهْطٍ حَوْلَهُمْ عَامَةُ الْوَرَى شَطَائِبُ شَتَّى مِثْلَ عُمْرٍ فَانْكَرُوا (۷۳)
اور عام لوگ ایک گروہ کی طرح ان کے پاس آگئے ۔ متفرق گروہ جو اندھوں کی طرح تھے۔ پس انکار کیا
أَنَاخُوُا بِوَادٍ مَا رَأَى وَجْهَ خُضْرَةٍ وَهَلْ عِنْدَ أَرْضٍ جَدْبَةٍ مَّا يُخَفِّرُ
ایسے جنگل میں فروکش ہوئے جس میں سبزی کا نام و نشان نہ تھا۔ اور کیا زمین بے نبات میں کوئی سبزہ پیدا ہو سکتا ہے؟
فَأَبْكِي عَلَى تِلْكَ الثَّلَثَةِ بَعْدَهُمُ عَلَى زُمْرَةٍ يَقْفُونَهُمْ أَتَحَسَّرُ
پس میں ان تینوں یعنی شاء اللہ اور مہر علی اور علی حائری پر روتا ہوں اور نیز اس گروہ پر جوان کے پیرو ہیں حسرت کرتا ہوں
وَمَا إِنْ أَرَى فِيْهِمْ مَخَافَةَ رَبِّهِمْ شُعُوبُ لِئَامٍ بِالْمَلَاهِي تَمَوَّرُوا
اور میں ان میں ان کے رب کا کچھ خوف نہیں دیکھتا۔ بد بخت گر وہ لہو ولعب کے ساتھ ناز کر رہے ہیں
وَمَا قُمْتُ فِي هَذَا الْمَقَامِ بِمُنْيَتِى وَيَعْلَمُ رَبِّي سِرَّ قَلْبِي وَيَشْعُرُ
اور میں اس مقام میں اپنی خواہش سے کھڑا نہیں ہوا۔ اور میرا خدا میرے دل کے بھید کو جانتا ہے
وَكُنتُ امْرَءًا أَبْغِيُّ الْخُمُولَ مِنَ الصِّبَا مَتى يَأْتِنِي مِنْ زَائِرِينَ أُصَعِّرُ
اور میں ایک آدمی تھا کہ بچپن سے گوشہ گزینی کو دوست رکھتا تھا۔ جب کوئی ملنے والا میرے پاس آتا تو میں کنارہ کش ہو جاتا
فَأَخْرَجَنِي مِنْ حُجْرَتِي حُكْمُ مَالِكِى فَقُمْتُ وَلَمْ أَعْرِضُ وَلَمْ اَتَعَدَّرُ
پس مجھے حجرہ میں سے میرے مالک کے حکم نے نکالا ۔ پس میں اٹھا اور نہ میں نے اعراض کیا اور نہ تاخیر کی
وَإِنِّي مِنَ الْمَوْلَى الْكَرِيمِ وَإِنَّهُ يُحَافِظُنِي فِي كُلِّ دَشْتٍ وَيَغْفِرُ
اور میں خدا کی طرف سے ہوں اور خدا ہر ایک جنگل میں میری محافظت اور رہنمائی کرتا ہے

آج 10 میں سے 10 باقی