علی حائری شیعہ کی نسبت

اِعجاز احمدی

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

( علی حائری شیعہ کی نسبت )
روحانی خزائن جلد ۱۹
اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح
فَكِيدُوا جَمِيعَ الْكَيْدِ يَا أَيُّهَا الْعِدَا فَيَعْصِمُنِي رَبِّي وَهَذَا مُقَدَّرُ
پس ہر ایک قسم کا مکر مجھ سے کرو اے دشمنو! پس میرا خدا مجھے بچائے گا اور یہی مقدر رہے
مَضَى وَقْتُ ضَرْبِ الْمُرْهِفَاتِ وَ دَفْوُهَا وَإِنَّا بِبُرْهَانٍ مِّنَ اللَّهِ نَنْحَرُ
وہ وقت گذر گیا جب کہ تلواریں چلائی جاتی تھیں ۔ اور ہم خدا کی برہان سے منکروں کو ذبح کرتے ہیں
وَلِلَّهِ سُلْطَانٌ وَحُكُمْ وَشَوْكَةٌ وَنَحْنُ كُمَاةٌ بِالْإِشَارَةِ نَحْضُرُ
اور خدا کے لئے تسلط اور حکم اور شوکت ہے۔ اور ہم وہ سوار ہیں جو اشارہ پر حاضر ہوتے ہیں
إِذَا مَا رَأَيْنَا حَائِرًا أَجْهَلَ الْوَرَى طَوَيْنَا كِتَابَ الْبَحْثِ وَالآى اَظْهَرُ
☆
اور جب میں نے علی حائری جو سب سے جاہل تر ہے دیکھانشان جو ہم پیش کرتے ہیں وہ ظاہر ہیں پھر بحث کی کیا حاجت؟
وَمَا كُنتُ بِالصَّمْتِ الْمُخَجِّلِ رَاضِياً وَلَكِنْ رَّأَيْتُ الْقَوْمَ لَمْ يَتَبَصَّرُ
اور میں شرمندہ کرنے والی خاموشی پر راضی نہ تھا مگر میں نے لوگوں کو دیکھا کہ وہ کچھ سوچتے نہیں
أخَاطِبُ جَهْرًا لَا أَقُولُ كَخَافِتٍ فَإِنِّي مِنَ الرَّحْمَنِ أُوْحَى وَاخْبَرُ
میں کھلے کھلے مخاطب کرتا ہوں نہ پوشیدہ قول سے کیونکہ میں خدا کی طرف سے وحی پاتا اور خبر دیا جاتا ہوں
أَيَا عَابِدَ الْحَسْنَيْنِ إِيَّاكَ وَاللَّظى وَمَالَكَ تَخْتَارُ السَّعِيرَ وَتَشْعُرُ
اے حسین اور حسن کی عبادت کرنے والے! دوزخ کی آگ سے پر ہیز کر ۔ تجھے کیا ہو گیا کہ دوزخ کو اختیار کرتا ہے اور جانتا ہے
وَأَنْتَ امْرَءٌ مِّنْ أَهْلِ سَبِّ وَإِنَّنَا رِجَالٌ لِإِظْهَارِ الْحَقَائِقِ نُؤْمَرُ
اور تو وہ آدمی ہے کہ گالیاں دیتا ہے اور ہم لوگ اور ہم وہ آدمی ہیں جو حقیقتوں کے ظاہر کرنے کے لئے حکم دیئے جاتے ہیں
*
سَبَبْتَ وَإِنَّ السَّبَّ مِنْ سُنَنِ دِينِكُمْ لِكُلِّ أُنَاسٍ سُنَّةٌ لَّا تُغَيَّرُ
تو نے گالیاں دیں اور گالیاں دینا تمہارا طریق ہے اور ہر ایک آدمی کے لئے ایک طریق ہے جو نہیں بدلتا
تَرَى سُقُمَ نَفْسِي مَا تَرَى آيَ رَبَّنَا كَانَّكَ غُولٌ فَاقِدُ الْعَيْنِ اَعْوَرُ
تو میرے نفس کا عیب دیکھتا ہے اور خدا کے نشان نہیں دیکھتا۔ گویا تو ایک دیو ہے آنکھ کھوئی والا ایک چشم
ترجمہ میں کچھ الفاظ سہو کا تب سے رہ گئے ہیں۔ اصل میں ترجمہ یوں ہوگا ۔ اور جب میں نے علی حائری کو جو سب سے جاہل تر
ہے کو دیکھا تو (کہا کہ ) (شمس) سہو کتابت سے اور ہم زائد ہے ۔ ہم لوگ وہ آدمی ہونا چاہیے ۔ ( ناشر )

اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح
وَمَا أَفْلَحَ الْعُمْرَانِ مِنْ ضَرْبِ لَعْنِكُمْ فَمِثْلِي لِهَذَا اللَّعْنِ أَحْرَى وَاجْدَرُ
اور حضرت ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما نے تمہارے سے مخلصی نہیں پائی ۔ پس میرے جیسا آدمی اس لعنت کے لئے لائق تر ہے
رُوَيْدَكَ دَابَ اللَّعْنِ هَذَا وَصِيَّتِي وَ بَعْضُ الْوَصَايَا مِنْ مَّنَايَا تُذَكَّرُ
لعنت کرنے کی عادت کو چھوڑ دے۔ یہ میری وصیت ہے اور بعض وصیتیں موتوں کے وقت یاد آئیں گی
وَيَأْتِي زَمَانٌ يَسْتَبِينُ خِفَاءُنَا فَمَالَكَ لَا تَخْشَى وَلَا تَتَبَصَّرُ
اور وہ زمانہ آتا ہے کہ ہماری پوشیدگی ظاہر ہو جائے گی۔ پس تجھے کیا ہو گیا کہ نہ تو ڈرتا ہے اور نہ حق کو پہچانتا ہے
وَلَا تَذْكُرُوا الْأَخْبَارَ عِنْدِي فَإِنَّهَا كَجَلْدَةِ بَيْتِ الْعَنْكَبُوتِ تُكَسَّرُ
اور میرے پاس محض خبروں کا کچھ ذکر مت کرو کہ وہ عنکبوت کے گھر کی طرح توڑی جاسکتی ہیں
وَأَنِّي لَأَخْبَارٍ مُّقَامٌ وَمَوْقِفٌ لَدَى شَأْنِ فُرْقَانِ عَظِيمٍ مُعَزِّرُ ﴿٥﴾
اور خبریں بمقابلہ اس کتاب کے کہاں ٹھہر سکتی ہیں جو خدا کا بزرگ کلام قرآن شریف ہے
فَلَا تَقْفُ أَمْرًا لَسْتَ تَعْرِفُ سِرَّهُ فَتُسْأَلُ بَعْدَ الْمَوْتِ يَا مُتَهَوِّرُ
پس ایسے امر کی پیروی مت کر جس کا بھید تجھے معلوم نہیں ۔ پس موت کے بعد اے دلیری کرنے والے! تو ضرور پوچھا جائے گا
وَلَسْتُ بِتَوَّاقٍ إِلَى مَجْمَعِ الْعِدَا وَلَكِنْ مَتَى يَسْتَحْضِرُ الْقَوْمُ احْضُرُ
اور میں خواہ نخواہ دشمنوں کے مجمع کی طرف توجہ شوق نہیں رکھتا مگر جب مخالف لوگ مجھے بلاتے ہیں تو میں حاضر ہو جاتا ہوں
وَلِلَّهِ فِي أَمْرِى عَجَائِبُ لُطْفِهِ أَشَاهِدُهَا فِي كُلِّ وَقْتٍ وَانْظُرُ
اور خدا کو میرے کام میں اپنی مہربانی کے عجائبات ہیں۔ میں ان کو ہر ایک بات میں مشاہدہ کرتا ہوں
عَجِبْتُ لِخَتُمِ اللهِ كَيْفَ أَضَلَّكُمْ فَمَا إِنْ أَرَى فِيكُمْ رَشِيدًا يُفَكِّرُ
میں خدا کی مہر پر تعجب کرتا ہوں کیوں کر تم کو گمراہ کر دیا۔ پس میں تم میں کوئی ایسا رشید نہیں دیکھتا جو فکر کرتا ہو
وَهَلْ مِنْ دَلِيْلٍ عِنْدَكُمْ تُؤْثِرُونَهُ فَإِنْ كَانَ فَأْتُونَا فَإِنَّا نُفَكِّرُ
اور کیا کوئی دلیل تمہارے پاس ہے جس کو تم نے اختیار کر رکھا ہے؟ ۔ پس اگر ہو تو پیش کرو کہ ہم اس میں سوچیں گے
سَيَجْزِي الْمُهَيْمِنُ كَاذِبَاً تَارِكَ الْهُدَى كِلانَا أَمَامَ اللَّهِ لَا نَتَسَتَرُ
خدا تعالیٰ جھوٹے کو سزا دے گا جو ہدایت کو چھوڑتا ہے۔ ہم دونوں گروہ خدا کے سامنے ہیں جو اس سے پوشیدہ نہیں ہو سکتے

آج 10 میں سے 10 باقی