مولوی علی حائری شیعہ کی نسبت
اِعجاز احمدی
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح
مَنَعْنَا مِنَ الْكِذُبِ الْكَثِيرِ فَكَاثَرُوا وَشَرُّ خِصَالِ الْمَرْءِ كِذَّبٌ يُكَرِّرُ
ہم نے بہت جھوٹ سے ان کو منع کیا پس انہوں نے جھوٹ کثرت کے ساتھ بولنا شروع کیا۔ اور انسان کی بدترین خصلت وہ جھوٹ ہے جو بار بار بیان کرتا ہے
كَتَبْتَ فَوَيْلٌ لِلَا نَامِلِ وَالْقَلَمِ وَتَبَّتْ يَدْتُغْوِي الْآنَامَ وَتَهْذُرُ
تو نے اپنی کتاب لکھی پس ان انگلیوں پر واویلا ہے۔ اور ہلاک ہو گیا وہ ہاتھ جو لوگوں کو گمراہ کرتا اور بکواس کرتا ہے
وَكَيْفَ الْفَرَاغَةِ لِلرِّسَالَةِ حُصِّلَتْ اَلَمْ يَكُ طَبُورٌ وَمَا أَنْتَ تَزْمُرُ
اور کیونکر رسالہ تالیف کرنے کے لئے فراغت پیدا ہو گئی۔ کیا طنبور اور دوسرے مزامیر تیرے پاس موجود نہ تھے؟
اوَانِسُ رِجْزَ الْكِذُبِ فِيهَا كَأَنَّهَا كَثِيفٌ وَقَدْ عَايَنتُ وَالْعَيْنُ تَقْذُرُ
میں جھوٹ کی پلیدی اس رسالہ میں دیکھتا ہوں گویا وہ پاخانہ ہے اور میں نے دیکھا اور آنکھوں نے کراہت کی
زَمَانٌ يَسُحُ الشَّرَّ عَنْ كُلِّ فِيقَةٍ وَزَلْزَلَةٌ أَرْدَى الْأَنَاسَ وَصَرْ صَرُ
پیروہ زمانہ ہے کہ وقتا فو قناشر کے بادل سے پانی نکال رہا ہے اور ایک زلزلہ ہے جس نے لوگوں کو ہلاک کر دیا اور ہوا سخت اور تیز چل رہی ہے
﴾ فَفِي هَذِهِ الأَيَّامِ يُطْرَى ابْنُ مَرْيَمٍ مَسِيحٌ أَضَلَّ بُهِ النَّصَارَى وَ خَسَّرُوا
پس ان دنوں وہ مسیح تعریف کیا جاتا ہے۔ جس کے ساتھ نصاری نے مخلوق کو گمراہ کیا اور ہلاک کیا
كَذَلِكَ فِي الإِسْلَامِ عَاثَ تَشَيُّعَ اَبَادُوا كَثِيرًا كَاللُّصُوصِ وَدَمَّرُوا
مولوی علی حائری شیعہ کی نسبت
اسی طرح اسلام میں شیعہ مذہب پھیل گیا ہے۔ چوروں کی طرح بہتوں کو ہلاک کر چکے ہیں
نَرَى شِرْكَهُمُ مِثْلَ النَّصَارَى مُخَوِّفًا نَرَى الْجَاهِلِينَ تَشَيَّعُوا وَ تَنَصَّرُوا
ہم ان کے شرک کو نصاری کی طرح خوفناک دیکھتے ہیں۔ ہم جاہلوں کو دیکھتے ہیں کہ شیعہ ہوتے جاتے ہیں اور نصرانی بھی
فَتُبُ وَاتَّقِ الْقَهَّارَ رَبَّكَ يَا عَلِى وَإِنْ كُنتَ قَدْ أَزْمَعْتَ حَرْبِي فَاحْضُرُ
پس اے علی حائری ! تو خدا سے ڈر اور توبہ کر۔ اور اگر تو نے میرے مقابلہ کا قصد کر لیا ہے تو میں حاضر ہوں
عَكَفْتُمْ عَلَى قَبْرِ الْحُسَينُ كَمُشْرِك فَلَا هُوَ نَجَّاكُمْ وَلَا هُوَ يَنْصُرُ
تم نے مشرکوں کی طرح حسین کی قبر کا اعتکاف کیا۔ پس وہ تمہیں چھڑانہ سکا اور نہ مدد کر سکا
اَلَا رُبَّ يَوْمٍ كَانَ شَاهِدَ عِجْزِكُمْ وَلَا سِيَّمَا يَوْمٌ إِذَا الصَّحُبُ خُيِّرُوا
خبر دار ہو کہ تمہارے عاجز رہنے کے لئے کئی دن گواہ ہیں۔ خصوصاً وہ دن جب کہ ابو بکر اور عمر اور عثمان خلیفے ہو گئے اور حضرت علی رہ گئے
اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح
وَيَوْمَ فَعَلْتُمْ مَّا فَعَلْتُمْ بِغَدْرِكُمْ بِاَخّ الْحُسَيْنِ وَ وُلُدِهِ إِذْ احْصِرُوا
اور جب کہ تم نے وہ کام کیا جو کیا حسین کے بھائی مسلم کے ساتھ اور اس کی اولاد کے ساتھ اور وہ قید کئے گئے
فَظَلَّ الأسارى يَلْعَنُونَ وَفَاتَكُمْ فَرَرْتُمْ وَأَهْلُ الْبَيْتِ أُوذُوا وَدُمِّرُوا
پس وہ قیدی یعنی اہل بیت تمہاری وفا پر لعنت کرتے تھے تم بھاگ گئے اور اہل بیت دُکھ دیئے گئے اور قتل کئے گئے
هُنَاكَ تَرَاءَى عِجْزُ مَنْ تَحْسَبُونَهُ شَفِيعَ النَّبِيِّ مُحَمَّدٍ فَتَفَكَّرُوا
تب عجز اور ضعف اس شخص کا یعنی حسین کا ظاہر ہو گیا جس کو تم کہتے تھے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بھی قیامت کو وہی شفاعت کرے گا
زَعَمْتُمْ حُسَيْنًا أَنَّهُ سَيِّدُ الْوَرَى وَكُلُّ نَبِيِّ مِّنْهُ يَنْجُو وَيُغْفَرُ
تم گمان کرتے ہو کہ حسین تمام مخلوق کا سردار ہے۔ اور ہر ایک نبی اسی کی شفاعت سے نجات پائے گا اور بخشا جائے گا
فَإِنْ كَانَ هَذَا الشَّرْكُ فِي الدِّينِ جَائِزَا فَبِاللَّغْوِ رُسُلُ اللَّهِ فِي النَّاسِ بُعْثِرُوا
پس اگر یہ شرک دین میں جائز ہوتا تو تمام پیغمبر حض لغوطور پر مبعوث شمار کئے جاتے
وَ ذَلِكَ بُهْتَانٌ وَ تَوْهِينُ شَأْنِهِمْ لَكَ الْوَيْلُ يَاغُولُ الْفَلَا كَيْفَ تَجْسُرُ ﴿۸﴾
اور یہ بہتان ہے اور انبیاء علیہم السلام کی کسر شان ہے۔ اے جنگلوں کے غول ! تجھ پر ویل! یہ تو کیا دلیری کر رہا ہے
طَلَبْتُمْ فَلَاحًا مِّنْ قَتِيلٍ بِخَيْبَةٍ فَخَيَّبَكُمْ رَبِّ غَيُورٌ مُّتَبِّرُ
تم نے اس کشتہ سے نجات چاہی کہ جو نو میدی سے مر گیا پس تم کو خدا نے جو غیور ہے ہر ایک مراد سے نومید کیا ۔ وہ خدا جو ہلاک کرنے والا ہے
وَوَاللَّهِ لَيْسَتْ فِيهِ مِنِّى زِيَادَةٌ وَعِنْدِي شَهَادَاتٌ مِّنَ اللَّهِ فَانظُرُوا
اور بخدا اُسے مجھ سے کچھ زیادت نہیں ۔ اور میرے پاس خدا کی گواہیاں ہیں ۔ پس تم دیکھ لو
وَإِنِّي قَتِيلُ الحِبِّ لكِنْ حُسَيْنُكُمْ قَتِيلُ الْعِدًا فَالْفَرْقُ أَجْلَى وَأَظْهَرُ
اور میں خدا کا کشتہ ہوں لیکن تمہارا حسین دشمنوں کا کشتہ ہے۔ پس فرق کھلا کھلا اور ظاہر ہے
حَدَرُنَا سَفَائِنَكُمْ إِلَى اَسْفَلِ الثَّرَى وَأَوْثَانَكُمْ فِي كُلِّ وَقْتِ نُكَسِّرُ
ہم نے تمہاری کشتیاں تحت الثری کی طرف اتار دیں۔ اور تمہارے بت ہر وقت تو ڑ رہے ہیں
وَوَاللَّهِ إِنَّ الدَّهْرَ فِي كُلِّ وَقُتِهِ نَصِيحٌ لَكُمْ فِي نُصْحِهِ لَا يُقَصِّرُ
اور بخدا کہ زمانہ اپنے ہر ایک وقت میں تمہیں نصیحت کر رہا ہے اور نصیحت میں کچھ قصور نہیں کرتا
اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح
تَنَاهَى لِسَانُ النَّاسِ عَنْ دَابِ فُحْشِهِمُ وَ مِقْوَلُكُمْ يَجْرِى وَلَا يَتَحَسَّرُ
تمام لوگوں نے بد زبانی کی عادت چھوڑ دی۔ اور تمہاری زبان اب تک لعنت بازی پر جاری ہو رہی ہے اور نہیں تھکتی
أَشَعُتُمْ طَرِيقَ اللَّعْنِ فِي اَهْلِ سُنَّةٍ فَاجْرَوُا طَرِيقَتَكُمْ فَإِنْ شِئْتُمُ انْظُرُوا
تم نے لعنت بازی کے طریقوں کو اہل سنت والجماعت میں شائع کر دیا۔ پس انہوں نے بھی یہ طریق جاری کر دیا ۔ اگر چاہو تو دیکھ لو
فَيَا لَيْتَ مِتُّمْ قَبْلَ تِلْكَ الطَّرَائِقِ وَلَمْ يَكُ دِينُ اللَّهِ مِنْكُمْ يُخَسَّرُ
پس کاش ! تم ان تمام طریقوں سے پہلے ہی مر جاتے ۔ اور خدا کا دین تمہارے سبب سے تباہ نہ ہوتا
جَعَلْتُمْ حُسَيْنًا اَفْضَلَ الرُّسُلِ كُلِّهِمْ وَجُزُتُمْ حُدُودَ الصِّدْقِ وَاللَّهُ يَنظُرُ
☆
تم نے حسین کو تمام انبیاء سے افضل ٹھہرا دیا اور سچائی کی حدوں سے آگے گزر گئے (اور اللہ دیکھ رہا ہے )
وَعِنْدَ النَّوَائِبِ وَالاَذِى تَذْكُرُونَهُ كَأَنَّ حُسَيْنًا رَبُّكُمْ يَا مُزَوِّرُ
اور مصیبتوں اور دکھوں کے وقت تم اسی کو یاد کرتے ہو گویا حسین تمہارا رب ہے۔اے بد بخت جھوٹ بولنے والے!
وَخَرَّتْ لَهُ أَحْبَارُكُمْ مِثْلَ سَاجِدٍ فَمَا جُرُمُ قَوْمٍ أَشْرَكُوا أَوْ تَنَصَّرُوا
اور تمہارے علماء سجدہ کرنے والوں کی طرح اس کے آگے گر گئے ۔ پس اب مشرکوں یا نصرانیوں کا کیا گناہ ہے
نَسِيتُمْ جَلَالَ اللَّهِ وَالْمَجْدَ وَالْعُلى وَمَا وِرُدُكُمْ إِلَّا حُسَيْنٌ أَتُنْكِرُ
تم
نم نے خدا کے جلال اور مسجد کو بھلا دیا۔ اور تمہارا ورد صرف حسین ہے کیا تو انکار کرتا ہے؟
فَهَذَا عَلَى الْإِسْلَامِ إِحْدَى الْمَصَائِبِ لَدَى نَفَحَاتِ الْمِسْكِ قَذْرٌ مُّقَنْطَرُ
پس یہ اسلام پر ایک مصیبت ہے ۔ کستوری کی خوشبو کے پاس گوہ کا ڈھیر ہے
وَإِنْ كَانَ هَذَا الشَّرْكُ فِي الدِّينِ جَائِزَا فَبِاللَّغْوِ رُسُلُ اللَّهِ فِي النَّاسِ بُعْثِرُوا
اور اگر شرک دین میں جائز ہے۔ پس خدا کے پیغمبر بیہودہ طور پر لوگوں میں بھیجے گئے
وَأَيُّ صَلَاحٍ سَاقَ جُنْدَ نَبِيِّنَا إِلَى حَرْبِ حِزْبِ الْمُشْرِكِينَ فَدَ مَّرُوا
اور کیا غرض تھی کہ ہمارے نبی کا لشکر مقابلہ کے لئے چلا گیا۔ مشرکوں کی لڑائی کے مقابل پر پس ان کو ہلاک کیا
حاشیہ۔ اس شعر کا یہ مطلب ہے کہ جبکہ شرک جائز تھا اور کافروں نے صرف اپنے ان معبودوں کی حمایت میں جو حسین
کی طرح غیر اللہ تھے مسلمانوں کو قتل کرنا شروع کر دیا تھا جس پر آخر مسلمانوں کو اجازت ہوئی کہ اب تم بھی ان مشرکوں کا
وَاللهُ يَنظُرُ کا ترجمہ ایڈیشن اول میں لکھنے سے رہ گیا ہے ( ناشر )
اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح
وَشَنُّوا عَلَيْهِمْ كُلَّ شَرٌّ بِمَوْطِنٍ فَصَارَ مِنَ الْقَتْلَى بَرَازٌ مُعَصْفَرُ
اور اپنی کوششوں سے خوب ان مشرکوں کو تباہ کیا لڑائی کے میدان میں۔ یہاں تک کہ اُن کشتوں سے میدان جنگ سرخ ہو گیا
وَكَمْ مِّنْ زِرَاعَاتٍ أُبِيدَتْ وَمِثْلُهَا بُيُوتٌ مَيِّتَاةٌ وَ طِرُفٌ مُّصَدِّرُ
اور بہت سی کھیتیاں تباہ کی گئیں اور گھر ویران کئے گئے اور وہ گھوڑے جو سب سے آگے نکل جاتے تھے مارے گئے
وَأُحْرِقَ مَالُ الْمُشْرِكِينَ وَحُصِّلَتْ مَغَانِمُ شَتَّى وَالْمَتَاعُ الْمُوَقَّرُ
اور مشرکوں کا گھر بار جلایا گیا اور بہت سی غنیمتیں اور بہت متاع حاصل کئے گئے
بِبَدْرٍ وَّاحَدٍ قَامَ نَوْعُ قِيَامَةٍ وَكَانَ الصَّحَابَةُ كَالَا فَانِيْنِ كُسِّرُوا
بدر میں اور اُحد کی لڑائی میں ایک قیامت برپاتھی اور اصحاب رضی اللہ عنہم شاخوں کی طرح توڑے گئے
هَمَتْ مِثْلَ جَرْيَانِ الْعُيُونِ دِمَاءُ هُمْ تَسَوَّرَ دِعْصَ الرَّمْلِ مَا كَانَ يَقْطُرُ
اور چشموں کی طرح ان کے خون رواں ہو گئے اور ان کا خون ریت کے تودہ کے اوپر چڑھ گیا
وَكَانَ بِحُرِّ الرَّمْلِ مَوْقِفُهُمْ فَهُمْ عَلَى رِسُلِهِمْ بَارَوُا عِدَاهُمْ وَجَمَّرُوا
اور خالص ریت میں ان کے کھڑے ہونے کی جگہ تھی پس انہوں نے بڑے وقار اور آرام سے دشمنوں کا مقابلہ کیا اور لڑائی پر جمے رہے)
وَ قَامُوا لِبَذْلِ نُفُوسِهِمْ مِنْ صِدْقِهِمْ عَلَى مَوْطِنٍ فِيهِ الْمَنِيَّةُ يَزْءَ رُ (۸۳)
اور اپنے صدق سے جان قربان کرنے کے لئے ایسی جگہ کھڑے ہو گئے جس میں موت شیر کی طرح غراتی تھی
وَصُبَّتْ عَلَى رَأْسِ النَّبِيِّ مُصِيبَةٌ وَدَقُوا عَلَيْهِ مِّنَ السُّيُوفِ الْمِغْفَرُ
اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے سر پر ایک مصیبت نازل ہوئی اور دشمنوں نے اس کے خود کو تلواروں سے اس کے سر میں دھنسا دیا
بقيه حاشيه
مقابلہ کرو تو اس مقابلہ کی کیا ضرورت تھی بکہ مشرکوں کو کہا چاہیے تھا کہ تم اپنے شرک میں حق پر ہو اور کلمہ
لا اله الا الله غلط ہے اب تم مہربانی کر کے جنگ چھوڑ دو اور ہمیں دکھ نہ دو۔ ہم تم سے بمقابلہ
تمہارے کوئی جنگ نہیں کرتے اور ہم مانتے ہیں کہ غیر اللہ سے مرادیں مانگنا سب سچ ہے اس پر ہمارا
کوئی اعتراض نہیں۔ منہ
اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح
عَلَى مِثْلِهَا لَمْ نَطَّلِعُ فِي مُكَلَّمٍ وَإِنْ كَانَ عِيسَى أَوْ مِنَ الرُّسُلِ أَخَرُ
ان تمام مصیبتوں کے لئے دوسرے نبی میں نظیر نہیں پائی جاتی خواہ عیسی ہو یا کوئی اور نبی ہو
فَفَكِّرُ أَهْذَا كُلُّهُ كَانَ بَاطِلًا وَمَا كَانَ شِرْكُ النَّاسِ شَيْئًا يُغَيَّرُ
پس سوچ کیا یہ تمام کار روائی باطل تھی ؟ اور شرک کوئی ایسی چیز نہیں تھی جس کو بد لایا جائے
ا لَا لَائِمِي عَارَ النِّسَاءِ اَبَالْوَفَا اِلَامَ كَفِتُيَانِ الْوَغَى تَتَنَمَّرُ
اے عورتوں کے عار ثناء اللہ ۔ کب تک مردانِ جنگ کی طرح پلنگی دکھلائے گا
أَرُدْتُ الْهَوَى مِنْ بَعْدِ سِتِّينَ حِجَّةً؟ وَذَلِكَ رَأْي لَا يَرَاهُ الْمُفَكِّرُ
کیا میں نے ساٹھ برس کی عمر کے بعد ہوا پرستی کو اختیار کیا۔ یہ تو کسی عقلمند کی رائے نہ ہو گی
اَرَيْنَاكَ آيَاتٍ فَلَا عُذْرَ بَعْدَهَا وَإِنْ خِلْتَهَا تُخْفَى عَلَى النَّاسِ تُظْهَرُ
☆
ہم تجھے ( کئی) ایک نشان دکھلاتے ہیں اور اس کے بعد کوئی عذر باقی نہ رہے گا اور اگر تو خیال کرے کہ وہ پوشیدہ رہے گا تو وہ ہرگز پوشیدہ نہ رہے گا
أَرَدْتَ بِمُدٌ ذِلَّتِي فَرَأَيْتَهَا وَمَنْ لَّا يُوَقِّرُ صَادِقًا لَّا يُوَقِّرُ
تو نے مقام مد میں میری ذلت کو چاہا پس خود ذلت اٹھائی ۔ اور جو شخص صادق کی بے عزتی کرتا ہے وہ خود بے عزت ہو جائے گا
وَكَايِنُ مِّنَ الآيَاتِ قَدْ مَرَّ ذِكْرُهَا رَأَيْتُمْ فَأَعْرَضْتُمْ وَقُلْتُمْ تُزَوِّرُ
اور بہت سے نشان ہیں جن کا ہم ذکر کر چکے ہیں۔ تم نے وہ نشان دیکھے اور انکار کیا اور کہا کہ جھوٹ بولتا ہے
فَعَنَّ لَنَا بَعْدَ التَّجَارِبِ حِيلَةٌ لِنَكْتُبَ أَشْعَارًا بِهَا الآيَ تَشْعُرُ
پس ہمارے لئے بہت تجارب کے بعد ایک حیلہ ظاہر ہوا تاہم یہ چند شعر لکھیں جن سے تمہیں یہ نشان معلوم ہو جائیں
فَهَذَا هُوَ التَّبْكِيْتُ مِنْ فَاطِرِ السَّمَا وَهَذَا هُوَ الْإِفْحَامُ مِنِّى فَفَكَّرُوا
پس اسی ذریعہ سے تمہارا منہ خدا بند کرنا چاہتا ہے اور یہی میری طرف سے اتمام حجت ہے
يستعمل لفظ كأين كما يستعمل كاين في لسان العرب منه
سہو کا تب سے کئی کا لفظ چھوٹ گیا ہے۔ اصل ترجمہ یوں ہوگا۔ ہم تجھے کئی ایک نشان دکھلاتے ہیں ۔“ (شمس)
اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح
أَثَارَتْ سَنَابِكَ طِرُفِنَا نَقْعَ فَوُجِكُمْ فَهَلْ مِنْ كَمِيٌّ لِّلْوَغَى يَتَبَخْتَرُ ﴿۸﴾
ہمارے
رے گھوڑوں کے سموں نے تمہاری خاک اڑا دی۔ پس کیا تم میں کوئی سوار ہے جو میدان میں آوے؟
اتُثْبِتُ عَظْمَةَ آيَتِي بِتَقَاعُسٍ وَقَدْ جِئْتَ مُدًّا سَاعِيًا لِّتُحَقِّرُ
کیا اب تو پیچھے ہٹنے سے میرے نشان کو ثابت کر دے گا ؟ اور تو مد میں دوڑتا ہوا آیا تھا تا میری تحقیر کرے
فَإِنْ تُعْرِضَنَّ الْآنَ يَابْنَ تَصَلُّفٍ فَهَذَا عَلَى بَطْنِ الْمُكَذِّبِ خَنْجَرُ
پس اگر اب تو نے مقابلہ سے منہ پھیر لیا۔ پس یہ طور تو مکذب کے پیٹ پر ایک تلوار ہے
وَإِنْ كُنْتَ تَخْتَارُ الْهَزِيمَةَ عَامِدًا وَتَهْوِى بِوَهْدِ الذُّلِّ عِجْرًا وَ تَحْدُرُ
اور اگر تو عمداً شکست کو اختیار کرے گا اور ذلت کے گڑھے میں عاجزی سے گر پڑے گا
فَفِيْهَا نَكَالُ الْعَلَمِينَ وَلَعْنَةٌ وَفِيهَا فَضِيحَتُكُمْ أَلَا تَتَذَكَّرُ
پس اس میں دین و دنیا کا وبال اور لعنت ہے۔ اور اس میں تمہاری رسوائی ہے۔ کیا تم خیال نہیں کرتے ؟
وَمَالَكَ لَا تَسْطِيعُ إِنْ كُنْتَ صَادِقًا لَأَهْلِ صَلَاحٍ كُلُّ أَمْرٍ مُيَسَّرُ
اور اگر تو سچا ہے تو کیوں اب تجھے مقابلہ کی قدرت نہیں ہوتی ؟ اور صادق کے لئے ہر ایک کام آسان کیا جاتا ہے
وَكُنْتَ إِذَا خُيِّرُتَ لِلْبَحْثِ وَالْوَغَا سَطَوْتَ عَلَيْنَا شَاتِمًا لِتُوَقَّرُ
اور جب تو مقام مد میں بحث کے لئے انتخاب کیا گیا۔ تو نے ہم پر حملہ کیا تا اس طرح تیری عزت ہو
لَعَمْرِي لَقَدْ شَجَّتْ قَفَاكَ رِسَالَتِي وَإِنْ مِتَّ لَا يَأْتِيكَ عَوْنٌ مُّعَزِّرُ
اور مجھے قسم ہے کہ میرے رسالہ نے تیرا سر توڑ دیا اور اب اگر تو مر بھی جائے تو تجھے وہ مدد نہیں پہنچنے کی جو تجھے عزت دے
وَكَيْفَ وَانْتُمْ قَدْ تَرَكْتُمْ مُعِينَكُمْ وَلَيْسَ لَكُمْ مَوْلًى وَمَنْ هُوَ يَنْصُرُ
اور تمہیں مدد کیونکر پہنچتی۔ تم تو خدا کو چھوڑ بیٹھے۔ اور تمہارا اب کوئی مولا نہیں جو تمہیں مدد دے
افِيكُمْ كَمِي ذُونِضَالٍ شَمَرُ دَلٌ فَإِنْ كَانَ فَلْيَحْضُرُ وَلَا يَتَأَخَّرُ
کیا تم میں کوئی سوار لڑنے والا بہادر موجود ہے؟ پس اگر ہو تو چاہیے کہ حاضر ہو جائے اور توقف نہ کرے
وَجِئْنَاكَ يَا صَيْدَ الرَّدَى بِهَدِيَّةٍ وَنُهْدِي إِلَيْكَ الْمُرْهِفَاتِ وَنَعْقِرُ
اور اے وبال کے شکار ! ہم تیرے پاس ایک ہدیہ لے کر آئے ہیں اور ہم تیز تلواروں کا یعنی لاجواب قصیدہ کا تجھے ہدیہ دیتے ہیں
اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح
۸۵) فَابْشِرُ وَبَشِّرُ كُلَّ غُولٍ يَسُبُّنِي سَيَأْتِيكَ مِنِّي بِالتَّحَائِفِ سَرُوَرُ
پس خوش ہو اور ہر ایک غول جو مجھے گالی دیا کرتا تھا اس کو بشارت دے۔ عنقریب میری طرف سے سید محمد سرور تحفہ لے کر تیرے پاس آئیں گے
وَإِنِّي أَنَا الْبَازِي الْمُطِلُّ عَلَى الْعِدَا وَإِنِّي مُعَانٌ مِّنْ مُّعِينٍ يُكَبَّرُ
اور میں وہ باز ہوں جو دشمنوں پر جاپڑتا ہے اور میں خدا تعالیٰ سے مدد دیا گیا ہوں
اَثِرُ كُلَّ شَرْقِيِّ الْبِلادِ وَغَرْبِهَا وَكُلَّ اَدِيبٍ كَانَ كَالْبَقٌ يَطْمِرُ
تو مشرق مغرب کو میرے مقابل پر برانگیختہ کر اور ہر ایک ادیب کو بلا لو جو مچھر کی طرح کودتا تھا
وَمَنْ كَانَ يَحْكِي نَاقَةً مُشْمَعِلَّةً صَغَارٌ يَمُسُّ الْقَوْمَ فَاسْعَوْا وَدَبِّرُوا
اور اس شخص کو بلا لو و تیز رو اونٹنی کے مشابہ ہو۔ قوم کو بڑی خواری پیش آئی ہے۔ دوڑو اور کچھ تدبیر کرو
وَإِنِّي لَعَمْرِ اللَّهِ لَسْتُ بِجَائِرٍ وَإِنْ كُنْتَ تَأْتِي بِالصَّوَابِ فَادْبِرُ
اور میں بخدا ظالم نہیں ہوں ۔ اگر تمہارا جواب درست ہوگا تو میں پیچھے ہٹ جاؤں گا
وَإِنْ كُنْتَ لَا تُصْغِي إِلَيْنَا تَغَافُلا تَهُدُّ وَتُلْغِى كُلَّمَا كُنتَ تَعْمُرُ
اور اگر تو نے ہمارے اس قول کی طرف توجہ نہ کی ۔ تو تو اس عمارت کو ڈھا دے گا اور بیکار کر دے گا جو تو نے بنائی تھی
الَسْتَ تَرى يَرْمِي الْقَنَا مَنْ عِنْدَكُمْ جَهُولٌ وَلَا يَدْرِي الْعُلُومَ وَاكْفَرُ
کیا تو نہیں دیکھتا کہ وہ شخص تم پر نیزے چلا رہا ہے کہ جو تمہارے نزدیک جاہل ۔ بے علم حد
فَأَيْنَ ضَرَتْ مِنْكُمْ عَلَامَةُ صِدْقِكُمْ وَاَيْنَ اخْتَفَى عِلْمٌ بِهِ كُنتَ تُكْفِرُ
پس کہاں کود کر تمہاری سچائی کی علامت چلی گئی اور کہاں وہ علم چلا گیا جس کے ساتھ تو کافر بناتا تھا
وَأَيْنَ التَّصَلُّفُ بِالْفَضَائِلِ وَالنُّهَى وَاَيْنَ بِهَذَا الْوَقْتِ قَوْمٌ وَ مَعْشَرُ
اور کہاں وہ لاف زنی ( جو ) فضیلت اور عقل کی کی جاتی تھی اور کہاں ہے اس وقت تیری قوم اور تیرا گر وہ ؟
وَأَيْنَ عَفَتْ مِنْكُمْ طَلَاقَةُ السِّنِ سَلَاطٍ عَلَيْنَا مِثْلَ سَيْفِ يُشَهَّرُ
اور کہاں نابود ہو گئی زبانوں کی چالا کی ۔ وہ زبانیں جو ہم پر تلوار کی طرح کھینچی گئی تھیں
سہو کا تب سے واکفر کا ترجمہ رہ گیا ہے۔ مکمل ترجمہ یوں ہے ۔ ” جو تمہارے نزدیک جاہل ۔ بے علم اور
کافر ہے۔“ (شمس)
اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح
وَفِي خَمْسَةٍ قَدْ تَمَّ نَظْمُ قَصِيدَتِي بَلِ الْوَقْتُ خَالِصَةً أَقَلُّ وَأَقْصَرُ
اور میرا قصیدہ پانچ دن میں ختم ہوا بلکہ اصل وقت اس سے بھی کمتر ہے یعنی تین دن
فَفَكِّرُ بِجُهْدِكْ خَمْسَ عَشْرَةَ لَيْلَةً وَنَادِ حُسَيْنَا أَوْ ظَفَرُ أَوْ أَصْغَرُ ﴿٨٢﴾
پس تو پندرہ راتیں کوشش کرتا رہ اور محمد حسین کو اور قاضی ظفر الدین اور اصغر علی کو بلالے
وَهَذَا مِنَ الآيَتِ يَا أَكْبَرَ الْعِدَا فَهَلْ أَنْتَ تَنْسِجُ مِثْلَهَا يَا مُخَسَّرُ
اور یہ خدا کا نشان ہے اے بڑے دشمن! پس کیا تو اس کی مانند بنالے گا ؟
عَلَى مَوْطِنٍ يَخْشَى الْجَبَانُ نُجَمِّرُ فَإِنْ كُنْتَ فِي شَيْءٍ فَبَادِرُ وَ نَبْدِرُ
جہاں بزدل بھاگ جاتے ہیں ہم جم کر کھڑے ہیں۔ پس اگر تو کچھ چیز ہے تو مقابلہ پر آپھر ہم دیکھ لیں گے
اتَسْتُرُ بَغْيًا بَرْقَ ايْتِ رَبِّنَا سَيُظْهِرُ رَبِّي كُلَّمَا كُنْتَ تَسْتُرُ
☆
کیا تو بغاوت کر کے نشانوں کی چمک کو پوشیدہ کرنا چاہتا ہے۔ پس میرا خدا وہ سب ظاہر کر دے گا جس کو تو چھپاتا ہے
تُرِيدُونَ ذِلَّتَنَا وَنَحْنُ هَوَانَكُمْ وَلِلَّهِ حُكْمٌ نَافِدٌ فَسَيَأْمُرُ
تم ہماری ذلت چاہتے ہو اور ہم تمہاری اور خدا کے لئے حکم نافذ ہے ۔ وہ فیصلہ کر دے گا
تَرَكْتُمُ كَلَامَ اللَّهِ مِنْ غَيْرِ حُجَّةٍ وَإِنَّ كَلَامَ اللَّهِ أَهْدَى وَأَظْهَرُ
تم نے خدا کے کلام کو بے دلیل ترک کر دیا اور خدا کا کلام اصل ہدایت اور ظاہر تر ہے
وَ يَسَّرَهُ الْمَوْلَى لِيَذَّكَّرَ الْوَرى فَلاشَكَ أَنَّ الذِّكْرَاجُلَى وَأَيْسَرُ
اور خدا نے اس کو سہل کیا تا لوگ یاد کریں ۔ پس کچھ شک نہیں کہ قرآن روشن اور آسان تر ہے
وَفِيهِ تَجَلَّتْ بَيِّنَتٌ مِّنَ الْهُدَى وَسَمَّاهُ فُرْقَانَا عَلِيمٌ مُقَدِّرُ
اور اس میں کھلی کھلی ہدایتیں موجود ہیں ۔ اور خدا نے اس کا نام فرقان رکھا ہے
اس مصرعہ میں ربنا کا ترجمہ سہو کا تب سے نہیں لکھا گیا ۔ ترجمہ یوں چاہیے تھا۔ کیا تو بغاوت کر کے ہمارے رب کے
نشانوں کی چمک کو پوشیدہ کرنا چاہتا ہے۔ (شمس)
اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح
وَ سَمَّاهُ تِبْيَانًا وَ قَوْلًا مُّفَصَّلا فَأَيَّ حَدِيثٍ بَعْدَهُ نَتَخَيَّرُ
اور اس کا نام تبیان اور قول مفصل رکھا۔ پس کس حدیث کو ہم اس کے بعد اختیار کریں
فَدَعُ ذِكْرَ بَحْثٍ فِيْهِ ظُلْمٌ وَفِرْيَةٌ وَفَكِّرُ بِنُورِ الْقَلْبِ فِيْمَا نُكَرِّرُ
پس ایسی بحث کو چھوڑ دے جس میں جھوٹ ہے۔ اور نور دل کے ساتھ ہماری باتوں میں غور کر
لَنَا الْفَضْلُ فِي الدُّنْيَا وَانْفُكَ رَاغِمٌ وَكُلُّ صَدُوقٍ لَّا مَحَالَةَ يُظْهَرُ
ہمیں دنیا میں بزرگی دی گئی اور تو ذلت میں ہے۔ اور ہر ایک راستباز انجام کا رغالب کیا جاتا ہے
﴿۷﴾ عَلَوْنَا بِسَيْفِ اللَّهِ خَصُمًا اَبَا الْوَفَا فَنُمْلِي ثَنَاءَ اللَّهِ شُكْرًا وَنَسْطُرُ
ہم نے اپنے دشمن ابوالوفا کو مار لیا۔ پس ہم خدا کی تعریف از روئے شکر کے لکھتے ہیں
اَيَزْعَمُ أَنِّي قَدْ تَقَوَّلْتُ عَامِدًا فَوَيْلٌ لَهُ يُغْوِي الْأَنَاسَ وَيَهْذُرُ
وہ گمان کرتا ہے کہ میں نے عمداً جھوٹ بنالیا۔ پس اس پر واویلا کہ لوگوں کو گمراہ اور بکواس کر رہا ہے
ارى بَاطِلا قَدْ ثَلَّمَ الْحَقُّ جُدْرَهُ فَأَضْحَى الْهُدَى مِثْلَ الضُّحَى يُتَبَصَّرُ
میں دیکھتا ہوں کہ سچائی نے باطل کی دیواروں میں سوراخ کر دیا۔ پس ہدایت روز روشن کی طرح نمایاں ہوگئی
وَإِنَّى طَبَعْتُ الْيَوْمَ نَظْمَ قَصِيدَتِي وَكَانَ إِلَى نِصْفٍ تَمَشَّى نُؤْمُبَرُ
اور آج میں نے اپنے اس قصیدہ کی نظم کو چھاپ دیا۔ اور نومبر کا مہینہ قریباً نصف گذر چکا تھا
كَذَالِكَ مِنْ شَعْبَانَ نِصْفٌ كَمِثْلِهِ فَيَا رَبِّ بَارِكُهَا لِمَنْ يَتَذَكَّرُ
اسی طرح شعبان کا بھی نصف تھا۔ پس اے میرے رب ! ان کے لئے اس کو مبارک کر جو ہدایت پر آنا چاہے
رَمَيْتُ لَا غُتَالَنُ وَمَا كُنتُ رَامِيًا وَلَكِنْ رَّمَاهُ اللَّهُ رَبِّي لِيُظْهِرُ
میں نے اس رسالہ کو تیر کی طرح چلا یا تا یک دفعہ دشمن کا کام تمام کروں ۔ اور دراصل میں نے اس کو نہیں چلایا بلکہ خدا نے چلایا تا مجھے غلبہ دے
سہو کا تب سے بِسَيْفِ اللہ کا ترجمہ رہ گیا ہے۔ مکمل ترجمہ یوں ہے ۔ ہم نے خدا کی تلوار سے اپنے دشمن ابوالوفا کو
مار دیا۔ (شمس)
اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح
وَهَذَا لِعَهْدِ قَدْ تَقَرَّرَبَيْنَنَا بِمُدِّ فَلَمْ نَنْكُثُ وَلَمْ نَتَغَيَّرُ
اور یہ قصیدہ ہم نے اس عہد کے لحاظ سے لکھا ہے جو موضع مد میں کیا گیا تھا۔ پس ہم نے عہد شکنی نہیں کی اور نہ ہم بدل گئے
نَرَى بَرَكَاتٍ نَزَّلُوهَا مِنَ السَّمَا لَنَا كَاللُّوَاقِحُ وَالْكَلَامُ يُنَضَّرُ
ہم ایک ایسی برکات دیکھ رہے ہیں جو آسمان سے ہمارے لئے اتری ہیں ۔ ان اونٹیوں کی طرح جو حمل دار ہوتی ہیں اور کلام تازہ کی گئی ہے
وَوَ اللَّهِ إِنَّ قَصِيدَتِي مِنْ مُّؤَيِّدِي فَنُثْنِي عَلَى رَبِّ كَرِيمٍ وَ نَشْكُرُ
اور بخدا! میرا قصیدہ میرے اسی خدا کی طرف سے ہے ۔ پس ہم اس کی تعریف کرتے ہیں اور شکر کرتے ہیں
وَيَارَبِّ إِنْ أَرْسَلْتَنِي مِنْ عِنَايَةٍ
اور اے میرے رب ! اگر تو نے اپنی عنایت سے مجھے بھیجا ہے
فَايِّدُ وَ كَمِّلُ كُلَّ مَا قُلْتُ وَانْصُرُ
پس تائید کر اور ہر ایک طریق جو میں نے سوچا ہے اس کو کامل کر