شکریہ و اِعتراف
دیباچہ تفسیر القرآن
صرف خدا تعالیٰ کے فیصلہ سے مل گئی ہیں بلکہ ہم یہ کام خدا تعالیٰ کے براہِ راست حکم کے ماتحت کر رہے ہیں۔اِس علمی تحفہ کے پیش کرنے کے علاوہ میںدنیا کے تمام مذاہب کے راستی پسند لوگوں سے کہتا ہوں کہ درخت اپنے پھل سے پہچانا جاتا ہے۔قرآن کریم بھی ہر زمانہ میں پھل دیتا ہے اور اس کے ساتھ تعلق رکھنے والوں پر اللہ تعالیٰ اپنا تازہ الہام نازل کرتا اوران کے ہاتھ پر اپنی قدرتوں کا اظہار کرتا رہتا ہے۔پس کیوںنہ علمی غور اور فکر کے علاوہ اس مشاہدہ کے ذریعہ سے صداقت معلوم کر لی جائے۔اگر مسیحی پوپ یا اپنے آرچ بشپوں کو اِس بات پر آمادہ کریںکہ وہ میرے مقابل پر اپنے پر نازل ہونے والا تازہ کلام پیش کریں،جو خدا تعالیٰ کی قدرت اور علم غیب پر مشتمل ہو تو دنیا کو سچائی کے معلوم کرنے میں کس قدر سہولت ہو جائے گی۔وہ پوپ اور پادری جو مسیح کی صلح کل پالیسی کو ترک کر کے عیسائی فضا کو صلیبی جنگوں پر اُکساتے رہے ہیں کیا وہ آج اس روحانی جنگ کے لئے اپنے آپ کو پیش نہیں کر سکتے۔کاش! وہ اس کے لئے تیار ہوںیا اُن کے اتباع اُنہیں اس کے لئے آمادہ کریں تو دنیا ایک لمبے روحانی مرض سے جلد نجات حاصل کرسکے اور خدا تعالیٰ کا جلال اور اس کی قدرت خارق عادت طور پر ظاہر ہو کر لوگوں کے ایمان اور روحانیت کی اصلاح کا موجب ہوں۔شکریہ و اِعتراف میں اِس دیباچہ کے آخر میںمولوی شیرعلی صاحب کی اُن بے نظیر خدمات کا اعتراف کرنا چاہتا ہوں جو انہوں نے باوجود صحت کی خرابی کے قرآن کریم کو انگریزی میں ترجمہ کرنے کے متعلق کی ہیں۔اسی طرح مولوی شیر علی صاحب اورملک غلام فرید صاحب، خان بہادر چوہدری ابوالہاشم خاں صاحب مرحوم اور مرزا بشیر احمد صاحب بھی شکریہ کے مستحق ہیں کہ اُنہوں نے ترجمہ پر تفسیری نوٹ میری مختلف تقریروں اور کتابوں اور درسوں کا خلاصہ نکال کر درج کئے ہیں۔مجھے ان انگریزی نوٹوں کے دیکھنے کا موقع نہیںملا، مگر ان لوگوں کے تجربہ اور اخلاص پر یقین کرتے ہوئے مجھے یقین ہے کہ اُنہوں نے صحیح طور پر ان مضامین کی ترجمانی کی ہوگی جو میں نے براہِ راست خدا تعالیٰ کے افضال کے ماتحت قرآن کریم سے یا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام بانی سلسلہ احمدیہ کے
افاضات سے حاصل کئے ہیں۔میں اس موقع پر قاضی محمد اسلم صاحب پروفیسر گورنمنٹ کالج لاہور اور سرمحمد ظفرا للہ خاں صاحب جج فیڈرل کورٹ آف انڈیا (حال وزیر خارجہ پاکستان) کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں، جن دونوں نے اِس دیباچہ کو انگریزی زبان کا جامہ پہنایا ہے اللہ تعالیٰ ان سب دوستوں کو اپنی برکات کے عطر سے ممسوح کرے اور دین و دنیا میں ان کا حافظ و ناصر رہے۔میں یہ بھی کہہ دینا چاہتا ہوںکہ حضرت خلیفہ اوّل (اللہ آپ سے راضی ہو) کا شاگرد ہونے کی وجہ سے کئی مضامین میری تفسیر میں لازماً ایسے آئے ہیں جو میں نے اُن سے سیکھے اِس لئے اِس تفسیر میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی تفسیر بھی، حضرت خلیفہ اوّل کی تفسیر بھی اور میری تفسیر بھی آجائے گی اور چونکہ خدا تعالیٰ نے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کو اپنی روح سے ممسوح کر کے اُن علوم سے سرفراز فرمایا تھا جو اِس زمانہ کے لئے ضروری ہیں اس لئے میں اُ مید کرتا ہوںکہ یہ تفسیر بہت سے بیماروں کو شفا دینے کا موجب ہو گی، بہت سے اندھے اس کے ذریعہ سے آنکھیں پائیںگے، بہرے سننے لگ جائیں گے، گونگے بولنے لگ جائیں گے، لنگڑے اور اپاہج چلنے لگ جائیں گے اور اللہ تعالیٰ کے فرشتے اس کے مضامین کو برکت دیں گے اور یہ اس غرض کو پورا کرے گی، جس غرض کے لئے یہ شائع کی جا رہی ہے۔اَللّٰھُمَّ اٰمِیْنَ ۱؎ تاریخ الخمیس جلد۱ صفحہ ۴۱۲ مطبوعہ بیروت ۱۲۳۸ھ ۲؎ بخاری کتاب الوحی باب کیف کان بدء الوحی … الخ ۳؎ سموئیل نمبر۱ باب ۲۵ آیت ۳۲ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۴؎ سلاطین نمبر۱ باب۱ آیت۴۸ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور۱۸۷۰ء ۵؎ تواریخ نمبر۱ باب ۱۶ آیت ۳۶ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور۱۸۷۰ء ۶؎ تواریخ نمبر۲ باب۶ آیت۴نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور۱۸۷۰ء ۷؎ زبور باب ۷۲ آیت۱۸نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور۱۸۷۰ء ۸؎ متی باب ۱۵ آیت ۲۱ تا ۲۶نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور۱۸۷۰ء
۹؎ متی باب ۷ آیت۶ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور۱۸۷۰ء ۱۰؎ گوتم سمرتی ادھیائے صفحہ ۱۲ ۱۱؎ رگوید ۱۲؎ اتھرووید۔کانڈ نمبر۴ سوکت ۲۲ منتر نمبر۷ ۱۳؎ یجروید ۱۴؎ سام وید پارٹ دوم کانڈ۹ سوکت ۳ منتر۹ ۱۵؎ سام وید پارٹ دوم کانڈ۹ سوکت ۳ منتر۸ ۱۶؎ اتھرووید۔کانڈ۱۹ سوکت ۲۸ منتر ۴ ۱۷؎ گوتم دھرم سوتر ادھیائے ۵ ۱۸؎ منودھرم شاستر ۱۹؎ یونس: ۱۷ ۲۰؎ اٰل عمران: ۱۶۵ ۲۱؎ التوبۃ: ۱۲۸ ۲۲؎ الزمر: ۷۲ ۲۳؎ الانعام: ۱۳۱ ۲۴؎ المؤمنون: ۳۳ ۲۵؎ النحل: ۹۰ ۲۶؎ ھود: ۵۱ ۲۷؎ ھود: ۶۲ ۲۸؎ ھود: ۸۶ ۲۹؎ ھود: ۶۳ ۳۰؎ ھود: ۸۸ ۳۱؎ نپولین (۱۷۶۹ء۔۱۸۲۱ء) وینڈیمیئر (Vendemiaire) کی بغاوت (۱۷۹۵ء) میں اس کے زبردست اقدام نے اِسے وقت کی اہم ترین شخصیت بنا دیا۔اطالوی مہم کے قائد کی حیثیت سے اس نے پست ہمت، فاقہ زدہ سپاہیوں کو ایک ناقابل تسخیر فوج بنا دیا۔مسلسل بروقت اقدامات سے نپولین نے افراطِ زر کا تدارک کیا۔کلیسیا سے صلح کی۔ایک نیا آئینی ضابطہ وضع کیا۔۱۸۰۴ء میں اِس نے شاہِ فرانس اور ۱۸۰۵ء میں اِس نے شاہِ اٹلی ہونے کا اعلان کیا۔۱۲۔اپریل ۱۸۱۴ء کو تخت سے دستبردار ہوا۔(اُردو جامع انسائیکلوپیڈیا جلد۲ صفحہ۱۷۰۸ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۸ء) ۳۲؎ ہٹلر (Hitler Adolf) ۱۸۸۹ء۔۱۹۴۵ء جرمنی کا آمر مطلق۔نازی پارٹی کا بانی۔پہلی عالمی جنگ کے بعد چند شورش پسندوں نے مل کر میونخ میں نازی مزدور پارٹی کی بنیاد رکھی۔۱۹۳۳ء
میں اِسے آمریت کے اختیارات سونپ دیئے گئے۔ہٹلر جرمنی کے تمام شعبوں کا مختار بن گیا۔نازی پارٹی کو کچل دیا گیا۔اِس کی پالیسیاں بالآخر دوسری عالمی جنگ پر منتج ہوئیں۔۱۹۴۱ء میں روس کے محاذ پر ہٹلر نے جنگ کی خود کمان کی۔(اُردو جامع انسائیکلوپیڈیا جلد۲ صفحہ۱۸۴۶ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۸ء) ۳۳؎ چنگیز خان (۱۱۶۷ء۔۱۲۲۷ء)۔تاتاری فاتح۔اصل نام تموجن۔باپ یکوسائی ریاستہائے متحدہ منگولیا کا رئیس تھا۔چنگیز تیرہ سال کی عمر میں باپ کا جانشین ہوا۔اِس کی ابتدائی عمر پریشانیوں اور تکلیفوں میں گزری اور رفتہ رفتہ طاقت حاصل کی۔۱۲۰۶ء میں منگولیا کی فتح مکمل کی اور قراقرم کو دارالحکومت بنایا۔۱۲۱۳ء میں شمالی چین کی تسخیر کا آغاز کیا۔۱۲۱۵ء تک اِس نے چن خاندان کی سلطنت کے بیشتر حصے پر قبضہ کر لیا۔اِس نے چند سالوں میں ہی ترکستان، افغانستان، اور ایران کو فتح کر لیا۔اس کے لشکر کا ایک حصہ جنوب مشرقی یورپ میں داخل ہو گیا۔(۱۲۱۸ء۔۱۲۲۴ء) کہتے ہیں کہ وہ ۸۴ لاکھ انسانوں کے قتل کا ذمہ دار تھا۔اعلیٰ درجہ کے متمدن شہر بُری طرح برباد کیے۔(اُردو جامع انسائیکلوپیڈیا جلد۱ صفحہ۵۲۰ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۷ء) ۳۴؎ الفاتحۃ: ۲ ۳۵؎ الناس: ۲ تا۴ ۳۶؎ متی باب۵ آیت۱۷،۱۸۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۳۷؎ متی باب۱۵ آیت ۲۴۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۳۸؎ متی باب ۱۸ آیت ۱۱۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۳۹؎ متی باب ۲۸ آیت ۱۹۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۴۰؎ متی باب ۱۹ آیت ۲۸۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۴۱؎ متی باب ۱۵ آیت ۲۴۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۴۲؎ متی باب ۱۵ آیت ۲۶۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۴۳؎ متی باب ۱۰ آیت ۵،۶۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۴۴؎ متی باب ۱۰ آیت ۲۳۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء
۴۵؎ اعمال باب۱۱ آیت ۱۹۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۴۶؎ اعمال باب ۱۱ آیت ۲،۳۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۴۷؎ الاعراف: ۱۵۹ ۴۸؎ SUK 20 ۴۹؎ SANK 21B ۵۰؎ Ab۔PN۔xxiv ۵۱؎ Apocrypha11- Esdras۔14 ۵۲؎ Apocrypha 11- Esdras۔14 ۵۳؎ استثناء باب۳۴۔آیت ۵،۶۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۷۸۰ء ۵۴؎ استثناء باب ۳۴ آیت۸۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۵۵؎ پیدائش باب۱ آیت ۲۷۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۵۶؎ پیدائش باب۲ آیت ۱۷۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۵۷؎ مسلم کتاب الایمان باب صحبۃ الممالیک ۵۸؎ مسلم کتاب الایمان باب صحبۃ الممالیک ۵۹؎ البقرۃ: ۲۴۴ ۶۰؎ خروج باب۳۲ آیت ۱ تا ۶۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء (چند الفاظ کے فرق کے ساتھ) ۶۱؎ طٰہٰ: ۹۱ ۶۲؎ الاعراف: ۸۴ ۶۳؎ پیدائش باب ۹ آیت۱۸ تا ۲۲ (مفہوماً) ۶۴؎ پیدائش باب۶ آیت۹۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۶۵؎ پیدائش باب۹ آیت ۲۵۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۶۶؎ استثناء باب ۲۵ آیت ۵،۶ (مفہوماً) ۶۷؎ متی باب ۲۱آیت۹۔برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لندن ۱۸۸۷ء
۶۸؎ متی باب ۲۷ آیت ۴۶۔برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لندن ۱۸۸۷ء ۶۹؎ یوحنا باب ۳ آیت ۲ باب۴ آیت ۳۱۔برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لندن ۱۸۸۷ء ۷۰؎ مرقس باب۵ آیت ۴۱۔برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لندن ۱۸۸۷ء ۷۱؎ اعمال باب۲ آیت ۴ تا ۱۳۔برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لندن ۱۸۸۷ء ۷۲؎ متی باب۵ آیت ۱۷،۱۸۔برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لندن ۱۸۸۷ء ۷۳؎ تفسیر ہارنجلد ۴ حصہ دوم مطبوعہ ۱۸۸۲ء ۷۴؎ تاریخ کلیسیا کتاب نمبر۳ باب۲۵ ۷۵؎ Encyclopaedia Biblica Page 4980 Vol۔IV ۷۶؎ Encyclopaedia Biblica Page 4993 Vol۔IV ۷۷؎ Encyclopaedia Brit۔Page 646 Vol۔11, ED۔12th ۷۸؎ Encyclopaedia Brit۔Page 643 Vol۔111, ED۔12th ۷۹؎ Encyclopaedia Brit۔Page 643 Vol۔111, ED۔12th ۸۰؎ مرقس باب۱۵۔آیت ۴۲ تا ۴۶۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۸۱؎ مرقس باب ۱۶ آیت ۱ تا ۶۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۸۲؎ یوحنا باب۱ آیت ۱ تا۳۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۸۳؎ یوحنا باب۱ آیت ۱ تا ۳۴ (مفہوماً) ۸۴؎ دبدہ: شک و شبہ، تذبذب، وہم، پریشانی، گھبراہٹ ۸۵؎ متی باب۱ آیت ۱ تا ۱۶۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۸۶؎ متی باب۳۷ آیت ۵۱ تا۵۳۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۸۷؎ الشعراء: ۴ ۸۸؎ لوقا باب۷ آیت ۳۶ تا۳۸۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء (مفہوماً) ۸۹؎ پچ: طرف داری، حمایت ۹۰؎ ادھیائے ۱ شلوک ۱۱
۹۱؎ اتھرووید کانڈ نمبر۱۹ سوکت ۲۷ منتر۷ ۹۲؎ پیدائش باب۱۲ آیت۲،۳۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء (مفہوماً) ۹۳؎ پیدائش باب۱۳ آیت۱۵۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۹۴؎ پیدائش باب۱۷ آیت ۹ تا ۱۱۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۹۵؎ پیدائش باب۱۷ آیت ۱۴۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۹۶؎ پیدائش باب۱۷ آیت ۱۶۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۹۷؎ پیدائش باب۱۷ آیت ۱۹۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۹۸؎ پیدائش باب۱۷ آیت ۲۰۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۹۹؎ پیدائش باب۱۷ آیت ۱۸۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۰۰؎ پیدائش باب۱۷ آیت ۲۰،۲۱۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۰۱؎ پیدائش باب ۲۱ آیت۱۳۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۰۲؎ پیدائش باب۲۱ آیت ۱۷،۱۸۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۰۳؎ پیدائش باب ۲۱ آیت ۲۰،۲۱۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۰۴؎ زبور باب۳۷ آیت۲۹۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۰۵؎ استثناء باب۱۸۔آیت۱۵۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۰۶؎ استثناء باب۱۸ آیت۱۸ تا ۲۰۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۰۷؎ متی باب ۵ آیت ۱۷،۱۸۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۰۸؎ گلتیوں باب۳ آیت ۱۲،۱۳۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۰۹؎ زبور باب ۱۳۲ آیت۱۱ یرمیاہ باب۲۳ آیت۵۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۱۰؎ یوحنا باب۱۶ آیت ۱۲،۱۳۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۱۱؎ المزمل: ۱۶ ۱۱۲؎ مرقس باب۸ آیت۲۷ تا ۳۰۔۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۱۳؎ وقدکان فریق منھم یسمعون کلام اللّٰہ (البقرۃ: ۷۶)
۱۱۴؎ المائدۃ: ۶۸ ۱۱۵؎ المائدۃ: ۴ ۱۱۶؎ استثناء باب۱۸ آیت ۱۸ تا ۲۰۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۱۷؎ المائدۃ: ۶۸ ۱۱۸؎ الجن: ۲۷،۲۸ ۱۱۹؎ استثناء باب۱۸ آیت۲۰۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۲۰؎ استثناء باب ۳۳ آیت ۲۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۲۱؎ خروج باب ۱۹ آیت ۲۰۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۸۰ء ۱۲۲؎ پیدائش باب۲۱ آیت ۲۰،۲۱۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۲۳؎ پیدائش باب۲۱ آیت۱۳۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۲۴؎ پیدائش باب۱۷ آیت ۲۰۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۲۵؎ پیدائش باب۲۵ آیت ۱۳ تا ۱۶۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء (مفہوماً) ۱۲۶؎ یسعیاہ باب۲۱ آیت ۱۳ تا ۱۷۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۲۷؎ حبقوق باب۳ آیت ۳ تا۷۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۲۸؎ بخاری کتاب الصلٰوۃ باب قول النبی ﷺجعلت فی الارض … (الخ) ۱۲۹؎ غزل الغزلات باب۵ آیت ۱۰ تا ۱۶۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۳۰؎ غزل الغزلات باب۵ آیت۹۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۳۱؎ غزل الغزلات باب۴ آیت ۱۶۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۳۲؎ غزل الغزلات باب۱ آیت ۵،۶۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۳۳؎ غزل الغزلات باب۱ آیت ۶۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۳۴؎ غزل الغزلات باب۲ آیت ۷۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۳۵؎ یسعیاہ باب۴ آیت ۱ تا۴۔۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۳۶؎ یسعیاہ باب۵ آیت ۲۶ تا ۳۰۔۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۳۷؎ الاعراف: ۱۵۹ ۱۳۸؎ التوبۃ: ۱۰۰ ۱۳۹؎ الاحزاب: ۲۴ ۱۴۰؎ گردباد: پھرنے والی ہوا۔ہوا جس میںغبار ملا ہوا ہو۔بگولا
۱۴۱؎ العٰدیٰت: ۲تا۶ ۱۴۲؎ الروم: ۴۲ ۱۴۳؎ الطلاق: ۱۱،۱۲ ۱۴۴؎ یسعیاہ باب۸ آیت ۱۳ تا۱۷۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۴۵؎ متی باب۵ آیت ۱۷،۱۸۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۴۶؎ مرقس باب۲ آیت ۱۹،۲۰۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۴۷؎ یسعیاہ باب ۹ آیت ۶،۷۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۴۸؎ متی باب۲۷ آیت ۴۱،۴۲۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۴۹؎ متی باب۲۷ آیت ۴۴۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۵۰؎ متی باب ۲۶ آیت ۵۶۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۵۱؎ متی باب۲۱ آیت ۴،۵۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۵۲؎ لوقا باب ۲۳ آیت ۱ تا۳۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۵۳،۱۵۴؎ متی باب۲۱ آیت ۳۳ تا ۴۳۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء(مفہوماً) ۱۵۵؎ المجادلۃ: ۱۳ ۱۵۶؎ الشوری: ۳۹ ۱۵۷؎ کنز العمال جلد۵ صفحہ۶۴۸ مطبوعہ حلب ۱۹۷۱ء+ ازالۃ الخلفاء عن خلافۃ الخلفاء ۱۵۸؎ استثناء باب۱۸ آیت ۱۸۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۵۹؎ الانفال: ۱۸ ۱۶۰؎ فتح: ۱۱ ۱۶۱؎ سبا: ۲۹ تا۳۱ ۱۶۲؎ السجدۃ: ۶ ۱۶۳؎ السیرۃ الحلبیۃ جلد۳ صفحہ۸۹۔مطبوعہ مصر ۱۹۳۵ء+ یوسف: ۹۳ ۱۶۴؎ یسعیاہ باب۱۹ آیت ۲۱ تا ۲۵۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۶۵؎ یسعیاہ باب۶۲۔آیت۲۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۶۶؎ یسعیاہ باب۶۵ آیت۱۵۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۶۷؎ الحج: ۷۹ ۱۶۸؎ دانی ایل باب۲ آیت۳۱ تا۳۵۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۶۹؎ گلادے: کیچڑ، مٹی، گارا
؎ دانی ایل باب۲ آیت ۳۷ تا ۴۵۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۷۱؎ متی باب۲۱ آیت ۳۳ تا ۴۲۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء(مفہوماً) ۱۷۲؎ یوحنا باب۱ آیت ۲۰،۲۱۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء(مفہوماً) ۱۷۳؎ یوحنا باب۱ آیت ۲۵۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۷۴؎ متی باب ۱۱ آیت۱۴۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۷۵؎ لوقا باب ۲۴ آیت ۴۹۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۷۶؎ یوحنا باب ۱۴ آیت ۲۶۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۷۷؎ استثناء باب۱۸ آیت ۱۸۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۷۸؎ یوحنا باب۱۶ آیت ۷ تا ۱۴۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۷۹؎ النساء: ۱۵۸ تا ۱۶۱ ۱۸۰؎ المائدہ: ۱۱۷ تا ۱۱۹ ۱۸۱؎ اعمال باب۳ آیت ۲۱ تا ۲۴۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور۱۸۷۰ء ۱۸۲؎ استثناء باب۱۸ آیت ۲۲۔نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور ۱۸۷۰ء ۱۸۳؎ دُبْدَھا: تذبذب، شکر، شُبہ، پس و پیش، وہم، وسوسہ ۱۸۴؎ مسند احمد بن حنبل جلد۶ صفحہ۹۱ مطبوعہ بیروت ۱۳۱۳ھ ۱۸۵؎ السیرۃ الحلبیۃ جلد۱ صفحہ۱۵۴ مطبوعہ مصر ۱۹۳۲ء ۱۸۶؎ سیرت ابن ہشام جلد۲ صفحہ۲۹،۳۰ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء ۱۸۷؎ اسد الغابۃ جلد۲ صفحہ۲۲۵ مطبوعہ ریاض ۱۲۸۵ھ ۱۸۸؎ بخاری کتاب بدء الوحی باب کیف کان بدء الوحی …(الخ) ۱۸۹؎ العلق: ۲ تا۶ ۱۹۰،۱۹۱؎ بخاری کتاب بدء الوحی باب کیف کان بدء الوحی (الخ) ۱۹۲؎ السیرۃ الحلبیۃ جلد۱ صفحہ۳۰۸ تا۳۱۰ مطبوعہ مصر ۱۹۳۲ء ۱۹۳تا۱۹۵؎ یسعیاہ باب۲۸ آیت۱۲،۱۳۔برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لندن ۱۸۸۷ء ۱۹۶؎ سیرت ابن ہشام جلد۱ صفحہ۳۳۹،۳۴۰ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء
۱۹۷؎ اسد الغابۃ جلد۴ صفحہ۴۴ مطبوعہ ریاض ۱۲۸۶ھ ۱۹۸؎ سیرت ابن ہشام جلد۱ صفحہ۳۴۲۔مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء ۱۹۹،۲۰۰؎ اسد الغابۃجلد۵ صفحہ۴۸۱مطبوعہ ریاض ۱۲۸۰ھ ۲۰۱؎ السیرۃ الحلبیۃ جلد۱ صفحہ۳۳۴ مطبوعہ مصر ۱۹۳۲ء ۲۰۲؎ بخاری کتاب مناقب الانصار باب اسلام ابی ذر الغفاری ۲۰۳؎ بخاری کتاب المناقب باب قول النبیﷺ لوکنت متخذًا خلیلا ۲۰۴؎ بخاری کتاب الصلٰوۃ باب المراؑ ۃُ تطرح عن المصلی (الخ) ۲۰۵؎ تَبَخْتُرْ: ناز سے چلنا، غرور سے چلنا، غرور، تکبر، فخر، اِترانا ۲۰۶؎ سیرت ابن ہشام جلد۱ صفحہ ۳۱۱،۳۱۲ مطبوعہ مصر۱۹۳۶ء ۲۰۷؎ سیرت ابن ہشام جلد۱ صفحہ ۲۸۴،۲۸۵۔مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء ۲۰۸؎ السیرۃ الحلبیۃ جلد۱ صفحہ۳۶۱۔مطبوعہ مصر ۱۹۳۲ء ۲۰۹؎ اسد الغابۃ جلد۳ صفحہ۳۸۵،۳۸۶۔مطبوعہ ریاض ۱۲۸۶ھ ۲۱۰؎ (خون کے) تراڑے:فوارے (خون کا تیزی سے بہنا) ۲۱۱؎ طٰہٰ: ۱۵،۱۶ ۲۱۲؎ اسد الغابۃ جلد۴ صفحہ۵۵۔مطبوعہ ریاض ۱۲۸۶ھ ۲۱۳؎ سیرت ابن ہشام جلد۲ صفحہ۱۴ تا ۱۷۔مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء ۲۱۴؎ السیرۃ الحلبیۃ جلد۱ صفحہ۳۹۱۔مطبوعہ مصر ۱۹۳۲ء ۲۱۵؎ بخاری کتاب بدء الخلق باب حدیث الغار ۲۱۶؎ سیرت ابن ہشام جلد۲ صفحہ۶۲،۶۳۔مطبوعہ مصر۱۹۳۶ء ۲۱۷؎ سیرت ابن ہشام جلد۲ صفحہ۶۱،۶۲۔مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء ۲۱۸؎ طبقات ابن سعد جلد۱ صفحہ۲۱۲۔مطبوعہ بیروت ۱۹۸۵ء ۲۱۹؎ Life of Mohammad by Willium Muir P۔112,113 Printed Edinburgh 1923۔۲۲۰؎ بخاری باب ہجرۃ النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم
۲۲۱؎ سیرت ابن ہشام جلد۲ صفحہ۷۰ تا ۷۵۔مطبوعہ مصر۱۹۳۶ء ۲۲۲؎ سیرت ابن ہشام جلد۲ صفحہ۷۶۔مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء ۲۲۳؎ سیرت ابن ہشام جلد۲ صفحہ۳۶ تا ۳۸۔مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء ۲۲۴؎ الروم: ۳ تا ۷ ۲۲۵؎ طٰہٰ: ۱۲۴ تا۱۲۶ ۲۲۶؎ الحاقۃ: ۳۹ تا ۵۳ ۲۲۷؎ سیرت ابن ہشام جلد۲ صفحہ۹۷۔مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء ۲۲۸؎ سیرت ابن ہشام جلد۲ صفحہ۱۰۹،۱۱۰۔مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء ۲۲۹؎ سیرت ابن ہشام جلد۲ صفحہ۸۴،۸۵۔مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ ۲۳۰؎ سیرت ابن ہشام جلد۲ صفحہ۹۰۔مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء ۲۳۱؎ بخاری باب ہجرۃ النبی ﷺ ۲۳۲؎ السیرۃ الحلبیۃ جلد۲ صفحہ۴۱۔مطبوعہ مصر ۱۹۳۵ء+ بخاری باب مناقب المہاجرین ۲۳۳؎ السیرۃ الحلبیۃ جلد۲ صفحہ۳۱۔مطبوعہ مصر ۱۹۳۵ء ۲۳۴؎،۲۳۵؎ السیرۃ الحلبیۃ جلد۲ صفحہ۴۸۔مطبوعہ مصر ۱۹۳۵ء+ بخاری باب ھجرۃ النبیؐ ۲۳۶؎ سیرت ابن ہشام جلد۲ صفحہ۱۳۷۔مطبوعہ مصر۱۹۳۶ء ۲۳۷؎ شرح مواہب اللدنیہ جلد۱ صفحہ۳۵۹۔مطبوعہ مصر ۱۳۲۵ھ ۲۳۸؎ سیرت ابن ہشام جلد۲ صفحہ۱۴۰،۱۴۱۔مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء ۲۳۹؎ السیرۃ الحلبیۃ جلد۲ صفحہ۸۶،۸۷۔مطبوعہ مصر۱۹۳۵ء ۲۴۰؎ بخاری باب ہجرۃ النبیﷺ+ زرقانی جلد۱ واقعۃ ہجرۃ ۲۴۱؎ مسلم کتاب فضائل الصحابۃ ۲۴۲؎ بخاری باب ہجرۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم + زرقانی جلد۱ ۲۴۳؎ مسلم کتاب فضائل الصحابۃ باب فی فضل سعد بن ابی وقاص ۲۴۴؎ ابوداؤد کتاب الخراج والفئی باب فی خبر النفیر ۲۴۵؎ ترمذی کتاب البروالصلۃ باب ماجاء فی مؤاساۃ… الخ ۲۴۶؎ سیرت ابن ہشام جلد۲ صفحہ۱۴۷ تا۱۵۰۔مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء