دعوتُ الامیر

دعوت الامیر

دعوة الامیر
||
مؤلّفه
امام جماعت احمدیه

نام کتاب:
دعوة الامیر
مصنف:
سابقہ تین اشاعتیں :
حضرت مرزا بشیر الدین محموداحم خلف المسیح الثانی رضی اللهعه
$2000 $ 1988۔, 1979
69
اشاعت ھذا ( انڈیا ) جنوری 2017 ء
تعداد
مطبع:
ناشر
1000
فضل عمر پرنٹنگ پریس قادیان
نظارت نشر و اشاعت قادیان
ضلع گورداسپور، پنجاب،انڈیا،143516
Name of the Book:
Author:
| Dawat-ul-Ameer
Hazrat Mirza Bashiruddin Mahmood
Ahmad Khalifatul Masih 2ndra
| Previous Three editions: | 1979 ,1988 ,2000
| Present edition (India): January 2017
Quantity:
Printed at:
Published by:
1000
Fazl-e-Umar Printing Press Qadian
| Nazarat Nashr-o-lsha'at Qadian
Dist; Gurdaspur, Punjab, India,
143516

(ٹائٹیل پیج باراول)
هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُوْلَهُ بِالْهُدَى وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ
تحف الملوک
الحمد الله
مجلد سوم از کتاب تحفته الملوک
مُسَمًّى بِهِ
دعوة الامير
اعنی مکتوب حضرت حاجی میرزا بشیر الدین محمود احمد ید اللہ تعالیٰ بنصر و اهریز
اِمَامِ جَمَاعَتِ أَحْمَدِيَّة
بخدمت عالی
شاہِ والا جاہ امیر امان اللہ خان بالقابه
فرمانروائے دولت مستقله افغانستان و ممالک محروسه

فہرست مضامین ” دعوۃ الامیر مکتوب بنام امیر امان اللہ خان بادشاہ افغانستان
نمبر شمار
۲
२
۶
1۔11
۱۲
۱۳
۱۴
مرتبہ حضرت مولانا جلال الدین صاحب شمس)
مکتوب لکھنے کی دو غرضیں
مضمون
جماعت کا نام جماعت احمد یہ رکھے جانے کی وجہ
”اسلام“ نام کے متعلق یسعیاہ نبی کی پیشگوئی
فتویٰ منہ کی بات پر لگایا جاتا ہے نہ کہ دل کے خیالات پر
عقائد جماعت احمدیہ
ہمارا دوسرے لوگوں سے اختلاف
صفحہ
२
3
₹
۱۴
مخالفوں کے اس اعتراض کا جواب کہ حضرت مسیح ناصری علیہ السلام کو وفات یافته ۱۴
ماننے سے ہم اُن کی ہتک کرتے ہیں
قرآن مجید سے وفات مسیح علیہ السلام کا ثبوت
احادیث سے وفات مسیح علیہ السلام کا ثبوت
وفات مسیح علیہ السلام پر صحابہ کا اجماع
اہل بیت نبوی کا وفات حضرت مسیح علیہ السلام پر اتفاق
مخالفین کے اس اعتراض کا جواب کہ ہم ایک امتی کو مسیح موعود مانتے ہیں
حضرت مسیح ناصری علیہ السلام کی دوبارہ واپسی سے اللہ تعالیٰ کی قدرت اور آنحضرت
صلی اللہ علیہ وسلم کی قوت قدسیہ پر حرف آتا ہے
۱۷
۲۲
۲۵
۲۹
}
آنے والا سیح امت محمدیہ میں سے ہونا تھا اور مہدی اور مسیح ایک ہی فرد کے دو نام ہیں ۳۶
۳۸
لفظ نزول کے معنے
۱۵

صفحه
と
۴۴
۵۰
۵۱
۵۲
۵۵
۵۸
۶۶
45
۶۷
۶۹
۸۸
۹۴
۹۶
۹۸
۱۰۴
١١٢
۱۱۳
۱۲۰
۱۲۳
۱۲۴
نمبر شمار
۱۸
۱۹
۲۰
و
مضمون
آنے والے کا نام عیسی ابن مریم کیوں رکھا گیا
۱ اس اعتراض کا جواب کہ ہم سلسلہ وحی اور سلسلہ نبوت کو جاری سمجھتے ہیں
آیت خاتم النبیین کی تفسیر
انى أخر الانبیاء کا صحیح مطلب
حدیث لا نبی بعدی کے معنے
۲۱ قرآن مجید سے بقائے نبوت کا ثبوت
۲۲
حقیقت جہاد۔احمدی جہاد کے منکر نہیں
۲۳ حضرت میرزاغلام احمد علیہ الصلوۃ والسلام کا دعویٰ
۲۴ آپ کے دعوے کے دلائل
۲۵ | پہلی دلیل۔ضرورتِ زمانہ
}
۲۶
دوسری دلیل۔شہادت حضرت سید الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم
۲۷ مسیح موعود و مہدی مسعود کے زمانہ کی علامات
۲۸ مسیح موعود کے زمانے کے مذہبی حالات
۲۹
۳۰
۳۱
اندرونی مذہبی حالت (مسلمانوں کی مذہبی حالت)
اخلاقی حالت
علمی حالت
حمد فی حالت
۳۲
۳۳
۳۴
جسمانی حالت
نسلی تناسب
۳۵ تعلقات مابین

نمبر شمار
۳۶ مالی حالت
۳۷ سیاسی حالت
۳۸ زمینی تغیرات
۳۹ فلکی علامات
۴۰
تیسری دلیل نفس ناطقه
ز
مضمون
صفحه
۱۲۵
۱۲۷
۱۳۲
۱۳۲
۱۳۹
۴۱
۴۲
۴۳
چوتھی دلیل۔غلبہ اسلام برادیان باطلہ
پہلا حملہ مسیحی مذہب پر وار
۱۵۱
۱۵۵
تمام مذاہب کیلئے ایک ہی ہتھیار۔ظہور مصلح آخر الزمان کے متعلق انبیاء علیہم السلام ۱۵۸
کی پیشنگوئیاں
۴۴ وحربه
دوسر احمله وحر بہ سکھوں پر اتمام حجت
۱۶۲
۴۵ تیسرا حملہ ( حربہ ) مختلف مذاہب اور اُن کے انبیاء کے متعلق اسلام کے نقطۂ نظر کا ۱۶۴
اظہار
۴۶ چوتھا حملہ (حربہ ) رائج الوقت علم کلام کی تبدیلی اور مناظرین کو اپنا دعوئی اور اس کی
دلیل اپنی ہی آسمانی کتاب سے پیش کرنے کی دعوت
۴۷
۴۸
پانچواں حملہ ( حربہ ) تقرب الی اللہ کو کچے مذہب کی کامل پیروی کا قطعی ویقینی نتیجہ
ہونے کے لحاظ سے پیش کر کے تمام مذاہب موجودہ میں سے صرف اسلام کے سچا
مذہب ہونے کا اثبات
پانچویں دلیل تجدید دین
۴۹ مسلمانوں کے توحید کے خلاف مشرکانہ خیالات کی تردید
۵۰ ملائکہ کے متعلق مسلمانوں کے غلط خیالات کی تردید
۱۷۰
۱۷۲
122
۱۸۳
۱۸۸

صفحه
۱۹۰
۱۹۷
۲۰۲
۲۰۸
۲۱۰
۲۱۷
۲۲۹
۲۳۱
۲۴۰
۲۴۷
نمبر شمار
ح
مضمون
۵۱ قرآن کریم کے متعلق مسلمانوں کے غلط عقائد کی تردید
قرآن کریم اور حدیث کے مراتب کی تعیین اور قرآن شریف کا تفوق
۵۲
۵۳
انبیاء علیہم السلام کے متعلق مسلمانوں کے غلط خیالات کی تردید
بعث بعد الموت اور جنت و دوزخ کے متعلق صحیح عقائد کا بیان
۵۵ عملی حصہ کے متعلق مسلمانوں کے افراط و تفریط کی اصلاح
۵۶
۵۷
۵۸
۵۹
چھٹی دلیل۔نصرت الہی
پانچ باتیں جو جھوٹے مدعی میں کبھی جمع نہیں ہوسکتیں
ساتویں دلیل۔دشمنوں کی ہلاکت
آٹھویں دلیل۔سجدہ ملائکہ
نویں دلیل۔علوم آسمانی کا انکشاف
قرآن مجید کے متعلق ان گیارہ اصولی علوم کا بیان جو اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح موعود ۲۵۴
علیہ الصلوۃ والسلام کو عطا فرمائے
دسویں دلیل۔پیشگوئیاں
۲۷۰
ا۔صاحبزادہ حضرت مولوی عبد اللطیف صاحب اور مولوی عبد الرحمن صاحب کے ۲۷۲
شہید کئے جانے کی پیشگوئی
۲۔سلطنت ایران میں انقلاب ہونے کے متعلق پیشگوئی
۳۔آتھم کے متعلق پیشگوئی
۴۔امریکہ کے جھوٹے مدعی نبوت“ جان الیگزنڈر ڈوئی کے متعلق پیشگوئی
۵ لیکھرام کے متعلق پیشگوئی
۶۔شہزادہ دلیپ سنگھ کے متعلق پیشگوئی
۲۸۱
۲۸۴
۲۹۲
٣٠٦
۶۰
۶۱
۶۲

نمبر شمار
۶۳
۶۴
صفحہ
مضمون
ے۔طاعون کے متعلق پیشگوئی
۸۔زلزلہ عظیمہ کے متعلق پیشگوئی
۹۔جنگ عظیم کے متعلق پیشگوئی
۱۰۔قادیان کی ترقیات کے متعلق پیشگوئی
۱۱۔نصرت مالی کے متعلق پیشگوئی
۱۲۔ترقیات جماعت احمدیہ کے متعلق پیشگوئی
۳۱۳
۳۳۵
۳۳۹
۳۴۷
گیارھویں دلیل۔اللہ تعالیٰ اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حضرت مسیح ۳۵۱
موعود علیہ الصلوۃ والسلام کا عشق
بارھویں دلیل۔حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی قوت احیاء
تتمه
۳۶۶
۳۷۵

ذ
بسم الله الرحمن الرحيم
دعْوَةُ الأمير
یہ کتاب حضرت امیر المؤمنین ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے امیر امان اللہ خاں
کے لئے اُس زمانے میں بطور اتمام حجت بصورت مکتوب تحریر فرمائی تھی جبکہ وہ فرمانروائے
افغانستان تھے۔تا وہ بھی اس نعمت سے متمتع اور اس فائدے میں شریک ہو جائیں جو اللہ
تعالیٰ نے اپنے فضل و رحم سے اس زمانے میں آسمان سے نازل فرمایا ہے۔یہ کتاب
لا جواب اب سے پہلے سات بار شائع ہو چکی اور اب آٹھویں بار شائع کی جارہی ہے۔اس کتاب میں حضرت امیر المؤمنین نے عقائد جماعت احمد یہ بیان فرماتے ہوئے
معاندین سلسلہ عالیہ احمدیہ کے تمام چیده و مایہ ناز اعتراضات کے ایسے مُسکت اور تسلی بخش
جوابات تحریر فرمائے ہیں جو حق پسند طالبانِ تحقیق کو مطمئن و مسرور اور معاندین کو مبہوت و
مفرور بنادینے والے ہیں اور اس میں بانی جماعت احمدیہ کی صداقت پر بکثرت دلائلِ
ساطعہ اور براہین قاطعہ کے ساتھ ایسے دلکش و دل نشین پیرایے میں بالتفصیل بحث فرمائی
گئی ہے جو آپ ہی اپنی نظیر ہے اس لحاظ سے یہ کتاب احمد یہ لٹریچر میں ایک خاص اہمیت
رکھتی ہے۔اس کتاب مستطاب میں شہادت سرور انبیاء کے زیر عنوان مسیح موعود و مہدی
مسعود کے زمانے کی اُن علامات کا ذکر بڑی تفصیل سے فرمایا گیا ہے جو آج سے قریباً چودہ
ا۔اس سے قبل نویں بار 1929 ء میں شائع ہوئی تھی اب دسویں بار شائع ہو رہی ہے۔صفدر حسین عباسی

سو سال پہلے حضرت نبی کریم علیہ التحیۃ والسلام نے اللہ تعالیٰ عالم الغیب والشہادۃ سے علم
پا کر بیان فرمائی تھیں جن میں مسلمانوں کی موجودہ دینی ، اخلاقی اور سیاسی تنزل و کمزوری
اور مخالفین اسلام کی ماڈی قوت و طاقت اور ظاہری عظمت و برتری کی تصویر کچھی ہوئی ہے
اس حصہ کو پڑھ کر ایک طرف تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا من جانب اللہ ہونا آفتاب عالم
تاب کے مانند روشن و درخشاں نظر آتا ہے اور دوسری طرف دل اس یقین سے معمور ہو جاتا
ہے کہ حضرت سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے جو یہ خوشخبری دی ہے کہ اسلام کا دوبارہ احیاء
و عروج اور اُس کی بے نظیر ترقیات مسیح موعود و مہدی مسعود کے ذریعے ہوں گی حضور انور کی
یہ پیشگوئی بھی ضرور بالضرور پوری ہوگی۔یہ وہی کتاب دافع حجاب ہے جو بہت سے لوگوں کی ہدایت کا موجب ہونے کے
علاوہ خان فقیر محمد خان مرحوم سپر نٹنڈنٹ انجینیئر صوبہ سرحد کے بھی سلسلہ عالیہ احمدیہ میں
داخل ہونے کا جبکہ آپ لنڈن میں تھے باعث بنی۔آپ ۱۹۱۰ ء میں لنڈن گئے تھے،
وہاں انگریزوں کے ظاہری کر و فر اور ماڈی قوت و طاقت کے مشاہدے نے آپ کو ایسا
مرعوب کر دیا کہ آپ اسلام کے آئندہ عروج سے بالکل مایوس ہو گئے اور اسلام کا مستقبل
آپ کو نہایت تیر و تار نظر آنے لگا۔اسی دوران میں آپ نے یہی کتاب ”دعوۃ الا میرے نکالی
جو آپ کے برادر معظم محمد اکرم خان صاحب احمدی نے سفر لنڈن کے وقت چند اور کتابوں
کے ساتھ آپ کے بیگ میں رکھدی تھی۔آپ نے اس کا مطالعہ شروع کر دیا اور جب
”شہادۃ سرور انبیاء کے زیر عنوان موجودہ زمانے کے متعلق حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ
وسلم کی وہ پیشگوئیاں پڑھیں جن میں طاغوتی طاقتوں کے عروج اور مسلمانوں کے زوال
کے بعد پھر مسلمانوں کے عروج اور غلبے کی بشارتیں تھیں تو آپ کا دل اس یقین سے بھر گیا

ز
کہ اسلام کا مستقبل تیر و تار نہیں بلکہ نہایت روشن اور شاندار ہے اور یہ اطمینان ہو جانے پر
کہ اسلام کا یہ عروج حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے خدام ہی کے ذریعے ہوگا
آپ شرف بیعت حاصل کر کے سلسلہ عالیہ احمدیہ میں داخل ہو گئے اور روز بیعت سے لیکر
یوم وفات تک اس کی ہرندا پر جوشِ دل اور بشاشت رُوح سے لبیک کہتے رہے۔فجزاه الله
تعالى أحسن الجزاء
غرض یہ کتاب دلائل صداقت مسیح موعود اور رڈ اوہام معاندین میں ایک نہایت
جامع اور مؤثر کتاب ہے۔ذی مقدرت احباب کا فرض ہے کہ وہ بکثرت اس کی اشاعت
فرمائیں اور اپنے ان عزیزوں اور دوستوں کو جو بوجہ ناواقفیت ابھی تک سلسلہ عالیہ احمدیہ
سے علیحدہ ہیں بطور تحفہ یا برائے چندے بغرض مطالعہ دیں۔تا وہ بھی ان انعامات الہیہ کے
مستحق بنیں جو سلسلہ میں داخل ہونے والوں کے ساتھ خاص ہیں۔خاکسار
جلال الدین شمس

آج 10 میں سے 10 باقی