فہرست مضامین
اسلام اور عصر حاضر کے مسائل کا حل
3
7
10
11
13
27
28
30
36
39
41
22222222
فہرست مضامین
ا۔مذاہب عالم کے مابین امن و آشتی اور ہم آہنگی
مذہبی اقدار کو فضول اور غیر ضروری سمجھ لیا گیا ہے
انبیاء ہر قوم میں مبعوث ہوتے رہے ہیں
بلحاظ منصب تمام انبیاء برابر ہیں
کیا منصب میں برابری کے باوجود انبیاء کے مقام ومرتبہ میں فرق ہو سکتا ہے؟
نجات پر کسی ایک مذہب کی اجارہ داری نہیں ہوسکتی
مذاہب کے مابین ہم آہنگی اور باہمی احترام کا فروغ
مذہب کے عالمگیر ہونے کا نظریہ
اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے
اشاعت دین کے ذرائع۔جبر کی بکلی نفی
کون سا مذ ہب باقی رہے گا؟ ( بقائے اصلح )
آزادی تقریر
آزادی کی حدود
مذہبی نقدس کی پامالی
مذاہب کا باہمی تعاون
حاصل بحث
۲۔معاشرتی امن
عصر حاضر کا معاشرتی نظام
دو قسم کے معاشرتی ماحول
مادہ پرست معاشرہ کا انجام
43
44
52
53
61
65
70
71
vii
73
77
79
94
98
100
104
105
110
111
122
127
130
132
134
135
138
142
157
161
164
165
166
حیات بعد الموت کا انکار
مادہ پرست معاشرہ کی چار خصوصیات
اعمال کی جوابدہی کا تصور
اسلامی معاشرہ کا مخصوص ماحول
اسلامی معاشرہ کے بنیادی اصول
عفت اور پاکدامنی
پر دہ اور اس کی حقیقت
حقوق نسواں کے ایک نئے دور کا آغاز
عورتوں کے لئے مساوی حقوق
تعدد ازدواج
عمر رسیدہ افراد کی دیکھ بھال
مستقبل کی نسلیں
بے مقصد اور فضول مشاغل کی حوصلہ شکنی
خواہشات پر قابو پانا
عہد و پیمان اور معاہدات کا احترام
برائی کا خاتمہ۔ایک اجتماعی ذمہ داری
اوامر نواہی
اسلام نسل پرستی کورڈ کرتا ہے
۳۔معاشرتی اقتصادی امن
سرمایہ دارانہ نظام سوشلزم اور اسلام میں معاشی انصاف کا تصور
تنگ دستی کے باوجود اعلیٰ مقاصد کے لئے خرچ کرنا
غرباء کے لئے خرچ کرنا
شکر گزاری کا جذبہ
viii
170
172
175
176
176
177
179
180
181
186
186
191
195
195
195
197
298
199
203
205
209
209
214
نیکی کے اجر کی توقع کسی انسان سے نہ رکھنا
بھیک مانگنا
مالی قربانی کے لئے طیب مال کی شرط
خدا کے راستہ میں اعلانیہ اور پوشیدہ خرچ
معاشرتی ذمہ داریاں
تاریخ اسلام کا ایک واقعہ
خدا کی عطا کردہ سب نعمتوں میں سے خرچ کرنا
خدمت خلق
شراب نوشی اور جوئے کی ممانعت
شراب نوشی کے باعث ہونے والی اموات
شراب نوشی کے باعث ہونے والے سالانہ اقتصادی نقصانات
۴۔اقتصادی امن
سرمایہ دارانہ نظام، اشتراکیت اور اسلام کا اقتصادی فلسفہ
سرمایہ دارانہ نظام
سائینٹفک سوشلزم
اسلامی نظریہ
سرمایہ دارانہ معاشرہ کی چارخصوصیات
دنیا کا بدلتا ہوا اقتصادی نظام
اسلام کا اقتصادی نظام
زكوة
سود کی ممانعت
برطانیہ میں شرح سود کا مسئلہ
سود کے دیگر نقصانات
ix
221
223
226
227
228
229
229
234
236
237
237
240
245
257
253
257
258
262
264
265
266
269
271
X
سود۔امن کے لئے ایک خطرہ
دولت کے انبار لگانے کی ممانعت
سادہ طرز زندگی
شادی و بیاہ کے اخراجات
غرباء کی دعوت قبول کرنا
کھانے پینے میں اعتدال
قرض کا لین دین
معاشی طبقاتی فرق
اسلام کا قانون وراثت
رشوت کی ممانعت
تجارتی ضابطہ اخلاق
بنیادی ضروریات زندگی
عبادت معاشرتی وحدت کا ایک ذریعہ
عالمی ذمہ داریاں
۵۔قومی اور بین الاقوامی سیاسی امن
اسلام کسی سیاسی نظام کو کلیۂ رد نہیں کرتا
بادشاہت
جمہوریت کیا ہے؟
جمہوریت کا اسلامی تصور
اسلامی جمہوریت کے دوستون
مشاورت
اسلامی حکومت کیا ہے
ملائیت
274
276
281
285
287
295
299
302
303
305
307
307
308
313
کیا مذہب کا وفادار مملکت کا غدار ہوسکتا ہے؟
کیا صرف مذہب ہی کو قانون سازی کا حق حاصل ہے؟
اسلام اور ریاست
بین الاقوامی تعلقات کی بنیاد کامل انصاف پر ہے
اقوام متحدہ کا کردار
۶۔انفرادی امن
مسابقت في الخيرات
اعزہ و اقرباء کے ساتھ محبت
خدمت خلق
رضائے باری تعالیٰ کا حصول
لوگوں کے دکھ درد سے ہمیشہ باخبر رہنا
محبت و شفقت کا وسیع دائرہ
تخلیق انسانی کا مقصد
اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر کوئی امن نصیب نہیں ہو سکتا۔xi
60-9
و و یک =
909-690-
أشْهَدُ أَنْ لَّا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لا شَريكَ لَهُ وَاشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَ رَسُوله -
أَمَّا بَعْدُ فَأَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطنِ الرَّحِيم - بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِيْن الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ O مُلِكِ يَوْمِ الدِّينِ 0
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ إِيَّاكَ نَسْتَعِيْن 0 اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيم 0
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِينَ
صدر گرامی قدر جناب ایڈورڈ مار ٹیمر صاحب، مہمانان کرام و خواتین و حضرات!
میں آپ سب صاحبان علم و دانش کا شکر گزار ہوں کہ آپ آج کی تقریب میں
شمولیت کے لئے تشریف لائے۔آج میں جس موضوع پر خطاب کرنا چاہتا ہوں وہ
میرے لئے ایک چیلنج کی حیثیت رکھتا ہے۔یہ ایک بہت وسیع اور ہمہ جہت
مضمون
ہے۔مجھے ڈر ہے کہ شاید اس محدود وقت میں اس موضوع کا حق ادا نہ ہو سکے۔تاہم
میں دو بنیادی سوالات اٹھا کر اپنے اس خطاب کا آغاز کرتا ہوں۔پہلا سوال تو یہ ہے کہ اس جدید دور کے وہ کون سے مسائل ہیں جو ہمارے لئے
چیلنج بنے ہوئے ہیں۔اور دوسرا یہ کہ مذہب ان حالات میں ہماری کیا راہنمائی کرسکتا ہے؟
دور حاضر کا سب سے اہم مسئلہ امن و آشتی کا فقدان ہے۔مادی ترقی کے لحاظ
سے بحیثیت مجموعی آج کا انسان بہت بلند مقام تک جا پہنچا ہے۔یہ وہ ہمہ جہت ترقی
ہے جو زندگی کے تمام شعبوں میں سائنس اور ٹیکنالوجی کی حیرت انگیز ترقی کے باعث
ممکن ہوئی ہے۔اس سائنسی ترقی کے ثمرات اس دور میں بالخصوص ان ممالک کے
حصہ میں آئے ہیں جو پہلی اور دوسری دنیا کے ممالک کہلاتے ہیں۔تاہم تیسری دنیا
کے ممالک نے بھی ایک حد تک ان سے فائدہ اٹھایا ہے۔یہاں تک کہ سائنسی ترقی
1
کی روشنی دنیا کے ان تاریک ترین خطوں تک بھی جا پہنچی ہے جہاں آج بھی لوگ
قدیم زمانے جیسے حالات میں زندگی بسر کر رہے ہیں مگر ان تمام ترقیات کے باوجود
آج کا انسان حقیقی خوشی اور اطمینان سے محروم ہے۔بے چینی اضطراب اور خوف کی
کیفیت بڑھتی جا رہی ہے۔ایک غیر یقینی مستقبل کے مہیب سائے گہرے ہوتے
جارہے ہیں۔ماضی سے جو کچھ انسان کو ورثہ میں ملا ہے اس پر سے اعتماد اٹھ رہا
ہے۔بے اطمینانی ہے کہ بڑھتی ہی چلی جارہی ہے۔اسلام کے لغوی معنی امین کے ہیں۔اگر دیکھا جائے تو اس ایک لفظ میں اسلام کی
جملہ تعلیمات کمال خوبصورتی اور جامعیت کے ساتھ جھلکتی نظر آتی ہیں۔بلاشبہ اسلام
امن کا مذہب ہے۔اس کی تعلیمات انسانی آرزوؤں اور دلچسپیوں کے سب دائروں
میں امن کی ضمانت دیتی ہیں۔چنانچہ آج کے خطاب کے لئے میں نے بعض ایسے امور کو منتخب کیا ہے جن کے
بارہ میں دنیا کو راہنمائی کی اشد ضرورت ہے اور وہ امور یہ ہیں:
ا۔مذاہب عالم کے مابین امن و آشتی اور ہم آہنگی۔۲۔معاشرتی امن۔۳۔معاشرتی اقتصادی امن۔-۴- اقتصادی امن۔۵۔قومی اور بین الاقوامی سیاسی امن۔۶۔انفرادی امن۔2