باب چہارم: ان شہادتوں کے بیان میں جو تاریخی کتابوں سے ہم کو ملی ہیں
مسیح ہندوستان میں
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
باب چهارم
ان شہادتوں کے بیان میں جو تاریخی کتابوں سے ہم کو ملی ہیں
چونکہ اس باب میں مختلف قسم کی شہادتیں ہیں اس لئے
صفائی ترتیب کے لئے ہم اس کو کئی فصل پر منقسم کر دیتے ہیں
اور وہ یہ ہیں۔
پہلی فصل
ان شہادتوں کے ذکر میں جوان اسلامی کتابوں سے
لی گئی ہیں جو حضرت مسیح علیہ السلام کی سیاحت
کو ثابت کرتی ہیں ۔
مسیح ہندوستان میں
کتاب روضة الصفا جو ایک مشہور تاریخی کتاب ہے اس کے صفحہ ۱۳۰۔
۱۳۱ ۱۳۲ ۱۳۳ ۱۳۴ ۱۳۵ میں بزبان فارسی وہ عبارت بھی ہے۔ ت لکھی ہے جس کا خلاصہ ترجمہ ہم لکھی ۔
ذیل میں لکھتے ہیں ۔ اور وہ یہ ہے :۔
حضرت عیسی علیہ السلام کا نام مسیح اس واسطے رکھا گیا کہ وہ سیاحت بہت
کرتے تھے ایک پشمی طاقیہ ان کے سر پر ہوتا تھا اور ایک پشمی کرتہ پہنے رہتے تھے۔
آج 10 میں سے 10 باقی