سرورق

کلام محمود مع فرہنگ

Kalam-e-Mehmood
with Glossary
A collection of Urdu Poems of
Hadhrat Mirza Basheer-ud-din
Mahmood Ahmad (1889-1965)
Khaleefatul Masih II
Published by:
Publication
o۔84
20 فروری 1886 کی پیشگوئی پسر موعود کے
مطابق آپ کی ولادت 12 جنوری 1889 کو
قادیان میں ہوئی۔آپ نے 1900 میں انجمن
تشحید الا ذبان کی بنیا د ر تھی۔1906 میں مجلس
معتمدین کے ممبر بنائے گئے۔اسی سال جلسہ سالانہ
میں تقریر کی اور رسالہ تشحیذ الا ذبان جاری کیا۔1912 میں حج کی سعادت حاصل ہوئی۔1913
میں اخبار الفضل جاری فرمایا۔14 مارچ 1914
کو آپ کا انتخاب بطور خلیفہ اسیح الثانی ہوا۔آپ
نے 1944 میں مصلح موعود ہونے کا اعلان فرمایا۔آپ نے 1919 میں انجمن میں نظارتیں۔1922 میں مجلس شور کی اور لجنہ اماءاللہ کا قیام
فرمایا۔1928 میں جامعہ احمدیہ، 1938 میں
خدام الاحمدیہ اور 1940 میں انصار اللہ اور اطفال
الاحمدیہ کا قیام فرمایا۔تحریک جدید 1934 میں اور
وقف جديد 1957 میں جاری فرمائی۔آپ نے
اپنے 52 سالہ دور خلافت میں 100 سے زائد
تحریکات جاری فرمائیں۔46 ممالک میں
احمدیہ تبلیغی مرکزوں کا قیام اور 311 بیوت تعمیر
کروائیں۔164 مربیان سلسله بیرون ممالک
گئے۔16 زبانوں میں قرآن کا ترجمہ۔24
ممالک میں تعلیمی ادارے۔28 دینی مدارس اور
17 ہسپتال کا قیام ہوا۔40 کے قریب اخبارات و
رسائل جاری ہوئے۔آپ کی تصنیفات کی تعداد
225 ہے۔تفسیر کبیر 10 تنیم جلدوں پر
مشتمل
ہے۔جماعت پر آپ کا تیم احسان 1948 میں
مرکز احمدیت ربوہ کا قیام ہے۔تقسیم ہند اور آزادی
کشمیر کے موقع پر شاندار ملی خدمات کی توفیق
پائی۔آپ نے اپنی تصنیفات کی صورت میں علمی
خزانہ چھوڑا جواب انوار العلوم کے نام سے متعدد
جلدوں میں شائع ہور یا ہے۔7/8 نومبر 1965
کی درمیانی شب اپنے نفسی نقطہ آسمان کی طرف
اٹھائے گئے اور بہشتی مقبرہ ربوہ میں مدفون ہیں۔

حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد
المصلح الموعود خلیفہ ایسیح الثانی

آج 10 میں سے 10 باقی