یاد ایام کہ تھے ہند پر اندھیر کے سال
کلام محمود مع فرہنگ
4
یاد ایام کہ تھے ہند پر اندھیر کے سال ہر گلی کوچہ پڑا ہر شہر یہ آیا تھا وبال
روز روشن میں لٹا کرتے تھےلوگوں کے مال دل میں اللہ کا تھا خوف نہ حاکم کا خیال
ہر طرف شور و فغاں کی ہی صدا آتی تھی
سخت سے سخت دلوں کو بھی جو تڑپاتی تھی
رحم کرنا تو کجا ظلم ہوا تھا پیشہ لوگ بھولے تھے کہ ہے نام مروت کی کا
گم
چار سُو ملک میں تھا ہو رہا شور و غوغا بلکہ سچ ہے کہ نمونہ وہ قیامت کا تھا
کبھی آتا نہ کوئی دوست کسی دوست کے کام
دل سے تھا محو ہوا مہر و محبت کا نام
سلطنت میں بھی تری نزیل کے نمایاںتھے نشاں صاف
ظاہر تھا کہ ہے چند دنوں کی مہماں
قاضی موفتی بھی کھوبیٹھے تھے اپنا ایماں رحم وانصاف
کے وہ نام سے ہی تھے انجاں
سےبھی
ایسے لوگوں سے تھا انصاف
کا پا نا معلوم
خیال انصاف
کا تھا جن کے دلوں سے معدوم
افسر فوج لڑائی کے فنوں میں پچوپٹ منہ سے جو بات نکل جائے پھر اس پچھی ہٹ
رہتی آپس میں بھی ہر وقت تھی اُن کی کھٹ پٹ تھے وہ بتلاتے مراک دوسرے کو ڈانٹ ڈپٹ
4
پر کوئی موقع لڑائی کا جو آ جاتا تھا
ہر کوئی صاف وہاں آنکھیں چھرا جاتا تھا
سلطنت کچھ تو انہی باتوں سے بے جان ہوئی کچھ لٹیروں نے غصب کر دیا آفٹ ڈھائی
اک طرف مرہٹوں کی فوج سے لڑنے کو کھڑی دُوسری جاپہ ہے کھو نے بھی شورش کردی
چاروں اطراف میں پھیلا تھا غرض اندھیرا
شکریاس نے ہر سمت سے تھا آگھیرا
لڑتے بھڑتے ہیں آپس میں امیر اور دیا کیوں پیس گھن کی طرح ساتھ غریب او فقیر
یں
مدعائن کا توڑنے سے ہے لیس تاج و سر پر ہاتھ میں یاروں کے رہ جائے گی خالی کفگیر
سریر
ان غریبوں کو امیروں نے ڈبویا افسوس
بات تو بہت چکی اس پر کریں کیا افسوس
الغرض چکین کلیجے کو نہ دل کو آرام رات کا فکر لگا رہتا تھا سب کو میر شام
صبح کو خوف
کہ ہو آج کا کیسا انجام رات دن کاٹتے اس طرح سے تھے وہ ناکام
دل سے ان کے یہ نکلتی تھیں دُعائیں دن رات
یا الہی تیرے فضلوں کی ہو ہم پر برسات
5
اُن پہ ڈالی گئی آخر کو تلطف کی نظر میں کا فور اڈا دل سے جو تھا خوف وخطر
یک قلم من سے موقوف ہوئے شورش و شر نہ تو رنتزین کا رہا کھٹکا نہ چوروں کا ڈر
بھائے رکھے گئے واں مرہم کا فوری کے
دیے جاتے تھے جہاں زخم جگر کے چور کے
قوم انگلش نے دیا آکے سہارا ہم کو بحجر افکار کے ہے پار اُتارا ہم کو
ورنہ صدموں نے تو تھا جان سے مارا ہم کو آگے مشکل تھا بہت کرنا گوارا ہم کو
پسند کی ڈوبی ہوئی گشتی ترائی اُس نے
ملک کی بگڑی ہوئی بات بنائی اُس نے
رحم وہ ہم پر کئے جن کی نہیں کچھ گنتی جن میں سے ایسے بڑی مذہبی ہے آزادی
ساتھ لائے یہ ہزاروں نئی ایجادیں بھی جو نہ کانوں تھیں سنی اور نہ آنکھوں دیکھی
عدل وانصاف میں وہ نام کیا ہے پیدا
آج ہر ملک میں جس کا کہ سجا ہے ڈیکا
شیرو بکری بھی ہیں اک گھاٹ پہ پانی پیتے نہیں ممکن کہ کوئی ترچھی نظر سے دیکھے
ایک ہی جا پہ ہیں سب
رہتے مجھسے اور کھلے کیا مجال اُن سے کسی کو بھی جو صدمہ پہنچے
CO
سب جو آپس میں ہیں یوں ہو رہے شیر وشکر
اس لیے ہے کہ نظر سب پہ ہے اُن کی یکسر
ہند میں ریل اُنھوں نے ہی تو جاری کی ہے آمد ورفت میں میں سے بہت آسانی ہے
صیغہ ڈاک کو اُنھوں نے ہی ترقی دی ہے ملک میں چاروں طرف تار بھی پھیلائی ہے
تاکہ انصاف کے پانے ہیں نہ ہو کچھ دقت
منصفوں اور جوں تک
کی بھی کی ہے کثرت
علم کا نام و نشاں یاں سے بیٹا جاتا تھا شوق پڑھنے کا دلوں میں سے اُٹھا جاتا تھا
کوئی عالم کبھی اس ملک میں آجاتا تھا دیکھ کر اس کا یہ حال
اشک کہا جاتا تھا
یہ وہ بیمار تھا جس کو سبھی رو بیٹھے تھے
ہاتھ سب اس
کی شفایابی سے دھو بیٹھے تھے
پر وہ رب جس نے کہ سب کچھ ہی کیا ہے پیدا نہ تو ہے باپ
کسی کا نہ کسی کا بیٹا
سارے گندوں سے ہے پاک اور ہے واجد یکتا نہ وہ تھکتا ہے نہ سوتا ہے نہ کھاتا پیتا
رحم کرتا ہے ہمیشہ ہی وہ ہم بندوں پر
کرسٹی عدل پر بیٹھے گا جو روز محشر
7
جو کہ قادر ہے جسے کچھ بھی نہیں ہے پروا ٹھیک کردے اسے دم میں کہ ہوجو کچھ بگڑا
دیکھ کر اپنی یہ حالت اسے جب حکم آیا دیکھو انگلینڈ سے اس قوم کو یاں سے آیا
جس نے آتے ہی وہ نقشہ ہی بدل ڈالا ہے
جس جگہ خار تھا اب واں پہ گل لالہ ہے
سے ہر جگہ تعلیم کے جاری ہیں کیسے شہروں اور گاؤں میں سکول بکثرت کھوئے
کالجوں کے بھی ہیں شہروں میں کھلے دروازے ہر جگہ ہوتے ہیں اب
علیم و ہنر کے چرچے
کام وہ کر کے دکھایا کہ بجو ناممکن تھا
آئے جب ہندیں وہ کیا ہی مُبارک دن تھا
قوم انگلش اتری ہر فرقے پر سے ایک نظر اس لیے مجھ پر ہیں ناز ہے سب سے بڑھ کر
تھا سیما بھی تو پیدائش وقت قیصر زندگی چھوٹے بڑے چین سے کرتے تھے بستر
اب مکرر جو ہے پھر وقت مسیحا آیا
قیصر روم کا کیوں ثانی نہ پیدا ہوتا
ابن مریکہ سے ہے جس طرح یہ عالی رتبہ قیصر ہند بھی ہے قیصر روما سے بڑا
مصطفے کا یہ غلام اور وہ غلام مروستی دیکھ لو کس کا ہے دونوں میں سے جب بالا
وُہ
00
8
اخبار بدر جلد 5 - 14 جون 1906ء
6
قیصر روم کے محکوم تھے اک دو ھو بے
تاج انگلشیہ یہ ممکن نہیں سُورج ڈوبے
حق سے محمود بس اب اتنی دُعا ہے میری جس نے ہم کو کیا خوش رکھے اسے وہ راضی
فتح و نصرت کی نہیں روزی پہنچے خوشی دور ہو دین میں ہے ان کی جو یہ گمراہی
دینِ اسلام میں اب ان
کی سمجھ میں آجائے
بات یہ کچھ بھی نہیں رحم اگر وہ فرمائے