وه قصیدہ میں کروں وصفِ مسیحا میں رقم
کلام محمود مع فرہنگ
6
وہ قصیدہ میں کروں وصف مسیحا میں رقم
فخر سمجھیں جسے لکھنا بھی مرے دست و قلم
ئیں وہ کامل ہوں کہ سُن لے مرے اشعار گوگر
پھینک دے جام کو اور چومے مرے پاؤں کو حجم
میں کسی بحر میں دکھلاؤں جو اپنی تیزی
عرفی و ذوق کے بھی دست و زُباں ہو دیں
کھولتا ہوں میں زباں وصف میں اُس کے یارو
جس کے اوصاف حمیدہ نہیں ہو سکتے رقم
جان ہے سارے جہاں کی وہ شہر والا جاہ
منبع جود وسخا ہے وہ میرا ابر گرم
وہ نصیبا ہے ترا اے میرے پیارے عیسی
فخر سمجھیں تری تقلید کو ابنِ مریم
فیض پہنچانے کا ہے تُو نے اٹھایا بیڑا
لوگ بھولے ہیں ترے وقت میں نام حائم
14
تائج اقبال کا سر پر ہے مُزین تیرے
نصرت وفتح کا اُڑتا ہے ہوا میں پرچم
شان و شوکت کو تری دیکھ کے حاد و شریر
خُونِ دل پیتے ہیں اور کھاتے ہیں وہ غصہ وغم
کون سا مولوی ہے جو نہیں دشمن تیرا
کون ہے جو کہ یہودی علما سے ہے
کم
کون سا چھوڑا ہے حیلہ تیری رسوائی کا
ہر جگہ کرتے ہیں یرحق میں ترے سب وشتم
پر تری پشت پہ وہ ہے جسے کہتے ہیں خُدا
جس کے آگے ہے ملائک کا بھی ہوتا سر
خم
جب کیا تجھ پر کوئی حملہ تو کھائی ہے شکست
مار وُہ اُن کو پڑی ہے کہ نہیں باقی دم
میٹ گیا تیری عداوت کے سبب سے پیارے
کوئی لیتا نہیں اب دہر میں نام آتھم
15
بھنبھناہٹ جو اُنھوں نے یہ لگا رکھتی ہے
چیز کیا ہیں یہ مخالف تو ہیں کیشہ سے بھی کم
کر نہیں سکتے یہ کچھ بھی تیرا اے شاہ جہاں!
ہفت خواں بھی جو یہ بن جائیں تو تو ہے رستم
چرخ نیلی کی کمر بھی تیرے آگے ہے ختم
رفیل کیا چیز ہیں اور کس کو ہیں کہتے منیفم
جس کا جی چاہے مقابل پہ ترے آدیکھے
دیکھنا چاہتا ہے کوئی اگر ملک عدم
حیف ہے قوم ترے فعلوں پر اور عقلوں پر
دوست ہیں جو کہ ترے اُن پہ تو کرتی ہے ستم
ہائے اُس شخص سے تو بغض و عداوت رکھے
رات دن جس کو لگا رہتا ہے تیرا ہی غم
نام تک اُس کا بیٹا دینے میں ہے تو کوشاں
اس کا ہر بار مگر آگے ہی پڑتا ہے قدم
16
دیکھ کر تیرے نشانات کو اسے مہدی وقت
آج انگشت بدندان ہے سارا عالم
مال کیا چیز ہے اور جاں کی حقیقت کیا ہے
آبرو تجھ پر فدا کرنے کو تیار ہیں ہم
غرق ہیں بحر معاصی میں ہم اسے پیارے میسیح!
پار ہو جائیں اگر تو کرے کچھ ہم پہ گرم
آج دُنیا میں ہر اک سُو ہے شرارت پھیلی
پھنس گئی پنجہ شیطاں میں ہے نسلِ آدم
اب ہنسی کرتے ہیں احکام الہی سے لوگ
نہ تو اللہ ہی کا ڈر ہے نہ عشبی کا غم
کوئی اتنا تو بتائے یہ اکڑتے کیوں ہیں
بات کیا ہے کہ یہ پھرتے ہیں نہایت خیم
بات یہ ہے کہ یہ شیطاں کے فسوں خوردہ ہیں
ان کے دل میں نہیں کچھ خوف خدائے کائم
17
اپنی کم علمی کا بھی علم ہے کامل اُن کو
ڈالتے ہیں انہیں دھوکے میں مگر دام و درم
صاف ظاہر ہے جو آتی ہے یہ آواز صریہ
ان کے حالات کو لکھتے ہوئے روتا ہے حکم
یاں تو اسلام کی قوموں کا ہے یہ حال ضعیف
اور وال کفر کا لہراتا ہے اُونچا پریم
لاکھوں انسان ہوئے دین سے بے دیں بہنہات
آج اسلام کا گھر گھر میں پڑا ہے ،ائم
گفر نے کر دیا اسلام کو پامال غضب
شرک نے گھیر لی توحید کی جا وائے ستم
ایسی حالت میں بھی نازل نہ ہو گر فضل خدا
کفر کے جب کہ ہوں اسلام پر حملے یتیم
جس طرف دیکھئے دُشمن ہی نظر آتے ہیں
کوئی مونس نہیں دُنیا میں نہ کوئی ہمدم
18
دین اسلام کی ہر بات کو جھٹلائیں غوی
احمد پاک کے حق میں بھی کریں سب وشتم
عاشق احمد و دلداده مولائے کریم
حسرت ویاس سے مر جائیں یہ چشم پرنکنم
ہ وہ غیور خُدا کب اسے کرتا ہے پسند
دینِ احمد ہو تباہ اور ہو دشمن خُرم
اپنے وعدے کے مطابق تجھے بھیجا اُس نے
اُمت خیر ال پر ہے کیا اُس نے گرفم
تیرے ہاتھوں سے ہی دقبال کی ٹوٹے گی کمر
شرک کے ہاتھ ترے ہاتھ سے ہی ہوویں گے قلم
دخیل کا نام و نشاں دہر سے مٹ جائے گا
خل اسلام میں آ جائے گا سارا عالم
جو کہ ہیں تاریع شیطاں نہیں ان کی پروا
ایک ہی حملے میں مٹ جائے گا سب اُن کا بھرم
19
جب کہ وہ زلزلہ جس کا کہ ہوا ہے وعدہ
ڈال دے گا تیرے آغداء کے گھروں میں پائم
تب انھیں ہو گی خبر اور کہیں گے بہات
ہم تو کرتے رہے ہیں اپنی ہی جانوں پر شم
تیری سچائی کا دنیا میں بجے گا ڈنکا
بادشاہوں کے ترے سامنے ہوں گے سنٹر
ختم
تیرے اغداء جو ہیں دوزخ میں جگہ پائیں گے
پر جگہ تیرے مُریدوں کی تو ہے باغ ارم
انتیجا ہے مری آخر میں یہ اے پیارے میستم
حشر کے روز تو محمود کا بنیو بندم
اخبار بدر - جلد 5 - 6 ستمبر 1906ء
20
20