جدھر دیکھو ابر گنہ چھا رہا ہے
کلام محمود مع فرہنگ
8
جدھر دیکھو ابر گنہ چھا رہا ہے گناہوں میں چھوٹا بڑا مُبتلا ہے
میرے دوستو شرک کو چھوڑ دو تم کہ یہ سب بلاؤں سے بڑھ کر کہلا ہے
یہ دم ہے غنیمت کوئی کام کر لو کہ اس زندگی کا بھروسا ہی کیا ہے
یہ
محمد یہ ہو جان قرباں ہماری کہ وہ کوئے دلدار کا رہنما ہے
غَضَبْ ہے کہ یوں شرک دُنیا میں پھیلے مرا سینہ جلتا ہے دل پھینک رہا ہے
دنیا
خدا کے لیے مرد میداں بنو تم کہ اسلام چاروں طرف سے گھرا ہے
تم اب بھی نہ آگے بڑھو تو غضب ہے کہ دشمن ہے بے کی تمھارا خُدا ہے
خُدا
بجا لاؤ احکام احمد خُدا را ذراسی بھی گریم میں بوئے وفا ہے
صداقت کو اب
بھی نہ جانا تو پھر کب؟ کہ موجود اک ہم میں مرد خُدا ہے
تری عقل کو قوم کیا ہو گیا ہے اُسی کی ہے بدخواہ جو کر نہنما ہے
وہ اسلام دنیا کا تھا جو مُحافظ وُہ خود آج مُختاج امداد کا ہے
بپا کیوں ہوا ہے یہ طوفاں یکا یک بتاؤ تو اس بات کی وجہ کیا ہے
یہی ہے کہ گمراہ تم ہو گئے ہو نہ پہلا سا علم اور نہ وہ انتقا ہے
اگر رہنما اب بھی کوئی نہ آئے تو سمجھو کہ وقت آخری آگیا ہے
23
و
ہمیں ہے اسی وقت ہادی کی حاجت ہی وقت رک کر نہنا چاہتا ہے
یہ ہے دوسری بات مانو نہ مانو مگر حق تو یہ ہے کہ وہ آگیا ہے
اُٹھو اس کی انداد کے واسطے تم حمیت کا یارو ہی مقتضا ہے
اٹھو دیکھو اسلام کے دن پھرے ہیں کہ نائب محمد کا پیدا ہوا ہے
محبت سے کہتا ہے وہ تم کو ہر دم اُٹھو سونے والو کہ وقت آگیا ہے
دم و غم اگر ہو کسی کو تو آئے وہ میداں میں ہر اک کو لکارتا ہے
ہر اک دشمن دیں کو ہے وہ بلاتا کہ آؤ اگر تم میں کچھ بھی حیا ہے
اگر حیا
مقابل میں اس کے اگر کوئی آئے نہ آگے بچے گا نہ اب تک بچا ہے
مسیحا و مهدی دوران آخر وہ جس کے تھے تم منتظر آگیا ہے
تم
قدم اس کے ہیں شرک کے سر کے اوپر حکم ہر طرف اس کا لہرا رہا ہے
خُدا ایک ہے اُس کا ثانی نہیں ہے کوئی اس کا ہمسر بنانا خطا ہے
نہ باقی رہے شرک کا نام تک بھی
خُدا سے یہ محمود میری دُعا ہے
24
24
* 1906
اخبار بدر جلد 5 14 اکتوبر