ہر چار سو ہے شہرہ ہوا قادیان کا

کلام محمود مع فرہنگ

11
ہر چار سُو ہے شہرہ ہوا قادیان کا منگن ہے جو کہ مہدی آخر زمان کا
سُو
آئیں گے اب سیخ دوبارہ زمیں پہ کیوں نظارہ بھا گیا ہے اُنھیں آسمان کا
عیسی تو تھا خلیفہ موسی او جاہلو! تم سے بتاؤ کام ہے کیا اُس جوان کا
تم امت محمد خير النسل سے ہو ہے لعلف وفضل تم یہ اُسی مہربان کا
کہتے ہیں وہ امام تمھارا تھیں سے ہے جو ہے بڑی ہی شوکت وجبروت و شان کا
پہنچے گا جلد اپنے کیے کی سزا کو وہ اب بھی گماں جو ہد ہے کسی بد گمان کا
ہاں ہو نہ مانے احمد مرسل کی بات بھی کیا اعتبار ایسے شقی کی زبان کا
سچ سچ کہو ندا سے ذرا ڈر کے دو جواب کیا تم کو انتظارنہ تھا پاسبان کا
آب آگیا تو آنکھیں چراتے ہو کس لیے کیوں راستہ ہو دیکھ رہے آسمان کا
جس نے خُدا کے پاس سے آنا تھا آچکا تو آ کے بوسہ سنگ در آستان کا
اسلام کو اُسی نے کیا آگے پھر درست ہو کر کس طرح سے ادا مہربان کا
سینہ سپر ہوا یہ مقابل میں کفر کے خطرہ نہ مال کا ہی کیا اور نہ جان کا
توحید کا سبق ہی جو تعلیم شرک ہے ہاں کفر ہے بتانا اگر حق بیان کا
31

تو ایسے شرک پر ہوں فدا مال و آبرو اور ایسا کفر روگ بنے میری جان کا
اے قوم کچھ تو عقل و خرد ے بھی کام لے لیتی ہے جس سے مردہ ہے کیسی شان کا
سے
گو لاکھ تو مقابلہ اس کا کرے مگر بیکا نہ ہال ہو گا کوئی اس جوان کا
اے دوستو جو حق کے لیے رنج سہتے ہو یہ رنج و درد وغم ہے فقط درمیان کا
کچھ پاس نا امیدی کو دل میں جگہ نہ دو اب جلد ہو چکے گا یہ موسم خران کا
اب اس کے پورا ہوتے ہی آجائے گی بہار وعدہ دیا ہے حق نے تمھیں جس نشان کا
چاہا اگر خدا نے تو دیکھو گے جلد ہی چاروں طرف ہے شور بپا الامان کا
کافر بھی کہہ اٹھیں گے کہ سچا ہے وہ بزرگ دعوی کیا ہے میں نے سینح الزمان کا
محمود کیا بعید ہے دل پر جو قوم کے
نالہ اشتہ کرے یہ کسی نوحہ خوان کا
اخبار بد ر جلد 6 - 14 مارچ 1907 ء
32

آج 10 میں سے 10 باقی