یوں الگ گوشتہ ویراں میں جو چھوڑا ہم کو
کلام محمود مع فرہنگ
13
یوں الگ گوشتہ ویراں میں جو چھوڑا ہم کو نہیں معلوم کہ کیا قوم نے سمجھا ہم کو
کل تک تو یہ نہ چھوڑے گا کہیں کا ہم کو آج ہی سے جو لگا ہے غم فردا ہم کو
ہے خدا کی ہی عنائیت پہ بھروسا ہم کو نہ عبادت کا نہ ہے نھد کا دعویٰ ہم کو
دردِ الفت میں مزہ آتا ہے ایسا ہم کو کہ شفایابی کی خواہش نہیں اصلا ہم کو
مجھ پہ رحمت ہو خُدا کی کہ مسیحا تو نے رشتہ اگفت وحدت ہیں ہے باندھا ہم کو
اپنا چہرہ کہیں دکھلائے وہ رب العزت مدتوں سے ہے یہی دل میں تمنا ہم کو
گالیاں دشمن دیں تم کو جودیتے ہیں تو دیں کام میں منبر تخت سے ہے زیبا ہم کو
کچھ نہیں فکر ، لگائی ہے خدا سے جب کو کو سمجھتا ہے بڑا اپنا پرایا ہم کو
ایک تسمہ کی بھی حاجت ہو تو مانگو مجھ سے ہے ہمیشہ سے یہ اُس یار کا اینیما ہم کو
زخم دل زخم جگر ہنستے ہیں کھل کھل کرکیوں حالت قوم پر آتا ہے جو رونا ہم کو
کہیں موسٹی کی طرح حشری ہوش نہیوں لگ رہا ہے اسی عالم میں یہ دھڑکا ہم کو
ایک قسم کے لیے بھی یاد سے کیوں تو اترے اور محبوب
کہاں تجھ سا ملے گا ہم کو
تجھ پرہم کیوں نہ میں اسے سے پہلے کہ ہے تو دولت و آبرو و جان سے پیارا ہم کو
34
==
آدمی کیا ہے تواضع کی نہ عادت ہو جسے سنت لگتا ہے برا کبر کا میت لاہم کو
دشمن دین درندوں سے ہیں بڑھے کہ خونخوار چھوڑ یو مت میرے ولی کبھی تنہا ہم کو
دیکھ کر حالت دیں خون جگہ کھاتے ہیں مر ہی جائیں جو نہ ہو تیرا سہارا ہم کو
دل میں آ آ کے تری یاد
نے اسے ب ودود بارہا پہروں تلک خون رلایا ہم کو
چونکہ توحید پر ہے زور دیا ہم نے آج اپنے بیگانے نے چھوڑا ہے اکیلا ہم کو
حق کو کڑوا ہی بتاتے چلے آئے ہیں لوگ یہ نئی بات ہے لگتا ہے وہ میٹھا ہم کو
جوش الفت میں یہ
لکھتی ہے غزل اسے محمود
کچھ ستائش کی تمنا نہیں ملا ہم کو
اخبار بدر جلد 6 - 23 مئی 1907 ء
35