کیوں ہو رہا ہے خرم و خوش آج کل جہاں
کلام محمود مع فرہنگ
14
کیوں ہو رہا ہے خرم و خوش آج کل جہاں کیوں ہر دیار و شہر تہوار شک بوستاں
ہورہا
چہرہ پہ اس مریض کے کیوں روئی آگئی جو کل تلک تھائخیت ضعیف اور ناتواں
ان بے کسوں کی ہمتیں کیوں ہوگئیں بکنند جن کا کہ کل جہاں میں نہ تھا کوئی پاسباں
وہ لوگ جو کہ راہ سے بے راہ تھے ہوئے کیوں اُن کے چہروں پر ہے خوشی کا اشرعیاں
تاریخی و جهالت و ظلمت کدھر گئی دنیا سے آج آن کا ہوا کیوں ہے گم نشاں
مجھ سے سُنو کہ اتنا تغیر ہے کیوں ہوا جو بات کی نہاں تھی ہوئی آج کیوں کیاں
جوہات
یہ وقت وقت حضرت عیسی ہے دوستو جو نائب خُدا ہیں جو ہیں مہدی زماں
ہو کر غلام احمد مرسل کے آئے ہیں قربان جن کے نام یہ بھوتے ہیں اس مہاں
سب دشمنانِ دیں کو اُنھوں نے کیا ذلیل بخشی ہے رب عرب کو جیل نے وہ عز وشاں
سکرب
جو اُن سے لڑنے آئے وہ دنیا سے اُٹھ گئے باقی کوئی بچا بھی تو ہے اب وہ نیم جاں
وہ
اُن کو ذلیل کرنے کا جس نے کیا خیال
ایسا ہوا ذلیل کہ جینا ہوا محال
رنج و غم و کلال کو دل سے بھلا دیا جو داغ دل پر اپنے لگا تھا بنا دیا
ہم جھوٹے پھر رہے تھے کہیں کے کہیں مگر جو راہ راست تھا ہمیں اس نے بتا دیا
36
راک جام معرفت کا جو ہم کو پلا دیا جتنے شکوک وشبہ تھے سب کو مٹا دیا
دکھلا کے ہم کو تازہ نشانات و معجزات چہرہ خدائے عرب و حل کا دکھا دیا
ہم کیوں کریں نہ اس پہ فدا جان و آبرو روشن کیا ہے دین کا جس نے بجھا دیا
دہ دل جو بغض و کینہ سے تھے کور ہوا ہے دیں کا کمال اُن کو بھی اس نے دیکھا دیا
اُس نے ہی آگے ہم کو اُٹھایا زمین سے تھا دشمنوں نے خاک میں ہم کو ملا دیا
نے ہم کو
ڈوئی قصوری۔دھلوی۔لیکھو و سومراج ساروں کو ایک وار میں اس نے گہرا دیا
ایسے نشاں دکھائے کہ میں کیا کہوں
تمھیں کفار نے بھی اپنے سروں کو مجھکا دیا
احسان اس کے ہم یہ ہیں بے حد و بیکراں
جو گن سکے اُنھیں نہیں ایسی کوئی زُباں
ہم
برطانیہ جو تم یہ حکومت ہے کہ رہا تم جانتے نہیں ہو کہ ہے بھید اس میں کیا
یہ بھی اسی کے دم سے ہے نعمت تمہیں ملی تائش کر جان و دل سے خُدا کا کرد ادا
نازل ہوئے تھے عیسی مریم جہاں وہاں اس وقت جاری قیصر روما کا حکم تھا
تھا سوا
گو تھی یہودیوں کی نہ وہ اپنی سلطنت پر اپنی سلطنت سے بھی آرام تھا
ویسی ہی سلطنت تمھیں اللہ نے ہے دی تا اپنی قسمتوں کا نہ تم کو رہے گلہ
پر جیسے اُس سیخ سے بڑھ کر ہے یہ مسیح یہ سلطنت بھی پہلی سے ہے امن میں سوا
31
37
دبدبہ
یہ رعب اور شان بھلا اس میں تھی کہاں یہ دید یہ تھا قیصر روما کو کب ملا
اور
ہے ایسی شان قیصر ہندوستان کی ہے دشمن اس کی خنجر کہاں سے
کا پتا
اس سلطنت کی تم کو بتاؤں وہ خوبیاں
جن سے کہ اس کی مہر و عنایات ہوں عیاں
اس کے سبب سے ہند میں امن و امان ہے کے شور و شر کہیں ہے نہ آہ و فغان ہے
ہندوستان میں ایسا کیا ہے انہوں نے مذل ہر شورہ پشت جس سے جوانیم جان ہے
وہ جا جہاں پہ ہوتی تھی ہر روز لوٹ مار ہر طرح اس جگہ پر اب امن امان ہے
خفیہ ہو کوئی بات تو بتلاؤں میں تمہیں طرز حکومت ان
کی ہراک پر عیان ہے
ہندوستان میں چاروں طرف دیل جاری کی اُن کا ہی کام ہے یہ بیان کی ہی شان ہے
چیزیں ہزاروں ڈاک میں بھیجو تم آج کل نقصان اس میں کوئی نہ کوئی زبان ہے
پھیلایا تار ملک میں آرام کے لیے یہ سلطنت ہی ہم پر بہت مہربان ہے
چھوٹوں بڑوں کی چین سے ہوتی ہے یاں کیسر نے مال کا خطر ہے نہ نقصان جان ہے
پیتے ہیں ایک گھاٹ پر شیر اور گوشتند اس سلطنت میں یاں تک امن امان ہے
پھر بھی کوئی نہ مانے جو احساں تو کیا کریں
ایسے کو بے فرد کہیں یا بے حیا کہیں
38
ہندوستاں سے
اٹھ گیا تھا علم اور ہنر یاں آتا تھا نہ عالم و فاضل کوئی نظر
پھیلا تھا ہر چہار طرف پینل ملک پر کوئی نہ تھا جو آکے ہمارا ہو چارہ گر
اپنے پرانے چھوڑ کے سب ہو گئے الگ ہم بے کسوں پر آخر انہوں نے ہی کی نظر
انگریزوں نے ہی بے کس و یک حال دیکھ کر کھوئے ہیں علم وفضل کے ہم پر ہزار دوز
مذہب میں ہر طرح ہمیں آزاد کر دیا چلتا نہیں سروں پہ کوئی جبر کا تبر
پوجا کرئے نماز پڑھنے کوئی کچھ کرے آزاد کر دیا ہے انھوں نے ہر اک بشر
انقضہ سلطنت یہ بڑی مہربان ہے آتی نہیں جہان میں ایسی کوئی نظر
فضل خدا سے ہم کو ملی ہے سلطنت جو نفع دینے والی ہے اور ہے بھی بے ضرر
اور اس سے بڑھ کے جسم خدا کا یہ ہم پر ہے عیسی مسیح سا ہے دیا ہم کو راہبر
محمود دردِ دل سے یہ ہے اب میری دُعا
قیصر کو بھی ہدایت اسلام ہو عطا
اخبار بدر جلد 6 - 30 مئی 1907ء
39
39