نشان ساتھ ہیں اتنے کہ کچھ شمار نہیں

کلام محمود مع فرہنگ

16
نشان
ساتھ ہیں اتنے کہ کچھ شمار نہیں ہمارے دین کا قصوں پر ہی کھار نہیں
دہ دل نہیں جو جدائی میں بے قرار نہیں نہیں وہ آنکھ جوفرقت میں اشکبار نہیں
دہ ہم کہ فکر میں ہیں کے نہیں قرار نہیں وہ تم کہ دین محمد سے کچھ بھی پیار نہیں
وہ لوگ درگہ عالی میں جن کو بار نہیں انھیں قریب و دغا مکر سے بھی عار نہیں
ہے خوف مجھ کو بہت اس
کی طبع نازک سے نہیں ہے یہ کہ مجھے آرزوئے یار نہیں
تڑپ رہی ہے مری روح جسم خاکی میں تیرے سوا مجھے اک دم بھی اب قرار نہیں
نہ طعنہ زن ہو مری بے خودی یہ اسے ناصح میں کیا کہوں کہ مراس میں اختیار نہیں
مثال
آئینہ ہے دل کہ یار کا گھر ہے مجھے کسی سے بھی اس دہریں غبار نہیں
جو دل میں آئے سو کہ لوک اس میں بھی بے لطف خدا کے علم میں گرہم ذلیل و خوار نہیں
ہواوہ پاک جو قدوس کا ہوا شیدا پلید ہے جسے حاصل یہ افتخار نہیں
وہ ہم کہ عشق میں پاتے ہیں نطف یکتائی ہمارا دوست نہیں کوئی غمگسار نہیں
چڑھے ہیں سینکڑوں ہی سولیوں پہ ہم منصور ہمارے عشق کا اک دار پر مدار نہیں
ہیں
یونہی کہو نہ ہمیں لوگو ! کافر و مرند ہمارے دل کی خبر تم پہ آشکار نہیں
بہ
امام وقت کا لوگو کرو نہ تم انکار جو جھوٹے ہوتے ہیں وہ پاتے اقتدار نہیں
42

دل و جگر کے پر نچھے اُٹے ہوئے ہیں یاں اگرچہ دیکھنے میں اپنا حال زار نہیں
جگا رہے ہیں مستیا کبھی سے دنیا کو مگر غضب ہے
کہ ہوتی وہ ہوشیار نہیں
مقابلہ میں مسیح زماں کے جو آئے وہ لوگ ہیں جنہیں حق سے کچھ بھی پیار نہیں
کلام پاک بھی موجود ہے اسے پڑھ لے ہمارا تجھ کو جو اسے قوم اعتبار نہیں
کبھی تو دل پر بھی جاکہ اثر کرے گی بات سُنائے جائیں گے ہم ہم کہو ہزار نہیں"
کروڑ جاں ہو تو کر دوں فدا محمد پر
کہ اس کے لطف و عنایات کا شمار ہیں
تم
43
* 1907
اخبار بد ر جلد 6 - 17
7 اکتوبر

آج 10 میں سے 10 باقی